30/04/2026
یہ بچے ہمارے ہیں اگر ہم مدد نہیں کریں گے تو کون کرے گا
جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن میں آج 30 اپریل 2026 بروز جعمرات تھیلیسیمیا کے 4 بچوں کو بلڈ لگایا گیا اَلْحَمْدُلِلّٰه
براۓ مہربانی آپ بھی اپنا خون عطیہ کریں
جگنو ویلفيئر فاٶنڈیشن اینڈ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر
آفس نمبر . .0444543314
واٹس ایپ 03448883314
قصور روڈ نزد سرکاری ہسپتال ایمرجنسی گیٹ دیپالپور