12/06/2024
                                            *بد بخت ہے وہ انسان جو خود تو مرجاۓ مگر اُس کے گُناہ زندہ رہیں۔۔۔!!😢* 
 *خاص طور پر وہ لوگ جو ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پر میوزک اور فحاشی اپلوڈ کرتے ہیں۔🙄* 
*نیک بنو نیکی پھیلاؤ سوشل میڈیا کا استعمال احتیاط سے کریں کل قیامت والے  دن یہ گلے کا عذاب نہ بن جائے۔۔۔۔۔!!❤🩹*                                        
 
                                                                                                     
                                         
   
   
   
   
     
   
   
  