Beautiful Swabi

Beautiful Swabi Hi friends please follow this page

صوابی کے سرکاری ھسپتال میں 10 روپے کی چٹ لینے کیلیے ان عورتوں اور مرد حضرات کو کتنا ذلیل کیا جاتا ھے کیا کھہں اور جگہ پہ...
08/08/2021

صوابی کے سرکاری ھسپتال میں 10 روپے کی چٹ لینے کیلیے ان عورتوں اور مرد حضرات کو کتنا ذلیل کیا جاتا ھے کیا کھہں اور جگہ پہ یہ مثال مل سکتی ھے
زیر تصویر ایک سرکار اس کا کہنا ھے کے یہ انگریز کا بنایا ھوا قانون ھے میں ایسے ھی چلاونگا مزید کہا کے مجھے تمھاری اواز ا۶ رھی ھے جھکنے کی ضرورت نھیں مریضوں کو کھڑکی کے سامنے مجبورًا جھکنا پڑتا ہے اور سامنے چیٹ دینے والا کرسی پر آرام سے بیٹھا ہوتا ہے۔
کرسی پر بیٹھے ہوے پرچی دینے والے شخص کو کھڑے ہو کر مریض کو پرچی دینی چاھئیے اور کھڑکی میں موجود جگہ کو اوپر کر دیا جائے تاکہ کسی مریض کو جھکنا نا پڑے۔
پوسٹ کو جتنا Share کر کر سکتے ھیں کریں کیونکہ صوابی کی ماں بہنیں اور ضہیف لوگ مزید رسوا۶ی سے بچ سکیں

صوابی کا ھیروزیدہ صوابی سے تعلق رکھنے والے واٸس آف آمریکہ ( ډیوه) کے ممتاز صحافی فضل اللہ کو بہترین کارکردگی پر نیویارک ...
05/07/2021

صوابی کا ھیرو
زیدہ صوابی سے تعلق رکھنے والے واٸس آف آمریکہ ( ډیوه) کے ممتاز صحافی فضل اللہ کو بہترین کارکردگی پر نیویارک پولیس چیف کی طرف سے coved-19 ھیرو نامزد کرکے ایورڈ سے نوازا گیا۔

27/05/2021
06/05/2021
03/05/2021

Address

Dubai

Telephone

+971526719133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share

Category