DXN D X N MARKETING. Health & wealth
Munir Mughal. D X N. I.D. 144124427. baumunir@yahoo.com
Skype I.D. baumunir

Our Vision

* Financial Freedom
* Quality time for family
* Good health for our loved ones
* Happiness

Our Mission

Simple. Sincerely help, share the products to as much as people around you. The secret of receiving is giving / Sharing


Company BackgroundDXN Holdings Berhad is the investment holding and management company of DXN Group. DXN´s high regard for quality earned the company many outstanding citations and recognitions from various health and business organizations. Along with the solid foundation and sustainable development, DXN has rapidly diversified into other business activities, which include property, renewable energy, information technology, etc. In its core business of network marketing, the rapid global expansion of DXN is recognized internationally by its vast growth of members worldwide and its amplification of footprint in key strategic locations. With over four million registered distributors worldwide, DXN is solidifying its position as the world leader in Ganoderma products. The reishi mushroom is a staple of Chinese traditional medicine, but it is used mainly as a dietary supplement . You will find it marketed as Ganoderma lucidum under some brands. Natural health proponents even add it to coffee to make consuming it effortless. The scientific evidence for the medicinal uses of reishi mushrooms is scant. The anecdotal evidence suggests different doses, depending on the condition you are addressing. Consult your physician before you add this mushroom to your diet.

02/04/2024
31/03/2024

درس حدیث
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ عَلِمْتُ أَيُّ لَيْلَةٍ لَيْلَةُ الْقَدْرِ مَا أَقُولُ فِيهَا قَالَ قُولِي اللَّهُمَّ إِنَّكَ عُفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي۔
ام المومنین عائشہ‬ ؓ ک‬ہتی ہیں کہ میں نے کہا: اللہ کے رسولﷺ! اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ کون سی رات لیلۃ القدر ہے تو میں اس میں کیا پڑھوں؟ آپﷺ نے فرمایا: پڑھو اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ كَرِيمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي۔
(اے اللہ! آپ درگذر کرنے والے نرمی فرمانے والے ہیں معافی کو پسند کرتے ہیں پس مجھے معاف کردیں)
(جامع ترمذی 3513)

30/03/2024

﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾

21/03/2024

رویت ہلال کمیٹی کے 3400 سے زائد ملازمین کا سالانہ خرچہ اور تنخواہیں وغیرہ 743 کروڑ روپے ہے۔
کام صرف چاند دیکھنا 🙄

20/03/2024

*ذکر*
Zikar♥️💦

* *اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ🍃*
* *اَلَّھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّةَ🍄*
* *رَبَّنَا فَاغْفِرْلَنَا ذُنُوبَنَا🍃*
* *رَبَّنَـآ ءَاتِنَـا فِى الدُّنيَـا حَسَنَةً وَفِى الأَخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّـارِ🍄*
* *صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🍃*
* *سبحان اللّٰہ*🍄
* *الحمدللّٰہ 🍃*
* *لا الہ الااللہ اللّٰہ ھو اکبر🍄*
* *استغفر اللّٰہ🍃*
* *لاحول ولاقوۃ الاباللہ🍄*
* *سبحان اللّٰہ العظیم 🍃*
* *سبحان اللّٰہ وبحمدہ 🍄*
* *لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ🍃*
* *لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ🍄*
* *اَسۡتَغۡفِرُاللّٰهَ الَّذِیۡ لَا اِلٰهَ اِلَّا هُـوَ🍃*
* *الۡحَيُّ الۡقَيُّـوۡمُ وَ اَتُوۡبُ اِلَيۡهۡ🍄*
* *سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم🍃*

19/03/2024

درس حدیث
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَمْ يَدَعْ قَوْلَ الزُّورِ وَالْعَمَلَ بِهِ فَلَيْسَ لِلَّهِ حَاجَةٌ فِي أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ۔
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص جھوٹ اور فریب کاری ترک نہ کرے تو اللہ تعالیٰ کو اس کی ضرورت نہیں کہ وہ (روزے کے نام سے) اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔ (صحیح بخاری 1903)

16/03/2024

اے میرے رب ، مجھے توفیق دے کہ میں تیری ان نعمتوں کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھے اور میرے والدین کو عطا فرمائیں اور ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو اور میری اولاد کو بھی نیک بنا کر مجھے سکھ دے، میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور تابع فرمان بندوں میں سے ہوں.
آمین ثم آمین.

