king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed

king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed College Of Nursing and Health Sciences

17/10/2025

*جمعہ المبارک!*

*یہ بابرکت دن رحمتوں، مغفرت اور قربِ الٰہی کا پیغام لاتا ہے۔ آج کا دن دلوں کو پاک کرنے، زبانوں کو ذکرِ الٰہی سے معطر کرنے اور اعمال کو خلوص سے سنوارنے کا دن ہے۔ آئیں، اس مقدس دن کو نماز، درود، تلاوتِ قرآن اور دعا سے مزین کریں تاکہ ہماری زندگیوں میں سکون، برکت اور نورِ ایمان کی تجلیات اُتر آئیں۔ 💖💚*

14/10/2025

کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ایک عدد آفس بوائے کی ضرورت ہے کوالیفیکیشن کم سے کم میٹرک پاس ہو اور اپنے کام میں ایک سال کا تجربہ رکھتا ہوں۔

ضروری اعلان 📢📢📢پنجاب  میڈیکل فیکلٹی لاہور نےداخلے کی اخری تاریخ 30 ستمبر سے بڑھا کر 20 اکتوبر 2025 کر دی ہے۔ یہ داخلے سی...
08/10/2025

ضروری اعلان 📢📢📢
پنجاب میڈیکل فیکلٹی لاہور نےداخلے کی اخری تاریخ 30 ستمبر سے بڑھا کر 20 اکتوبر 2025 کر دی ہے۔ یہ داخلے سیشن 2024 کے لیے ہیں اور ان طلباء کے لیے ہیں جنہوں نے میٹرک 2024 یا اس سے پہلے پاس کیا ہے۔
یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ داخلہ لے کر اپنا ایک سال ضائع ہونے سے بچا سکیں۔

05/10/2025
04/10/2025

پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے تمام کورسز میں داخلہ لینے کا آخری موقع
آخری تاریخ 20 اکتوبر 2025 مقرر ہے ۔

🔘وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 🔘✅تحصیل چوک سرور شہید کا  پنجاب فارمیسی کونسل اور پنجاب میڈیکل فیکلٹی لاہور...
02/10/2025

🔘وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 🔘
✅تحصیل چوک سرور شہید کا پنجاب فارمیسی کونسل اور پنجاب میڈیکل فیکلٹی لاہور سے رجسٹرڈ ادارہ.
✅Important Message
⬅️بوگس غیر رجسٹرڈ ادارہ جیسکا اپنا مستقبل نہیں آپکو بہتر مستقبل کی ضمانت کیسے دے سکتا ہے.
✅ہمیشہ رجسٹرڈ ادارے کا انتخاب کریں
✅ADMISSION START
Pharmacy Technician (Category B)
➡️Last Date 15 October
ذاتی میڈیکل سٹور کا لائسنس حاصل کریں
اہلیت میٹرک سائنس
✅Exams and Practical Center
امتحانی سینٹر مظفرگڑھ اور پریکٹیکل سینٹر کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز چوک سرور شہید پنجاب فارمیسی کونسل سے سینٹر مقرر ہے

✅LHV(Lady Health Visitor)

⬅️نئے سیشن کے ایڈمیشن جاری
اہلیت میٹرک سائنس
⬅️صرف فی میل کر سکتی ہیں
✅Dues
✅انتہائی مناسب فیس شیڈیول
✅تحصیل چوک سرور شہید میں سب سے کم فیس لینے والا واحد رجسٹرڈ ادارہ
✅(A PROJECT OF Ayan Group of College's Bhakkar )

king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed (REG)
✅Reg No 2-66/2022- P*P ,
🔘Address
لیہ روڈ چوک سرور شہید
📱0300 0219348 📱 03067952555

30/09/2025

السلام علیکم تمام طلباء و طالبات آگاہ کیا جاتا ہے کہ ہے صبح بروز بدھ (2025-10-01) الشفاء ٹرسٹ راولپنڈی کی طرف سے میڈیکل کیمپ کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز لیہ روڈ چوک سرور شہید میں لگایا جائے گا جس میں صبح 8:00 بجے سے 3:00 بجے تک مفت چیک اپ مفت میڈیسن دی جائے گی مفت لینز لگائے جائیں گے مفت عینکیں دی جائیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ جنرل فزیشن بھی مفت طبی معائنہ کریں گے اور میڈیسن بھی مفت دیں گے لہذا میری تمام طلباء و طالبات سے گزارش ہے کہ ہے اپنے محلہ جات اور دیہات کی مساجد میں ضرور اعلان کروائیے گا تاکہ غریب عوام کا فائدہ ہو سکے اللہ اپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین
03462039722
03067952555

30/09/2025

اہم اعلان
یکم اکتوبر 2025 کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ میں الشفاء ٹرسٹ آئی ہاسپٹل راولپنڈی کی طرف سے فری میڈیکل اور سرجیکل کا کیمپ لگایا جا رہا ہے جس میں تمام تر سہولیات مفت فرام کی جائیں گی۔

السلام علیکم تمام طلبا و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر اظہر ج...
27/09/2025

السلام علیکم تمام طلبا و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کنگ فیصل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر اظہر جمشید خان سندیلہ کی طرف سے تین دن کے لیے آیان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کوٹ ادو میں الشفاء ٹرسٹ راولپنڈی کا آئی کیمپ لگایا کا جا رہا ہے جس میں تمام تر سہولیات فری میسر کی جائیں گی لہذا آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے محلہ جات اور اپنے چکوک کی مساجد میں لازمی اعلان کروائیے گا تاکہ کسی بھی غریب ادمی کا فائدہ ہو سکے

Location : Ayan Institute of Medical Sciences Kot Adu
24/09/2025

Location : Ayan Institute of Medical Sciences Kot Adu

Adresse

Muhammad Abad MM Road Chowk Sarwar Shaheed
Democratic Republic Of The

Heures d'ouverture

09:00 - 17:00

Téléphone

+923000219348

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter La Pratique

Envoyer un message à king Faisal Institute of Medical Sciences Chowk Sarwar Shaheed:

Partager

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Type