Kent Homeopathic Clinic کينټ هوميوپېتک کتنځی

Kent Homeopathic Clinic کينټ هوميوپېتک کتنځی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kent Homeopathic Clinic کينټ هوميوپېتک کتنځی, Doctor, Jalalabad.

21/10/2022

بچےکو پیدا ھوتے یرقان ھو۔
انٹی مونیم ٹارٹ۔30
1+1+1
روزانہ صبح 20 منٹ دھوپ لگائیں
بچے کو سوکڑا ھو جائے۔
ابراٹینم۔30
3۔3۔3
بچوں کی ناک بند ھو
سمبوکس 30
2۔2۔2
سٹکٹا 30
3۔3۔3
ٹانسلز ھوں
برائیٹاکارب۔200
2۔2
مرکسال۔30۔
3۔3۔3
ھیپر سلف 30
3۔3۔3
مرک جوڈیٹم
30
3۔3۔
پائروجینیم 200
2۔2۔
سب علامات کے مطابق

بچہ تکیہ پر سر مارے۔ یعنی سر میں پانی پڑنا
ہیلی بورس۔30
2۔2۔2
بچوں کے دانت نکالنے کے زمانے کی میڈیسن۔
کیمومیلا۔بائیوپلاسیجن 21۔
عمر کے لحاظ سے۔2 سے 4 ۔گولیاں۔دن میں 3 بار۔
ہر وقت رونا اور اور ضد کرنا۔
کیمومیلا۔ 30
2+2+2
دودھ پیتے ھوئے متلی اور قے کا منہ بناے
ایپس میلی فیکا۔30
1+1+1
گلے میں 3 دن تک ایک بار گلیسرین لگائیں
دودھ پی کر قے کرے۔
ایتھوزا۔3x سے 30
دن میں 3بار 1 قطرہ
بچہ کھانا نا کھائے۔
الفا لفا Q.
3.3.3

پاکستانی الفا ٹانک پہترین کام کرتا ہی۔
ایک چمچ 3۔بار
بچہ منہ سے رال گرائے۔
مرکسال۔30
2۔2۔2
سائینا۔ 30
2۔2۔2
بچے کو کھایا پیا نہ لگے۔ اور ناخن پر سفید داغ پائے جائیں۔
سلیشیا 30
2۔2۔2۔
( اگر TB ہو تو نہ دیں)
بچہ کانچ نکالے۔ نکس 30
2۔2۔2
بچہ قد نہ نکالے۔
برئیٹا کارب 200
2۔2
کلکیریا فاس 6x
4.4.4
پیچوٹیرین۔200
کبھی کبار
پچے کو سمجھانے پر دانت نکالے۔نکس۔30
2۔2۔2
ڈبے کا دودھ پینے سے۔ پیٹ میں گیس درد قبض ھو
فوڈوفائیلم 30
2۔2۔2
پیٹ میں درد ھو بل اور مروڑ کھائے۔
میگ فاس 6۔کالوسنتھ 30
بیلا ڈونا 30۔۔ کیمومیلا 30
پیمپر سے ریشیز ھوں
ارٹیکا یورینس اور بیلا لگائیں اور کھیلائیں۔
بچہ نروس ھو جائے۔ اناکارڈیم۔30
2۔2۔2
سلیشیا 30
2۔2۔2
بچہ سٹیج پر جانے ڈرے۔
جیلسیمیم 200
2۔2
سبق یاد نہ ھو۔
اناکارڈیم۔30
2۔2۔2
کالی فاس 6x
3.3.3
بچے کے سر پر پسینہ زیادہ آے کمزور بچہ
کلکیریہ کارب۔30
2۔2۔2
بچے کے جسم میں خون کی کمی ھو
نیٹرم میور۔30
2۔2۔2
وناڈیم 30
2۔2۔2
فیرم فاس 6x
3.3.3
بچوں کے کان میں درد یا پیپ لا علاج والی
مرکسال 30
2۔2۔2
کالی میور 6 سے 200
سلیشییا 20
2۔2
کان میں میولین آئل کے قطرے ڈالیں۔تڑپتا بچہ 3 منٹ میں مسکرائے ۔ انشااللہ۔

