
18/02/2022
امیر جماعت اسلامی ضلع تورغر جناب ڈاکٹر سراج محمد صاحب امیدوار برائے تحصیل مئیر جدباء کو کامیاب ریلی برائے کاغذات نامزدگی پھر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ تورغر جدباء تحصیل میں پہلی بار الیکشن فارم جمع کرانے میں ایسی ریلی کا انعقاد کیاگیا جماعت اسلامی ضلع تورغر کے امیر اور امیدوار برائے تحصیل مئیر جدباء ڈاکٹر سراج محمد صاحب اور باقی ساتھی داد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ تورغر جدباء تحصیل کے عوام الناس جناب ڈاکٹر سراج محمد صاحب کو کامیاب بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں انشاء اللہ ڈاکٹر سراج محمد صاحب سے ہی تحصیل جدباء کی ترقی ممکن ہے انشاء اللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی