
01/06/2024
ڈاکٹر مقبول الرحمن بٹ خیلہ، مالاکنڈ ڈویژن کے مشہور و معروف انتہائ اعلی اخلاق کے مالک ای۔این۔ٹی سرجن ہے ڈی ایچ کیو، ہسپتال بٹ خیلہ میں آپ اپنے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ گل رنگ انٹرنیشنل ہسپتال کی ٹیم میں شمولیت سے ہسپتال کا شعبہ ای۔ این۔ ٹی، مزید فعال ہوگا ہم دل کی گہرائیوں سے گل رنگ انٹرنیشنل ہسپتال کی ٹیم میں شمولیت پر آپ کو خوش امدید کہتے ہیں۔