14/03/2024

اسلام علیکم صبح بخیر
یا اللہ مجھے ایسے لوگوں کی صحبت عطا فرما جو تیرے پسندیدہ ہوں اور مجھے تجھ سے قریب کر دیں، جو مجھے تیری یاد دلاتے رہیں اور میرے ایمان میں اضافہ کا سبب بنیں ۔
رمضان مبارک
منير مغل

12/03/2024

درس حدیث
عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّكُمْ كُنْتُمْ تَوَكَّلُونَ عَلَى اللَّهِ حَقَّ تَوَكُّلِهِ لَرُزِقْتُمْ كَمَا يُرْزَقُ الطَّيْرُ تَغْدُو خِمَاصًا وَتَرُوحُ بِطَانًا۔
حضرت عمر بن خطاب ؓ کہتے ہیں کہ رسول ﷺ نے فرمایا: اگر تم لوگ اللہ پر توکل(بھروسہ) کرو جیساکہ اس پر توکل (بھروسہ) کرنے کا حق ہے تو تمہیں اسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتا ہے کہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ واپس آتے ہیں۔
(جامع ترمذی: 2344)

08/03/2024

درس حدیث
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا وَخِيَارُكُمْ خِيَارُكُمْ لِنِسَائِهِمْ خُلُقًا.
حضرت ابو ہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ایمان میں سب سے کامل مومن وہ ہے جو سب سے بہتر اخلاق والا ہو، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق میں اپنی عورتوں کے حق میں سب سے بہتر ہو۔
(جامع ترمذی 1162)

05/03/2024

شریف خاندان کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی دولت اثاثوں جائیدادوں کی تفصیل۔

مختلف اداروں نے دن رات ایک کرکے بالاخر پتہ چلا لیا کہ شریف فیملی کے ہر فرد کے نام پر دنیا کے کس کس ملک میں کتنی مالیت کی کس قسم کی جائیداد ہے ، تفصیلات آپ بھی ملاحظہ کریں ۔

✔️لندن پارک لین کے 4 فلیٹس جن کی ملکیت سے 25 سال تک انکار کرتے رہے اور آج اقرار کر رہے ہیں۔
✔️ان کے علاوہ لندن میں الفورڈ میں واقع 33 اور 25 منزلہ پوائنیر پوائنٹ کے نام سے دو ٹاورز جنکی مالیت کئی سو ملین پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔

✔️ہائیڈ پارک لندن میں دنیا کے مہنگے ترین فلیٹس میں سے دو فلیٹ جنکی مجموعی مالیت 150 ملین پاؤنڈ کے قریب ہے۔
✔️لندن کے مشرقی علاقے میں 340 مختلف پراپرٹیز بشمول

✔️تین فلیٹس 17 ایون فیلڈ ہاؤس
✔️پارک لین جسکی مالیت 12 ملین پاؤنڈ ہے
✔️فلیٹ نمبر 8 بور ووڈ پلیس لندن ڈبلیو 2 مالیت 7 لاکھ پاؤنڈ
✔️فلیٹ نمبر 9 بور ووڈ پلیس لندن ڈبلیو 2 مالیت 9 لاکھ پاؤنڈ
✔️10 ڈیوک مینش، ڈیوک سٹریٹ لندن ڈبلیو 1, مالیت 1.5 ملین پاؤنڈ
✔️فلیٹ نمبر 12 اے، 118 پارک لین میفیر، لندن ایس ڈبلیو 1 مالیت 5 لاکھ پاؤنڈ
✔️فلیٹ نمبر 2، 36 گرین سٹریٹ، لندن ڈبلیو 1 مالیت 8 لاکھ پاؤنڈ
✔️11 گلوسٹر پلیس، لندن ڈبلیو ون، مالیت انمول
✔️ان کے علاوہ عین بکنگھم پیلس کے قریب جائداد جسکی مالیت 4.5 ملین پاؤنڈ ہے۔
✔️148 نیل گوین ہاؤس سلون ایونیو میں فلیگ شپ کمپنی کے سیکٹری مسٹر وقار احمد رہائش پزیر ہیں وہ بھی انہی کی ملکیت ہے۔*
✔️سنٹرل لندن کے آس پاس 80 ملین پاؤنڈ کی جائدادیں۔
✔️کچھ عرصہ پہلے حسین نواز نے لندن رئیل اسٹیٹ میں ایک ہی وقت میں 1.2 ارب ڈالر یا 1200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ اسکا چرچا پاکستانی میڈیا پر بھی ہوا تھا جو آپ کو باآسانی گوگل پر مل جائیگا۔
▪️▪️▪️▪️پاکستان میں ▪️

