Dr Sameena Saeed

Dr Sameena Saeed Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Dr Sameena Saeed, Médecin, Democratic Republic of the.

  چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر سید رزاق کا والد صاحب ، گل رزاق صاحب کا بڑا بھائی سابقہ پرنسپل عبد الرزاق صاحب وفات پاگئے ہے جس کا ...
30/10/2024


چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر سید رزاق کا والد صاحب ، گل رزاق صاحب کا بڑا بھائی سابقہ پرنسپل عبد الرزاق صاحب وفات پاگئے ہے جس کا نماز جنازہ آج 3:00 بجے جامع مسجد بلال دانوہ میں ادا کیا جائے گا ۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲

  Doctor Dr Sameena Saeed
04/09/2024

Doctor Dr Sameena Saeed

ڈاکٹر سعید خان صاحب کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا چکیی ہیں ۔مرحومہ کا نمازے جنازہ اج شام 5:30بجے چمتار بکری بانڈہ ...
17/02/2024

ڈاکٹر سعید خان صاحب کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی وفات پا چکیی ہیں ۔مرحومہ کا نمازے جنازہ اج شام 5:30بجے چمتار بکری بانڈہ مردان میں ادا کیا جائے گا

ضلع دیر میں کینسر کے مریضوں کی تعداد کیوں بڑھ رہی ھے؟رائٹر نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا ھے کہ عالمی ادارہ صیحت WHO کے ایک تا...
05/07/2023

ضلع دیر میں کینسر کے مریضوں کی تعداد کیوں بڑھ رہی ھے؟رائٹر نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا ھے کہ عالمی ادارہ صیحت WHO کے ایک تازہ تحقیق نے ثابت کیا ھے کہ سافٹ ڈرنکس یعنی کوکا کولا، پیپسی، ڈیو، سیون اپ، سپرائٹ، فانٹا وغیرہ میں کارسینوجن استعمال کیا جاتاھے جو کینسر کا سب سے بڑی وجہ بنتا ھے,س تحقیق کی اہمیت کو رد اس لئے نہیں کیا جا سکتا کہ حالیہ سالوں سے اس قسم کے مشروبات ضلع دیر جیسے پہاڑی علاقوں کے نئی نسل میں فیشن کی شکل اختیار کر چکی ھے,اور مختلف ہسپتالوں کے مطابق ان علاقوں میں کینسر کے مریضوں میں بتدریج اضافہ ھو رہاھے,لھذا تمام لوگوں سے گزارش ھے کہ سافٹ ڈرنکس گھر والوں یا مہمانوں کو بھی نہ پلائیں اور خود بھی ترک کر دے,اس پیغام کو بھی عام کریں ...

12/06/2023

لیڈی ڈاکٹر ثمینہ سعید کی والدہ وفات پاچکے ہے جسکی وجہ سے ڈاکٹر ثمینہ سعید صاحبہ اتوار کی دن 18/6/2023تک چھٹی پر ہے

*یاد ركھیئے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں*👈آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت ...
27/04/2022

*یاد ركھیئے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں*

👈آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ہے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا فروخت کر رہی ہیں۔
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف چند ڈالر ہے.
اسی stent کو پاکستان میں لاکر لاکھوں روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان میں بہت زیادہ commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے۔
۔ Angioplasty آپریشن.
یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage (cholestrol اور fat) جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)

ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ہیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ہے۔

👈*توجہ دیں

👈ادرک (ginger juice) -

خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.

👈لہسن (garlic juice)

اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.

👈لیموں (lemon juice)
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.

👈ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)

اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.

🔴*بنانے کا طریقہ*🔴
سب سے پہلے

🔴1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
🔴2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
🔴3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
🔴4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
🔴5۔3کپ خالص شہد

پہلے ان چاروں کو بغیر شہد کے ملا کر دھيمي آنچ پر ابالیں۔ جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

اب آپ
اس میں 3 کپ شہد ملا لیں . اور محفوظ کریں۔

👈روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ .

