MALIK Medicose

MALIK Medicose 24/7 service

سیکس ایجوکیشن کیوں ضروری ہے۔،؟فارمیسی میں بیٹھا ہوا تھا ایک لڑکا آیا ۲۲، ۲۳ سال کا تھا۔ میں جب خود فارمیسی میں موجود ہوت...
05/07/2023

سیکس ایجوکیشن کیوں ضروری ہے۔،؟

فارمیسی میں بیٹھا ہوا تھا ایک لڑکا آیا ۲۲، ۲۳ سال کا تھا۔ میں جب خود فارمیسی میں موجود ہوتا ہوں تو لوگ آجاتے ہیں مشورہ مانگتے ہیں جتنی معلومات مجھے پتا ہوتی ہے یا رہنمائی کرنی ہوتی ہے میں کرتا ہوں۔

لڑکے نے کہا میری شادی ہوئی ہے اور اب ایک بچہ بھی ہے لیکن ہم میاں بیوی چاہتے ہیں کہ دوسرے بچے کیلئے وقفہ لے لیں۔ میں نے کہا زبردست اور خوبصورت بات ہے ۔ اس نے گولی اور انجکشن کے بارے میں پوچھا میں نے تفصل سے فائدہ اور نقصانات کے بارے میں بتا دیا۔

پھر اس نے محفوظ جو طریقہ ہو اس کے بارے میں پوچھا میں نے کہا کہ “کنڈوم” سب سے محفوظ اور آسان طریقہ ہے۔
اس نے کنڈوم کا ایک پیک اٹھایا اور پوچھا اس کا کیا کرنا ہے، میں نے کہا انٹرکورس ے پہلے استعمال کرو، اس نے پھر پوچھا میں استعمال کروں یا بیوی،؟ اب میں ہینگ اس کو دیکھتا رہا کہ اب کیا کہہ دو، کہا کہ کھول دو اور چیک کرو جس پہ فٹ آئے وہ استعمال کرے۔


آپ جب بھی کوئی میڈیسن خریدیں تو ان میں یہ ضرور دیکھیں.... یہ سب ایک ہی ہیں. مگر کیسے؟ان سب میں ایک مشترک چیز اس دوا کا ج...
07/04/2023

آپ جب بھی کوئی میڈیسن خریدیں تو ان میں یہ ضرور دیکھیں.... یہ سب ایک ہی ہیں. مگر کیسے؟
ان سب میں ایک مشترک چیز اس دوا کا جینرک یعنی فارمولا ہے. ان میں ibuprofen نام کا فارمولا ایک جیسا ہے. یہی ان کا ایکٹو مٹیریل ہوتا ہے. اس کے فائدے اور نقصانات ایک جیسے ہیں. یہ ایک ہی میڈیسن پاکستان میں بہت سے کمپنیاں بناتی ہیں اور ہر کمپنی اپنا برانڈ نام brand name لگاتی ہے تاکہ ان کی پراڈکٹ کی مشہوری ہو اور لوگ فارمولا کی بجائے کمپنی نام سے اس دوا کو خریدیں.
حالانکہ ان سب برانڈز کے فائدے اور نقصانات ایک جیسے ہوتے ہیں.
یہ تصاویر آپ کو سمجھانے کیلئے لگائی ہیں تاکہ آپ کو علم ہوسکے کہ آپ جو دوا خرید رہیں ہیں وہ کیا ہے. کمپنی یا برانڈ نام سے فرق نہیں پڑتا. آپ جب بھی میڈیسن خریدیں تو ان میں یہ فارمولا یعنی جینرک نام دیکھ کر خریدیں. کمپنی نام کی پرواہ نہ کریں. اصل چیز جینرک یعنی فارمولا ہوتا ہے..

