
19/11/2023
مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے سے کیا ہو گا؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو اتنی بڑی آگ تھی کہ وہ آسمان سے باتیں کرتی تھی اس وقت ایک چڑیا اپنی چونچ میں پانی لے کر آتی اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی آگ پر پانی کا ایک قطرہ ڈالتی تھی کسی دوسرے پرندے نے پوچھا کہ تیرے ایک قطرے پانی ڈالنے سے کیا ہوگا ؟آگ تو بجھے گی نہیں وہ کہنے لگی یہ تو میں بھی جانتی ہوں کہ آگ تو نہیں بجھے گی مگر میں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دوستی کاحق تو نبھانا ہے اور کل بروزِ قیامت میں یہ کہ سکوں گی میرے اللہ جو میرے بس میں تھا وہ میں نے کیا.
آپ تمام مسلمانوں سے بھی گزارش ہے جتنا ہو سکے تمام مصنوعات کا ہمیشہ کے لیے بائیکاٹ کریں. فلحال ہمارے بھی بس میں یہی ہے. جزاک اللہ. ❤