26/11/2024
جب تم محسوس کرنے لگو کہ تم آخری حد تک آزمانے جا رہے ہو تو سمجھ جاؤ کہ تمہارے معاملے کا فیصلہ اور اللہ کی جانب سے مدد کا وقت یقیناً بہت قریب آرہا ہے۔ بس تم اللہ کے حکم کے انتظار میں صبر کرتے رہو، کیونکہ اللہ تمہارے صبر کا اجر تمہیں ضرور دے گا اور تمہیں ایسا سکون دے گا کہ تمہیں کبھی نہیں لگے گا کہ تم تنہا ہو۔ اللہ کا وعدہ ہے، وہ اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں ہونے دیتا۔ ❤️