لبریکس Librax کیوں خطرناک ہے؟اس میں 2 فارمولے ہوتے ہیں. یعنی librax دو الگ الگ دواؤں کو اکٹھا کرکے بنائی گئی ہے. اس میں ...
17/01/2023

لبریکس Librax کیوں خطرناک ہے؟
اس میں 2 فارمولے ہوتے ہیں. یعنی librax دو الگ الگ دواؤں کو اکٹھا کرکے بنائی گئی ہے. اس میں موجود ایک دوا کا جینرک نام chlordiazepoxide اور دوسرا clinidium ہے.
کلورڈائزپوکسائیڈ کا تعلق بنزوڈائیزاپین گروپ سے ہے یہ اینزائٹی کیلئے زیادہ تر استعمال ہوتی ہے. یہ دوا الکوحل withdrawal اور نیند وغیرہ کیلئے بھی استعمال ہوتی ہے. اسے اینٹی سائکوٹک ڈرگ کے گروپ میں ڈالا گیا ہے. اس کے نقصانات تو بہت ہیں لیکن چند سائیڈ ایفیکٹس میں غصہ زیادہ آنا، کنفیوژن، سائیکولوجیکل اینمپئرمنٹ اور لائف تھریٹننگ ایفیکٹس جیسے کہ ہیمولیٹک اینیمیا جیسے مسائل جنم دیتی ہے. اور مریض اس دوا کا عادی بھی ہوجاتا ہے. Sexual dysfunction بھی اس دوا کا ایک اہم سائڈ ایفیکٹ ہے.

اس کا دوسرا فارمولا clinidium ہے جو کہ peptic ulcer pain کیلئے استعمال ہوتا ہے. جس کا کام پیٹ کا درد کم کرنا ہے. جو کہ الٹرنیٹیو تھیراپی کے طور پر استعمال ہوتی ہے.

اب اس دوا کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہے. لیکن پاکستان میں دیکھا دیکھی والی پریکٹس بہت زیادہ ہے. ہر معدے کے مریض کو بڑے آرام سے یہ دوا لکھ دی جاتی ہے. اور اس دوا کے نشہ آور اثر کی وجہ سے اسے آرام محسوس ہوتا پھر وہ خود جاکر یہ دوا خرید لیتا ہے. کوئی روکنے والا نہیں. وہ اس کا عادی ہوجاتا ہے اور مزید مسائل کا شکار بن جاتا ہے.
معدے کی خرابی کی وجہ سے بے چینی ایک عام بات ہے. یہ بے چینی PPI's استعمال کرنے سے بھی دور ہوجاتی ہے. جہاں تک نیند کی بات ہے تو معدہ ٹھیک ہوگا تو نیند بھی ٹھیک ہوجاتی ہے. بلاوجہ librax لکھ کر آپ مریض کی نظر میں بہت اعلیٰ پائے کے ڈاکٹر تو بن جاتے ہیں لیکن آپ کی تجویز سے اس کا جو بیڑا غرق بعد میں ہوتا ہے اس کے ذمہ دار آپ ہی ٹہرتے ہیں. اسی لئے پاکستان جیسے ملک میں دوا تجویز کرتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ اس کے نقصانات کس حد تک خطرناک ہوسکتے ہیں.
ٹیم ڈاکٹر آف فارمیسی پیج
Librax Why is Librax dangerous?
It has 2 formulas. That is, librax is made by combining two separate drugs. The generic name of one drug in it is chlordiazepoxide and the other is clinidium.
Chlordisepoxide belongs to the benzodiazepine group and is mostly used for anxiety. This drug is also used for alcohol withdrawal and sleep etc. It has been put in the group of antipsychotic drugs. Its disadvantages are many, but some of the side effects include increased anger, confusion, psychological impairment and life-threatening effects such as hemolytic ane

24/10/2022

Injection Rhophylac alternate brand of Rhogam is available
03417691392 Qari

PUBLIC service message
17/09/2022

PUBLIC service message

11/09/2022

Pharmacy department

11/09/2022

For more information contact no
03119850331
03417691392
03119216447

11/09/2022

New address of Malik medicos is
SMI hospital opposite OPD gate MMC mardan

12/02/2022

Address

Mardan
Mardan, VIC
3953

Telephone

+923135750331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MALIK Medicose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram