Medical information

Medical information To share medical information and connect people of medical field from all over the world

05/05/2026

پختنو مڑی شمارئی او مذمت کاوئی۔۔

باجوڑ خار کوٹوالو خوڑ میں محمد یوسف ولد محمد گل ساکن ترخو ماموند نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق۔۔
05/05/2026

باجوڑ خار کوٹوالو خوڑ میں محمد یوسف ولد محمد گل ساکن ترخو ماموند نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق۔۔

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ المدینہ چلڈرن اکیڈمی کے پرنسپل وحیب زادہ ،اقبال زادہ ،سید جان ، حضرت حسین اور ...
05/05/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ المدینہ چلڈرن اکیڈمی کے پرنسپل وحیب زادہ ،اقبال زادہ ،سید جان ، حضرت حسین اور شاہ حسین )مغل خیل (کا والد محترم وفات پاچکا ہے جس کا نمازِ جنازہ آج بروز منگل شام 6بجے ڈاگ علیزو میں ادا کیا جائے گا نمازِ جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں 😭

05/05/2026

جسکا قاتل معلوم نہ ہو اسکا قاتل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتا ہے۔خالی جگہ پر کریں ۔؟

05/05/2026

چہ ظلم کوی خلاف ئ یو۔۔۔😭💔😭

05/05/2026

دا خبرہ واضحہ دہ کہ چپ پاتے کیگی ام دی وجنی کہ د امن خبرہ کے ام دی وجنی۔ٹولو لہ پہ اتفاق کیدل دی گنی دا نامعلوم بہ کلہ ہم معلوم نہ شی۔افسوس شیخ ادریس صیب قاتلانہ حملہ کے شہید کڑے شو۔۔۔😭💔😭

Join us  against corruption 🫵🏿😎
04/05/2026

Join us against corruption 🫵🏿😎

WhatsApp Group Invite

🫵🏿😎
04/05/2026

🫵🏿😎

04/05/2026

باجوڑ ہسپتال میں کرپشن پر بھرتیوں کے خلاف دھرنے کیلئے کون کون تیار ہیں ۔کمنٹ میں اپنی فراہمی کے بارے میں رائے دے۔شکریہ

یہ ہوتے ہے قومی ،،،،یہ ہوتے ہے نمائندگانمحکمہ صحت  پختونخوا نے کرم میں ہونے والے بھرتی کے عمل کو کالعدم قرار دے دیا۔2025...
04/05/2026

یہ ہوتے ہے قومی ،،،،یہ ہوتے ہے نمائندگان
محکمہ صحت پختونخوا نے کرم میں ہونے والے بھرتی کے عمل کو کالعدم قرار دے دیا۔2025 میں ہونے والا بھرتی عمل طریقہ کار کی سنگین خامیوں کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔۔محکمہ زرائع کے مطابق بھرتی ہونے والے 67 افراد میں سے صرف 14 میرٹ پر پورا اترتے تھے،باقی امیدواروں کو خلافِ قانون بھرتی کیا گیا تھا۔
کاش باجوڑ میں بھی کوئی مظبوط اپوزیشن والے جماعت ہوتی جو یہاں کے حقوقِ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے ہاتھ روکتا..
اب نہیں تو کب
ہمھم نہیں تو کون۔۔؟
نوجوانوں تیار رہو بہت جلد باجوڑ ھسپٹل میں کرپشن کے ذریعے بھرتی کی گئی لوگوں کے خلاف دھرنا ہوگا ۔۔۔اب انصاف زبردستی چھین لینگے انشاء اللہ
پرامن اور کرپشن فری باجوڑ ڈاکٹر ارشاد خان کے سنگ۔۔۔😎💪🏿

03/05/2026

CVS disorders

Address

Street 1
Sharjah
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Medical information:

Share