Dr Shahbaz Akhtar is An Experienced Doctor,Public Figure and Video Creater.
(1)
29/07/2025
اپنے لیے وقت نکالیں، کیونکہ آپ سب کو خوش نہیں کر سکتے۔ آپ کا سکون سب سے زیادہ اہم ہے۔
29/07/2025
پھیپھڑوں کی بیماریوں اور بلغم مریضوں کے لیے مفید وڈیو
29/07/2025
دو ایسی بڑی بیماریاں جنہیں ہم بہت معمولی سمجھتے ہیں
28/07/2025
اسلام و علیکم یہ پوسٹ ان تمام بھائیوں کے لئے جو مجھے میسج کرتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب آپ کا کلینک کہاں ہے۔ میں پاکستان میں موجود نہیں ہوں نہ ہی میرا پاکستان میں کلینک ہے۔ میں سمجھ سکتا ہوں آپ مجھے مل کر چیک اپ کروانا چاہتے ہیں پر ایسا ممکن نہیں ہے۔ میں آن لائن کال پر کنسلٹیشن کرتا ہوں جس میں آپ اپنی رپورٹس سینڈ کر سکتے ہیں اور اپنی بیماری سے متعلق معلومات اور ادویات لکھوا سکتے ہیں۔
28/07/2025
پیشاب کے ساتھ ریشہ آنے کی وجوہات
27/07/2025
گھر سے باہر پردیس میں رہتے ہوئے انسان کو وقت کے ساتھ ساتھ کچھ نہ کچھ بنانا آ ہی جاتا ہے۔☺️
26/07/2025
ہماری زندگی حاصل اور لاحاصل چیزیں کے درمیان رکی ہوئی ہے کسی کو سب کچھ حاصل ہونے پر بھی سکون نہیں تو کوئی بہت سی نعمتوں کے پاس ہونے کے باوجود بھی ناامید ہے زندگی اسی کا نام ہے اور ایسے ہی زندگی کا اختتام ہوگا جو آپ کے پاس اس وقت موجود ہے وہی خوبصورت ہے اسی میں سکون حاصل کرنے کی کوشش کریں۔ بہتر سے بہترین کی دوڑ آپ کو مزید بے چین اور بے سکون کر دے گی ۔ ہاں محنت ضرور کریں لیکن نتائج اپنے ہاتھ میں نہ سمجھیں
26/07/2025
زندگی رہی تو پھر انشاءاللہ جلد ملاقات ہو گی زندگی کے کسی موڈ پر
25/07/2025
مٹی،پولن سے الرجی اور سائینسز کے انفکشن والے مریضوں کے لیے بہترین غذائیں
24/07/2025
بے شک میرا رَب وہ ہے جو مجھے کبھی نا اُمید نہیں ہونے دیتا
24/07/2025
خوشی خریدی نہیں جاتی ، یہ ان لمحوں میں بنتی ہے جب ہم خود کو اور اپنوں کو وقت دیتے ہیں بے فکر ، بے مطلب اور بے حساب۔
22/07/2025
قدرتی آفات کسی پر بھی آسکتی ہیں۔
باقی سب
iff butt
رہ جاتے۔
سعد جیسا میڈیا سے دور رہنے والا ٗ اپنی فیملی ٗ خاص کر اپنی بیوی اور بیٹے سے بے حد پیار کرنے والا انسان آج تک نہیں دیکھا۔رات کے اس پہر ہر اکاٶنٹ پر اس کے کیچڑ سے بھرے زخمی چہرے اور کپڑوں کی وڈیو ہے۔یہ وہی تھا جو حد سے زیادہ اپنی اہلیہ اور بیٹے کا خیال رکھتا ہےٗ قسم لے لیںٗ جب بات ہوتی یہی کہتی عفان بھاٸ ڈیڈی کے ہارٹ اٹیک کے بعد ہسپتال اسی نیت سے بنایا ہے کہ جو آۓ علاج کرا کر جاۓٗ پیسہ ہسپتال سے نہیں کمانا۔ بھاڑ میں جاۓ سب۔ ٹوٹی چپلٗ شلوار قمیض ٗ کہیں سے کبھی اتنے بڑےمیڈیکل کالج اور ہسپتال کا مالک نہیں لگتا تھا اور جانے والا فہد بھاٸ اس سے بھی زیادہ کم گو سادہ محنتی انسان۔نجانے کس کی کہاں لکھی ہوتی ہے۔اللہ سے دعاکریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Dr Shahbaz Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.