
27/11/2024
گھوڑا مکھی سے کالی ہو چکی کماد کی آگوں کو جانوروں کو نہ کھانےدیں۔ یہ بہت زہریلی ہیں اور جانور کے اندر زہر پیدا کرتی ہیں جس سے جانور پہلے تو بیمار ہو جاتا ہے اور بہت کم چانسز ہوتے ہیں کہ وہ بچ جائے اس لیے تمام جانور پال حضرات سے گزارش ہے کہ اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے جانوروں کی حفاظت کریں اور صاف آ گوں کا استعمال کریں یا کوئی متبادل خوراک جانوروں کے لیے استعمال کریں۔
شکریہ
المجید ویٹرنری کلینک جن پور