آپ سب سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب اس آسان دوا سے اپنا علاج کر سکیں . جزاکم اللہ خیرا .

ذرا سوچیں کہ شام کے وقت آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ کے جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .

آپ اپنے گھر سے اور قریبی ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .

👈🔴ایسے میں دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدامات کریں۔

زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف چند سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.
ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے .

جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے. زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ
دل سكڑتا ہے جس سے دوران خون میں بہتری آتی ہے۔اور انسان ہارٹ اٹیک سے بچ جاتا ہے۔

”صحت کے متعلق اھم معلومات “جب کچھ کھاتے ہوئے غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنس جاتا ہے جس سے سانس لینا یا بات کرنا دشوار ہوجاتا ہ...
24/04/2022

”صحت کے متعلق اھم معلومات “
جب کچھ کھاتے ہوئے غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنس جاتا ہے جس سے سانس لینا یا بات کرنا دشوار ہوجاتا ہے اور سانس کی نالی بند ہوتی محسوس ہوتی ہے __ ایک سال سے کم عمر بچے اور بوڑھے اس طرح کی صورتحال سے جلد دوچار ہوجاتے ہیں__ اور بعض اوقات یہ صورت حال جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے

اسے طبی اصطلاح میں Throat Choking کہتے ہیں اور اس کے دو درجے ہیں

(١) جزوی طور پہ گلہ بند ہونا : اس صورت میں غذا کا ٹکڑا گلے میں پھنسنے کی صورت میں گلہ جزوی طور پہ بند ہوجاتا ہے، انسان بمشکل بول اور سانس لے سکتا ہے...آپ نے مدد کیسے کرنی ہے؟
متاثرہ شخص کو زور زور سے کھانسنے کا کہیں تاکہ پھنسا ہوا ٹکڑا باہر نکل آئے یا اُسے جھُکا کے اُس کی پِیٹھ پہ عین گلے والی جگہ پہ اپنی ہتھیلی کی مدد سے پانچ دفعہ رگڑنے کے انداز میں تھپڑ لگائیں ( مُکے نہیں مارنے) اور ساتھ ساتھ اُسے کھانسنے کا کہیں........ سیدھا کھڑا کرکے یہ کوشش نہ کریں ورنہ پھنسا ہوا ٹکڑا مزید نیچے چلا جائے گا اور نہ ہی متاثرہ شخص کو پانی پلائیں، قوی امکان ہوتا ہے کہ پانی ناک کے راستے باہر آئے گا اور مزید تکلیف کا باعث بنے گا

اگر آپ اکیلے ہیں اور آپ اس صورت حال سے دوچار ہوجائیں اور آس پاس کوئی مددگار نہ ہو تو کُرسی کی پشت پہ کھڑے ہوکے اپنے دونوں ہاتھ پیٹ پہ باندھ کے اپنے وزن کے ساتھ اپنے پیٹ پہ دباؤ ڈالیں
( طریقہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے)

(٢) گلہ مکمل طور پہ بند ہوجانا : غذا کا بڑا ٹکڑا گلے میں پھنس جانے کی صورت میں گلہ مکمل طور پر بند ہوجاتا ہے اور گلے سے آکسیجن کی آمدورفت بھی رُک جاتی ہے .... یہ کنڈیشن زیادہ خطرناک اور زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے... متاثرہ شخص بول نہیں سکتا، بات نہیں کرسکتا، کھانس نہیں سکتا.... ہونٹ اور ناخن نیلے ہوجاتے ہیں...
آپ نے مدد کیسے کرنی ہے 👇

متاثرہ شخص کو سیدھا کھڑا کرکے اُس کے پیچھے کھڑے ہوجائیں اور اُسے پیچھےسے جپھی ڈال کے اُس کی ناف اور پسلیوں کے درمیان اپنے دونوں ہاتھ اوپر نیچے باندھ کے اُسے اٹھانے کے انداز میں پانچ یا اس سے زائد دفعہ جھٹکے دیں. اور تب تک کرتے رہیں جب تک گلے میں پھنسی چیز باہر نہ آجائے (طریقہ نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے) اگر مریض بے ہوش ہوجائے تو ریسکیو کال کریں اور پروفیشنلز کے پہنچنے تک CPR کرتے ہوئے مریض کا سانس بحال کرنے کی کوشش کریں... لیکن CPR صرف اُس صورت میں مفید ہوگا جب گلہ صاف ہوچکا ہوگا..

