
02/01/2025
کیا آپ چھٹیوں میں تنہائی محسوس کر رہے ہیں؟ ماہرِِ نفسیات شگفتہ عالم سے بات چیت میں تنہائی اور اسکے اثرات پر معلومات و رہنمائی کے ساتھ جانئے کہ اکیلے پَن سے نکل کر سکون کیسے حاصل کر یں۔https://www.sbs.com.au/language/urdu/ur/podcast-episode/expert-tips-for-beating-holiday-loneliness/c9f8cmyo7