16/10/2022
🔴 جسم  میں گلٹیاں اور رسولیاں 🔴 کیوں بنتی ہیں اور ان کا ہومیوپیتھک علاج کیا ہے :-  *جسم میں جب ریشہ بلغم اور چربی بڑھ جا...
12/09/2022

🔴 جسم میں گلٹیاں اور رسولیاں 🔴
کیوں بنتی ہیں اور ان کا ہومیوپیتھک علاج کیا ہے :- *جسم میں جب ریشہ بلغم اور چربی بڑھ جاتی ہے تو جسم میں حرارت کی کمی کی وجہ سے ریشہ ، بلغم اور چربی تحلیل ہونے کی بجائے ، جم کر گلٹیاں اور رسولیاں بن جاتی ہیں۔
* ویسے تو جسم میں کئی اقسام کی گلٹیاں اور رسولیاں پائی جاتی ہیں ان میں سے ہم دو ام اقسام LIPOMA اور FIBROMA کا ذکر کریں گے۔
* جسمانی گلٹیاں سودا کی زیادتی سے پیدا ہوتی ہیں یہ سوداوی مزاج کا مرض ہے۔ جب طب لحاظ سے خشکی و سردی جسم میں بڑھ جاتی ہے تو گوشت کے ساتھ موجود چربی ایک جگہ جم کر گلٹی کی شکل اختیار کرلیتی ہے ۔

1:- نرم بغیردرد والی گلٹیاں لائی پوما (LIPOMA) اور
2 :- سخت اور درد والی گلٹیاں فائی بروما (FIBROMA) کہلاتی ہیں۔
* مادہءِ مرض جب جسم میں کم ہو تو گلٹیوں اور رسولیوں میں درد نہیں ہوتا اور وہ نرم ہوتی ہیں۔ جب مادہ مرض جسم میں زیادہ ہو تو گلٹیوں اور رسولیوں میں درد ہوتا ہے اور وہ سخت ہوتی ہیں۔
* موہکے ، گلٹیاں اور رسولیاں کینسر کی ابتدائی شکل ہے۔ اور کینسر اس کی ترقی یافتہ شکل ہے ۔ گلٹیوں اور رسولیوں کا علاج وقت پر نہ کیا جائے تو یہ مرض کینسر کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔
📍 اسی طرح نرم اور سخت گلٹیاں اور رسولیاں ، درد اور بغیردرد والی گلٹیاں اور رسولیاں یا نرم اور بغیردرد والی گلٹیاں اور رسولیاں اس مرض کی ابتدائی شکل ہیں۔
📍 سخت اور درد والی گلٹیاں رسولیاں یہ مرض کی ترقی یافتہ شکل ہے۔
📍جب مادہ مرض جسم اور گلٹیوں اور رسولیوں میں زیادہ دیر رُکا رہتا ہے تو وہاں تعفُّن Infection پیدا ہو جاتا ہے ۔
* جس چیز میں تعفُّن پیدا ہو جائے تو وہ ترش ہو جاتی ہے پھر اس میں گیس اور تیزاب پیدا ہو جاتا ہے۔ جو گیس درد پیدا کرتا ہے اور تیزاب جسم میں گوشت کو کھانا شروع کر دیتا ہے۔ پھر اس سے اگلا عمل ہڈیوں کو کھوکھلا اور پٹھوں کو کمزور کر دیتا ہے۔ جب مرض Infection اس درجہ تک پہنچ جائے تو اسے کو کینسر کہتے ہیں۔

📌 چربیلی گلٹیاں رسولیاں ( جلدی گلٹیاں ) لائی پوما (LIPOMA):-
لائی پوما عام طور پر زیر جلد چربیلے گوشت کی نرم رسولی ہوتی ہے یہ گولائی میں ہوتی ہے اسکے چاروں طرف کیپسول (capsule) ہوتا ہے۔ اس وجہ سے یہ ملحقہ گوشت سے جڑی ہوئی نہیں ہوتی اور ہلانے سے حرکت Move کرتی ہے۔
* آپ اپنے ہاتھوں سے ان رسولیوں کو ٹٹول کر دیکھیں اگر یہ نرم ، گول اورملحقہ گوشت سے جڑی ہوئی نہیں ہیں تو یہ (LIPOMA) قسم کی رسولیاں ہیں۔ ان میں درد نہیں ہوتا ۔ ایک دو فیصد مریضوں میں درد بھی ہو سکتا ہے لیکن عام طور پر ان میں درد نہیں ہوتا یہ گلٹیاں انسانی جسم کو بد نما بنادیتی ہیں۔
* یہ زیادہ تر ان لوگوں میں پیدا ہوتی ہیں جن کے خون میں پائے جانے والے ریڈ سیلز یعنی ہیموگلوبن یعنی 14 سے 18 % کے درمیان یعنی مقدار میں بہت زیادہ ہوتے ہیں۔