ایک سال سے کم عمر بچوں میں تھراٹ چووکنگ کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ بچے اپنی فطرت کے مطابق ہاتھ میں آنے والے کوئی بھی چیز منہ میں ڈالتے ہیں...اگر خدا نخواستہ آپ کے بچے کے ساتھ ایسا کوئی واقعہ ہوجائے تو...
بچے کو اپنی کلائی پہ اُلٹا لِٹا کے بچے کا چہرہ اپنے ہاتھوں پہ رکھیں اور دوسرے ہاتھ سے بچے کی پُشت کو اپنی ہتھیلی سے ہلکا سے دباتے ہوئے سَر کی طرف رگڑیں (طریقہ نیچے تصویر میں) اگر یہ طریقہ کارآمد نہ ہو تو بچے کو سیدھا لِٹا کے اُس کا چہرہ ٹھوڑی سے تھوڑا اوپر اُٹھا کے اپنی انگلی کی مدد سے بچے کے حلق میں پھنسی ہوئی چیز کو احتیاط سے نکالنے کی کوشش کریں، کچرا نکل جانے کے بعد بھی اگر بچے کا سانس بحال نہیں ہوتا تو ریسکییو کال کریں اور ٹیم پہنچنے تک بچے کا ناک بند کرکے اُسے اپنے منہ سے سانس دیتے ہوئے اُس کا سانس بحال کرنے کی کوشش کرتے رہیں

12/04/2022
28/09/2021

آل پاکستان ڈاکٹرز لانگ مارچ 4 اکتوبر 2021ء کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد پہنچے گا ،

پاکستان کے چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے ڈاکٹرز ، میڈیکل سٹوڈنٹس اور MDCAT کے طلبہ کے قافلے 4 اکتوبر 2021ء کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچیں گے ،

پاکستان میڈیکل کمیشن کے ایم ڈی کیٹ فراڈ سکینڈل اور نیشنل لائسنسنگ امتحان کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کا آغاز کیا جائے گا ،

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈاکٹرز لانگ مارچ کی قیادت پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ، ڈاکٹرز ویک اپ موومنٹ ، گرینڈ میڈیکل سٹوڈنٹس الائنس ، پرائیوٹ میڈیکل سٹوڈنٹس یونین پاکستان ، جموں و کشمیر میڈیکل سٹوڈنٹس فورم اور دیگر ڈاکٹرز تنظیموں کے رہنما کریں گے ۔

پاکستان کے تمام میڈیکل سٹوڈنٹس اور ایم ڈی کیٹ کے طلبہ 4 اکتوبر 2021ء کو صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد پہنچیں ۔

17/07/2021

‏عید الاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ کو ہوگی، اعلامیہ رویت ہلال کمیٹی

13/04/2021

انٹی ریپ آرڈنینس لاگو کرنے کے حوالے سے محکمہ داخلہ پشاور میں میں خصوصی اجلاس کا انعقاد۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے لاء اینڈ جسٹس ملیکہ بخاری، ایم پی اے سمیرا شمس، ساجدہ حنیف، آسیہ خٹک سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے ضلعی سطح پر ہسپتالوں کی نشاندھی کی ہوئی ہے جبکہ صوبائی سطح پر ہیڈکوارٹر لیول پر پولیس سروسز ہسپتالوں کی نشاندھی کی گئی ہے۔

