Ishq Tum ho

Ishq Tum ho عشق تم ہو

اپنی جوانی کے دھوکے میں ہرگز مت آنا کہ عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی.۔
17/09/2023

اپنی جوانی کے دھوکے میں ہرگز مت آنا کہ عنقریب یہ تم سے چھین لی جائے گی.۔

16/09/2023

شک تو تھا کہ محبت میں خسارے ہو نگے
یقین نہ تھا سارے ہی ہمارے ہو گئے

🥀بعض اوقات منہ پر تھپڑ مارنے کیلئے ہاتھ اٹھانے کی ضرورت نہیں پڑتی انسان کے الفاظ ہی کافی ہوتے ہیں💯
13/09/2023

🥀بعض اوقات منہ پر تھپڑ مارنے کیلئے ہاتھ اٹھانے کی ضرورت نہیں پڑتی انسان کے الفاظ ہی کافی ہوتے ہیں💯

13/09/2023

ان کی خوبصورتی کا ذکر رسالوں میں ہے
یاد رکھو تمہاری حیا کا ذکر قرآن میں ہے

10/09/2023

تو نے تو رلا کے رکھ دیا اے زندگی🥀
جا کے پوچھ میری ماں سے کتنے لاڈلے تھے ہم

🦋*عورت ميں "اللّٰه" نے آٹو میٹک حيا رکھی ہے, اور جس عورت ميں حيا نہيں ہوتی وہ سہی معنوں ميں عورت نہيں ہوتی,* *اور پھر اُ...
10/09/2023

🦋

*عورت ميں "اللّٰه" نے آٹو میٹک حيا رکھی ہے, اور جس عورت ميں حيا نہيں ہوتی وہ سہی معنوں ميں عورت نہيں ہوتی,*

*اور پھر اُس حيا کی حفاظت کے لئے مرد کو پيدا کيا گیا, اور جو مرد اُس کی حیا کی حفاظت نہيں کرتا, وہ مرد نہيں ہوتا۔۔"* 💯❣️

09/09/2023

Aslamo alaikum

Address

Dubai

Telephone

+971551741646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq Tum ho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share