👈 یاد رہے ایلوپیتھک طریقہءِ علاج میں دونوں قسم کی گلٹیوں ، رسولیوں کو آپریشن کے ذریعے نکالا جاتا ہے۔ لیکن یہ اس صورت میں کسی حد تک مفید ہو سکتا ہے کہ اگر انکی تعداد کم ہو ۔ لیکن چونکہ اکثر اوقات انکی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے اور ان کا آپریشن کرنا ممکن نہیں ہوتا اسلیئے ہومیوپیتھک علاج زیادہ سودمند رہتا ہے۔

✒ ہومیو پیتھک علاج برائے جلدی چربیلی گلٹیاں رسولیاں لائی پوما (LIPOMA) :-
ان کے علاج کے لئے اوّل تھوجا سی ایم (THUJA - CM) کی ایک خوراک اور
* لیپس البا(LAPIS ALB 30) کی تین خوراک پانچ قطرے روزانہ صبح دوپہر اور شام استعمال کرائیں۔ پندرہ دن تک یہ دوا کھانے سے اگر ان رسولیوں میں کمی محسوس ہو تو یہی دوا جاری رکھیں۔
🔹 ورنہ پھر اسی دوا کی 200 طاقت کی ایک خوراک ہر تیسرے دن سے دینی شروع کریں اور مکمل آرام آنے تک اسے جاری رکھیں۔

✒ فائی بروما (FIBROMA)
یہ رسولیاں لائی پوما (LIPOMA) کی نسبت ذرا سخت ہوتی ہے اور عام طور پر گوشت سے جڑی ہوئی ہوتی ہے اسکے گرد کیپسول (capsule) نہیں ہوتا۔ یہ بھی جسم کے ہر حصے میں پائی جاتی ہیں۔ لیکن عموماً زیادہ بڑی نہیں ہوتی اور بہت آہستہ آہستہ بڑھتی ہے.
اس قسم کی رسولیوں میں کینسر کے آثار پیدا ہو سکتے ہیں ۔ ایسی صورت میں ان کا فوراً علاج کرانا نہایت ضروری ہے۔
🔹 ہومیو پیتھک علاج :- چربیلی گلٹیاں رسولیاں (جلدی گلٹیاں) فائی بروما (FIBROMA): ۔
اگر FIBROMA قسم کی گلٹیاں ہیں تو انکے علاج کے لئے بھی تھوجا سی ایم (THUJA CM) ہی کی ایک خوراک دیں۔
* سسٹس کین CISTUS CAN-30 کی تین خوراک پانچ پانچ قطرے روزانہ صبح دوپہر اور شام استعمال کرائیں۔ * پندرہ دن تک یہ دوا کھانے سے اگر ان رسولیوں میں کمی محسوس ہو تو یہی دوا جاری رکھیں۔ ورنہ پھر اسی دوا کی 200 طاقت کی ایک خوراک ہر تیسرے دن سے کھلانی شروع کریں اور مکمل آرام آنے تک اسے جاری رکھیں۔ ( ایسے غدود جو سخت اور متورم ہوں مریض سرد ہوا برداشت نہ کر سکتا ہو کے لیے سسٹس کین اچھی دوا ہے)

👈 چربیلی گلٹیاں رسولیاں (جلدی گلٹیاں) لائی پوما LIPOMA یا فائی بروما (FIBROMA) گلٹیاں جسم پر جگہ جگہ ہوں تو ہومیوپیتھک دوا کالی آئیو ڈائیڈ KALI IOD 3X کے استعمال سے ختم ہو جاتی ہیں ۔
علاوہ ازیں :-
کلکیریا فلور CALC FLOUR ،
لیپس البس LAPIS ALBUS ،
تھوجا THUJA ،
برائٹا کارب BRYTA CARB ،
سلیشیا SILICEA وغیرہ سب اپنے اپنے افعال کے مطابق آزمائیں اور اپنے اپنے تجربات سے آگاہ کریں۔

