Taj Medicare

Taj Medicare اس پیج پر میڈیکیئر سے متعلق معلومات شیئر کی جاتی ہیں ۔اسے شیئر ، لائک اور کمنٹس ضرور کیجیے

Intravenous Cannula - IV Cannula The cannula is a small tube inserted into the body, used for the delivery of liquid or ...
14/02/2025

Intravenous Cannula - IV Cannula

The cannula is a small tube inserted into the body, used for the delivery of liquid or removal of fluid or for the collecting of samples. For example; a blood sample...!!!





Cancer...... 🩸
13/02/2025

Cancer...... 🩸

 #دماغ کے خلیوں کو تباہ کرنے والی 7 بدترین عادات:۱۔ ناشتہ نہ کرنا۔۲۔رات کو دیر سے سونا۔۳۔ بہت زیادہ میٹھا یا شکر والی خو...
03/02/2025

#دماغ کے خلیوں کو تباہ کرنے والی 7 بدترین عادات:
۱۔ ناشتہ نہ کرنا۔
۲۔رات کو دیر سے سونا۔
۳۔ بہت زیادہ میٹھا یا شکر والی خوراک لینا۔
۴۔ صبح دیر گئے تک سوتے رہنا۔
۵۔ کھانا کھاتے ہوۓ ٹی وی دیکھنا یا کمپیوٹر یا سیل فون استعمال کرنا۔
۶۔سوتے وقت سر پر کیپ یا پاؤں میں جراب پہننا۔
۷۔ بلاوجہ دیر تک پیشاب روکے رکھنا۔
#

گلے کی سوزش، نزلہ اور کھانسی آج کل بہت عام ہے اوع ہر دوسرا شخص ان علامات کا سامنا کر رہا ہے۔ایک بہت اہم سوال یہ ہے کہ ای...
01/02/2025

گلے کی سوزش، نزلہ اور کھانسی آج کل بہت عام ہے اوع ہر دوسرا شخص ان علامات کا سامنا کر رہا ہے۔
ایک بہت اہم سوال یہ ہے کہ ایسی صورت میں اینٹی بایوٹکس کب استعمال کی جائیں۔
آپ سب بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان جیسے ممالک میں اینٹی بایوٹکس کا غلط استعمال اور ضرورت سے زیادہ استعمال عام ہے، جس سے اینٹی بایوٹکس کی مزاحمت پیدا ہو رہی ہے، جو کہ ایک بہت خطرناک حالت ہے، کیونکہ ضرورت پڑنے پر یہ اینٹی بایوٹکس جراثیموں پر کام نہیں کریں گے۔
اس پوسٹ میں ہم دیکھیں گے کہ ہمیں گلے کی سوزش کے دوران اینٹی بایوٹکس کب استعمال کرنی چاہیے۔
گلے کی خرابی کے بیشتر کیسز وائرس کی وجہ سے ہوتے ہیں اور وائرس کے حملے میں اینٹی بایوٹکس جیسے ازو میکس، آگمینٹین، کیلا موکس، کلیری سیڈ کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا ،بلکہ الٹا سائیڈ ایفیکٹس بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لیے عام عوام اور ڈاکٹروں دونوں کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ اینٹی بایوٹکس کا استعمال کب کرناچاہیے۔
آئیے ہم وائرل اور بیکٹریل انفیکشن کے فرق کو علامات سے سمجھتے ہیں۔
یادرہے !اینٹی بائیوٹک صرف بیکٹریل انفیکشن میں دی جا سکتی ہیں۔

وائرس کی وجہ سے گلے کی سوزش کی علامات :
۔بخار کا نہ ہونا یا کم درجے کا بخار ہوتا ہے
۔گردن میں لیمف نوڈز سوجے ہوئے نہیں ہوتے
۔گلے میں دیکھنے پر صرف سرخی نظر آتی ہے، پیپ جیسا پیلا مواد نظر نہیں آتا، ٹانسلز عام طور پر نارمل ہوتے ہیں
۔نزلہ
۔چھینکیں
۔آنکھوں کی سوزش
ایسی صورت میں اینٹی بایوٹکس کی ضرورت نہیں ہے، بس پیناڈوال استعمال کریں، شہد، جڑی ،ہربل چائے، نمک کے پانی سے غرارے، شربت توت سیاہ، لوزنجیز وغیرہ سے گلے کو سکون دیں۔ آرام کریں اور مناسب مقدار میں پانی پئیں۔ آپ ایک ہفتے میں ٹھیک ہو جائیں گے۔

دوسری طرف، اگر آپ کو گلا خراب ہو اور ساتھ یہ علامات ہوں:
۔تیز بخار
۔گردن میں میں گلیٹیاں محسوس ہو اور ان میں درد بھی ہو
۔گلے میں اندر دیکھنے پر پیپ جیسا پیلا مواد نظر آئے، ٹانسلز کا سائز بڑھا ہواہو
۔نزلہ، چھینکیں یا آنکھوں کی سوزش نہ ہو
تو یہ بیکٹیریا کی وجہ سے گلے کی سوزش کی علامات ہیں اور ایسی صورت میں آپ کو اینٹی بایوٹکس کی کورس کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کو دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