اجلاس میں تمام ڈی سیز کو انٹی ریپ کے حوالے سے فوکل پرسن تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

انسانی جسم کے بارے میں اہم معلومات1: ہڈیوں کی تعداد: 2062: پٹھوں کی تعداد: 6393: گردوں کی تعداد: 24: دودھ کے دانتوں کی ت...
27/02/2021

انسانی جسم کے بارے میں اہم معلومات
1: ہڈیوں کی تعداد: 206
2: پٹھوں کی تعداد: 639
3: گردوں کی تعداد: 2
4: دودھ کے دانتوں کی تعداد: 20
5: پسلیوں کی تعداد: 24 (12 جوڑی)
6: ہارٹ چیمبر نمبر: 4
7: سب سے بڑی دمنی: شہ رگ
8: عام بلڈ پریشر: 120/80 Mmhg
9: بلڈ پی ایچ: 7.4
10: ریڑھ کی ہڈی کے کالم میں کشیریا کی تعداد: 33
11: گردن میں کشیریا کی تعداد: 7
12: درمیانی کان میں ہڈیوں کی تعداد: 6
13: چہرے میں ہڈیوں کی تعداد: 14
14: کھوپڑی میں ہڈیوں کی تعداد: 22
15: سینے میں ہڈیوں کی تعداد: 25
16: بازوؤں میں ہڈیوں کی تعداد: 6
17: انسانی بازو میں پٹھوں کی تعداد: 72
18: دل میں پمپوں کی تعداد: 2
19: سب سے بڑا عضو: جلد
20: سب سے بڑی غدود: جگر
21: سب سے بڑا سیل: مادہ انڈا
22: سب سے چھوٹا سیل: نطفہ
23: سب سے چھوٹی ہڈی: درمیانی کان کے حصے میں ہے
24: پہلا ٹرانسپلانٹڈ عضو: گردے
25: چھوٹی آنت کی اوسط لمبائی: 7 میٹر
26: بڑی آنت کی اوسط لمبائی: 1.5 میٹر
27: نوزائیدہ بچے کا اوسط وزن: 3 کلو
28: ایک منٹ میں پلس کی شرح: 72 بار
29: عام جسم کا درجہ حرارت: 37 C ° (98.4 f °)
30: اوسطا خون کا حجم: 4 سے 5 لٹر
31: زندگی کے سرخ خون کے خلیات: 120 دن
32: زندگی کے سفید خلیات: 10 سے 15 دن
33: حمل کی مدت: 280 دن (40 ہفتے)
34: انسانی پیروں میں ہڈیوں کی تعداد: 33
35: ہر کلائی میں ہڈیوں کی تعداد: 8
36: ہاتھ میں ہڈیوں کی تعداد: 27
37: سب سے بڑی انڈروکرین غدود: تائرائڈ
38: سب سے بڑا لمفا عضو: تللی
40: سب سے بڑی اور مضبوط ہڈی: فیمر
41: سب سے چھوٹا پٹھوں: سٹیپیڈیس (درمیانی کان)
41: کروموسوم نمبر: 46 (23 جوڑی)
42: نوزائیدہ بچے کی ہڈیوں کی تعداد: 306
43: خون کی واسعثاٹی: 4.5 سے 5.5
44: عالمی ڈونر بلڈ گروپ: O
45: یونیورسل وصول کنندہ بلڈ گروپ: اے بی
46: خون کا سب سے بڑا خلیہ: مونوکیٹ
47: سب سے چھوٹا سفید خون کا خلیہ: لیمفوسائٹ
48: بڑھتے ہوئے سرخ خون کے خلیوں کی گنتی کو کہتے ہیں: پولیسیتھیمیا
49: جسم میں بلڈ بینک ہے: تللی
50: دریائے حیات کہا جاتا ہے: خون
51: خون میں عام کولیسٹرول کی سطح: 100 ملی گرام / ڈی ایل
52: خون کا سیال حصہ: پلازما