📢 نوٹ :- کالی آئیوڈائیڈ KALI IOD 3X کے نتائج اچھے ملے ہیں۔ (30 بھی کام کرتی ہے) ۔ لیکن 3X بہترین پوٹینسی ثابت ہوئی ہے۔

28/07/2022

⭕ حامله ښځې بايد لاندې خواړه و نه خوري :

① خامي شيدې : هغه شيدې چې مخکې جوش شوې نه وي ) او هغه پنير چې له خامو شيدو جوړ شوي وي : په خامو شېدو کې کېدای شي د لېسټيريا بکتريا وي او هغه کېدی شي د حمل د له منځه وړلو باعث شي . د مخکې جوش شوو او يا پخو شيدو څښل هېڅ زيان نلري بلکه ګټه لري .

② هغه غوښه چې سمه پخه شوې نه وي او يا خامه وي : کېدی شي خامه غوښه د ټوکسو پلازموسس باعث شي او هغه بيا د حمل د له منځه وړلو باعث ګرزي . د ښه پخه شوې غوښي خوړل هېڅ زيان نلري .

③ ينه ( ځګر ) : په ينه کې ډيره زياته وېټامين اے ( A ) وجود لري کېدای شي د مور په ګېډه ماشوم ته زيان و رسوي .

④ خامه او يا نېمه خامه هګۍ : د سالمونېلا په بکتريا د اخته کېدو خطر لري . د ښه پخه شوي هګۍ خوړل هېڅ زيان نلري .

⑤ په ورځ کې بايد له ۲۰۰ ميلي ګرامه څخه زيات کافيين استعمال نشي ( تقريباً پنځه پيالې چاي او يا دوه ګېلاسه کافي ) .

There are many ways you can reduce your chances of getting hepatitis:Get the vaccines for hepatitis A and hepatitis B.Us...
28/07/2022

There are many ways you can reduce your chances of getting hepatitis:

Get the vaccines for hepatitis A and hepatitis B.

Use a condom during s*x.

Don't share needles to take drugs.

Practice good personal hygiene such as thorough hand-washing with soap and water.

Don't use an infected person's personal items.

هوميوپېتک درملنهیقیناً يو غوره انتخاب!
16/06/2022

هوميوپېتک درملنه
یقیناً يو غوره انتخاب!

Dr. James Tyler KentMD(1849-1910)Dr. Kent was born in Woodhul, New York. He graduated from the Eclectic Medical Institut...
08/06/2022

Dr. James Tyler Kent
MD
(1849-1910)

Dr. Kent was born in Woodhul, New York. He graduated from the Eclectic Medical Institute of Cincinnati, and started practice in St. Louis as an Eclectic. He became interested in homoeopathy in 1878, when his wife's illness failed to respond either to eclectic or allopathic treatment and was cured by a homoeopath.

Dr. Kent is remembered as a forefather of modern homeopathy.

Dr. Kent was famous for teaching Materia Medica. He taught Materia Medica at the Homoeopathic Medical College of St. Louis, from 1881-88, at the School of Homoeopathy, Philadelphia from 1890-99, at Hahnemann Medical College and Hospital, Chicago from 1903-9, and Hering Medical College Hospital.

Students from England, European countries, India and other parts of the world sought admission to the institution where he taught the subject. Sir John Weir, A.H. Grimmer, Pierre Schmidt, B.K. Bose, and other famous homoeopaths from all over the world were his disciples. He was the President and Trustee of Chicago Homoeopathic Hospital.

Books by James Tyler Kent
• Lectures on Homeopathic Philosophy
• Lectures on Materia Medica
• New Remedies, Clinical Cases, Lesser Writings
• Repertory of the Homeopathic Materia Medica
• Use of the Repertory
What the Doctor Needs to Know

07/06/2022

اړيکو شميرې:
077 44 6565 8
078 37 3737 9

Address

Jalalabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00
Sunday 09:00 - 16:00

Telephone

+93783737379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kent Homeopathic Clinic کينټ هوميوپېتک کتنځی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category