25/08/2024
17/03/2024

قبض کیا ہے۔؟؟؟
جب بچہ کچھ وجوہات کی بنا پر پا خانہ نہیں کرتا تو آنتوں میں پاخانہ جمع ھو جاتا ھے، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاخانہ سے پانی جذب ھو کر پا خانہ سخت اور خشک ھو جاتا ھے جسے قبض کھتے ہے۔
نو زائدہ بچوں میں اور چھوٹے بچوں میں خاص طور پر 6 ماہ سے کم بچوں میں قبض عام سی بات ہے۔ جو بچے دودھ پیتے ہیں زیادہ تر ان میں یہ مسئلہ پایا جاتا ہے، کیونکہ دودھ میں پانی کا مقدار زیادہ اور اسانی سے جذب ھو جاتی ھیں اسلئے پاخانہ سخت اور کرنے میں دقت ھوتی ہے۔
علامات....
پاخانہ کرنے میں تاخیر۔
فضلات کے سخت اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے۔
پا خانہ کرنے میں تناؤ یا درد ۔
یا پاخانہ کو درد کی وجہ سے روکنا۔
بدبودار اور بھت زیادہ ھوا کا خارج ھونا۔
پیٹ میں درد۔
پاخانہ کے ساتھ خون کا بہنا۔
بھوک کی کمی۔
وجوہات....... 1)کھانا کی عادت میں تبدیلی 2) ٹھوس غذا متعارف کرانا،
3) غیر متوازن غذا، فائبر یا سیال کی کمی
4) بیت الخلاء کی تربیت، ٹوائلٹ پر غلط بیٹھنا، ڈرانا دھمکانا،
5) پوٹی کی خوف سے آنتوں کی حرکت روکنا،
6) پانی کی کم استعمال، کچھ دوائیاں وغیرہ
علاج۔۔۔۔۔۔۔ 6 ماہ کے بعد ھر قسم دودھ میں کمی کریں۔
کھانے کے دوران پانی کا استعمال کریں/کرائیں۔
کھانے کی چیزوں میں مناسب مقدار میں فائبر یا سیال کا استعمال کریں/ کرائیں
زیادہ چینی اور چربی والی اشیاء سے پرہیز کریں۔
پھل، فروٹ اور سبزی مستقل طور پر کھانے کا حصہ بنائے۔
با قاعدگی سے شیڈول کے مطابق خوراک لے لیں/ دیا کریں۔
صبح کا ناشتا صحیح طور سے کرنا/کرانا۔
اپنے بچوں کو متحرک رہنے کی ترغیب دیں ۔دوڑنے والے کھیل کھود سے بچوں کا ھاضمہ بھتر ہو سکتا ھیں۔
اگر مزکورہ بالا طریقوں سے مسئلہ حل نہیں ہوتا تو اپنے معالج سے رابطہ کریں۔
شکریہ


16/03/2024

۔
ایسے معلومات کے لیے پیج کو لائک شیئر ضرور کیجئے ۔
سحری میں مرغن یا پروٹین والی غذائیں یعنی گوشت وغیرہ کم کھائے ورنہ اپ کو دین کے اوقات میں پیاس زیادہ لگے گی ۔
اس وقت دہی میں زہرہ یا الائچی شامل کر کے کھائے اور لسی پینے کو معمولی بنائے ۔افطاری سے لے کر سحری تک کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ پانی پیے تاکہ دن کے وقت جسم میں پانی کی کمی سے بچا جا سکے ۔
سحری میں دو سے تین گلاس پانی ضرور پیے ۔

ڈینگی بخار کا باعث بننے والا مچھر جب کسی صحت مند فرد کو کاٹتا ہے تو وہ تین سے سات دن میں اسے بخار ۔ہو جاتا ہے ۔اغاز عام ...
10/07/2023

ڈینگی بخار کا باعث بننے والا مچھر جب کسی صحت مند فرد کو کاٹتا ہے تو وہ تین سے سات دن میں اسے بخار ۔ہو جاتا ہے ۔اغاز عام طور پر نزلے اور بخار سے ہوتا ہے مگر بعد میں سرد اور پھٹو میں شدید درد ہوتا ہے۔جو اہستہ اہستہ جسم کے ہر جوڑ تک تک پھیل جاتا ہےاور مریض نڈہال ہو کر رہ جاتا ہے ۔سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے پیج کو لائک اور فالو ضرور کیجئے ۔

Address

Street 20 House 1276
Chittagong Division

Telephone

+923441155845

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Medicare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Taj Medicare:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram