22/12/2023
بچیو آپ کو کوئی بھی جسمانی مسئلہ ہو یا کسی ایسئ بیماری کا شکار ہوں جو آپ کسی سے ڈسکس نہ کر سکتی ہوں، لیڈی ڈاکٹر تک رسائی نہ ہو یا افورڈ نہ کر سکتی ہوں تو آپ مجھ سے یعنی ڈاکٹر سیدہ صالحہ سے کبھی بھی آنلائن کنسلٹ کر سکتی ہیں۔ میں یہاں محض اللّٰہ کی رضا خاطر ہوں۔ میرا Gynae کا USA کا ۴۰ سال سے زائد کا تجربہ ہے۔ آج کل میں UAE میں مقیم ہوں۔ جزاک اللّٰہ خیر