15/11/2025
ٹانگیں یا بازو سن ہونا
تفصیل
یہ علامت تصغر جگر یعنی غدی و غدی اعصابی تحریک کے نتیجہ میں ظاہر ہوتی ہے اگر دماغ و اعصاب میں تسکین کا غلبہ ہو جائے تو ٹانگیں وبازو سن ہونے لگتے ہیں یہ کبھی رات سوتے وقت کروٹ لیتے ہوئے مریض اپنے کسی اعضاء کو سن یا سویا ہوا محسوس کرتا ہے کبھی چلتے چلتے ٹانگیں پاؤں اور بازو سن ہونے لگتے ہیں یہ سب کثرت صفرا یعنی گرمی کی علامات ہیں
علاج
ابتدا میں اعصابی مسہل دے کر صفرا کا اخراج کریں اس کے بعد اعصابی غدی مقوی غزیہ و ادویات دیں
توجہ فرمائیں
کتاب کا مطالعہ فرمائیں جس میں لا تعداد نسخہ جات تفصیلا درج ہیں
contact us call WhatsApp Messenger 03013193693
حکیم محمد نعیم وقاص
پاک یونانی دواخانہ دنیا پور
تیار شدہ ادویات دواخانہ پر دستیاب ہیں