ایک عمدہ ڈیزائن مشین جو آپ کو اس مہم جوئی سے لطف اندوز کرنے کی اجازت دیتی ہے جسے زندگی کہتے ہیں۔ اسکا خیال رکھنا. اس کو نقصانات اور زیادتیوں سے نقصان نہ پہنچانا

اسٹروک. (فالج)  Shareمختصرجائزہاسٹروک stroke ایک طبی ہنگامی صورتحال ہے جس میں دماغ  کوخون کی فراہمی منقطع ہوجاتی ہے یانم...
22/12/2020

اسٹروک. (فالج)

Share
مختصرجائزہ
اسٹروک stroke ایک طبی ہنگامی صورتحال ہے جس میں دماغ کوخون کی فراہمی منقطع ہوجاتی ہے یانمایاں طورپرکم ہوجاتی ہے۔جس کی وجہ سے دماغ کے خلیات آکسیجن اورغذائی اجزاء سے محروم ہوجاتے ہیں۔اس عمل کے چند منٹ بعد ہی دماغ کے خلیات مردہ ہونے لگتے ہیں۔یہ ایک ہنگامی صورتحال ہوتی ہے ۔اسی لئے جتنی جلدی ممکن ہواس سے نمٹنے کے لئے امدادی کاروائی کرنی چاہئے۔

وجوہات (stroke)
اسٹروک stroke دوقسم کے ہوتے ہیں:

1۔اسکیمیک اسٹروک

2۔ہیمرج اسٹروک

دونوں قسموں کے اسٹروک کی وجوہات مختلف ہیں۔

1۔اسکیمیک اسٹروک stroke میں دماغ کو خون ،آکسیجن اورغذائی اجزاء کی فراہمی میں نمایاں طورپرکمی واقع ہوتی ہے۔یہ اس وقت ہوتاہے جب خون کی شریانوں میں رکاوٹ آجاتی ہے۔جیسے: شریان میں خون جم جانا،انجماد خون(خون یاچربی کے لوتھڑے)

2۔ہیمرج اسٹروک اس وقت ہوتاہے جب دماغ میں زیادہ بلیڈنگ ہوتی ہے۔جس کے نتیجے میں دماغ تازہ خون اورآکیسجن سے محروم ہوجاتاہے۔مندرجہ ذیل وجوہات کے سبب ہیمرج اسٹروک ہوسکتاہے۔

٭ناقابل کنٹرول ہائی بلڈ پریشر

٭خون پتلاکرنے کااضافی علاج

٭خون کی شریانوںکی دیواروں پرکمزورمقامات

علامات
جس شخص کواسٹروک کاخطرہ لاحق ہوتو اس سلسلے میں زیادہ ہوشیاررہنے کی ضرورت رہتی ہے۔اس کی چند علامات مندرجہ ذیل ہیں:

٭بولنے اورسمجھنے میں دشواری

٭فالج،چہرہ،ہاتھ اورپاؤں کاسن ہوجانا

٭نظرکی پریشانی

٭سردرد

٭چلنے میں دشواری

تشخیص وعلاج
علاج کی بہترین منصوبہ بندی کرنے کیلئے ضروری ہے کہ اسٹروک کی قسم کاتعین کیاجائے۔اسٹروک کی تشخیص اوراس کی قسم کااندازہ مندرجہ ذیل طریقوں سے کیا جاسکتاہے:

٭مناسب طبی معائنہ اورتشخیص

٭خون کاٹیسٹ

٭دماغ کاسی ٹی اسکین

٭دماغ کاایم آرآئی

٭کیروٹڈ (شریان )الٹراساؤنڈ

٭دماغی انجیوگرام

٭ایکوکارڈیوگرام

٭اس کے علاج کے لئے I/V انجیکشن پلازمینوجن ٹشوز کومحرک کرنے کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں۔

٭اسٹینٹ ریٹریورسے کلاٹس کوریمووکرنا

٭شریان کاآپریشن

٭سرجیکل کلپنگ

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923173706656

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Dr Sameena Saeed publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager

Type