04/03/2024

درسِ حدیث
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا يَزَالُ الْبَلَاءُ بِالْمُؤْمِنِ وَالْمُؤْمِنَةِ فِي نَفْسِهِ وَوَلَدِهِ وَمَالِهِ حَتَّى يَلْقَى اللَّهَ وَمَا عَلَيْهِ خَطِيئَةٌ۔
حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مومن مرد اور مومن عورت کی جان، اولاد، اور مال میں آزمائشیں آتی رہتی ہیں یہاں تک کہ جب وہ مرنے کے بعد اللہ سے ملاقات کرتے ہیں تو ان پر کوئی گناہ نہیں ہوتا۔ (جامع ترمذی 2399)

01/03/2024

سورت الحجرات کا آسان زندگی گزارنے کا ۹ نکاتی ایجنڈآ
آپس کے معاملات سدھارنے کے لیے کتنی زبردست ہیں قران حكيم كى یہ 9 باتیں ، کاش ہم اسے اپنے عمل میں لائیں!!!
1- فتبينوا:
کوئی بھی بات سن کر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو . کہیں ایسا نہ ہو کہ بات سچ نہ ہو اور کسی کوانجانے میں نقصان پہنچ جائے۔
2 - فأصلحوا:
دو بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو. تمام ایمان والے آپس میں بھائی بھائی ہیں۔
3- وأقسطوا:
ہر جھگڑے کو حل کرنے کی کوشش کرو اور دو گروہوں کے درمیان انصاف کرو. الله کریم انصاف کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔
4 - لا يسخر:
کسی کا مذاق مت اڑاؤ. ہو سکتا ہے کہ وہ الله کے نزدیک تم سے بہتر ہو۔
5 - ولا تلمزوا:
کسی کو بے عزّت مت کرو۔
6- ولا تنابزوا:
لوگوں کو برے القابات
(الٹے ناموں) سے مت پکارو.
7- اجتنبوا كثيرا من الظن:
برا گمان کرنے سے بچو کہ کُچھ گمان گناہ کے زمرے میں آتے ہیں۔
8 - ولا تجسَّسُوا:
ایک دوسرے کی ٹوہ میں نہ رہو۔
9- ولا يغتب بعضكم بعضا:
تُم میں سےکوئی ایک کسی دوسرے کی غیبت نہ کرے کہ یہ گناہ کبیرہ ہے اور اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانے کے مترادف ہے۔
(سورہ الحجرات)
الله کریم اخلاص کیساتھ عمل کرنے کی تو فیق دے۔
آمین یارب العامین

29/02/2024

ہارنے کے باوجود جس جس نے جان بوجھ کر حلف اٹھایا
اللہ پاک انہیں تباہ وبرباد کریں
بولۓ آمین 🤲

29/02/2024

درسِ حدیث
حضرت ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ ایسے بندے پررحم کرے جس کے پاس اس کے بھائی کا عزت یا مال میں کوئی بدلہ ہو، پھر وہ مرنے سے پہلے ہی اس کے پاس آ کے دنیا ہی میں اس سے معاف کرا لے کیوں کہ قیامت کے روز نہ تو اس کے پاس دینار ہوگا اور نہ ہی درہم، پھر اگر ظالم کے پاس کچھ نیکیاں ہوں گی تو اس کی نیکیوں سے بدلہ لیا جائے گا اور اگر اس کے پاس نیکیاں بھی نہیں ہوں گی تو مظلوموں کے گناہ ظالم کے سرپر ڈال دیئے جائیں گے۔ (جامع ترمذی 2419)

Address

Lahore Pakistan
Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DXN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DXN:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram