Teaching Hospital Loralai

Teaching Hospital Loralai Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Teaching Hospital Loralai, Democratic Republic of the.

10/04/2026

ایم ایس ٹیچنگ ہسپتال لورالائی
ڈاکٹر محمد انور خان مندوخیل کا کھلی کچہری میں ہسپتال کے حوالے سے اظہار خیال

Well done Team Teaching Hospital Loralai
09/04/2026

Well done Team Teaching Hospital Loralai

Well Done Team Teaching Hospital Loralai
07/04/2026

Well Done Team Teaching Hospital Loralai

05/04/2026
03/04/2026

ٹیچنگ ہسپتال لورالائی پر عوام کا اعتماد

Congratulations sir Ahsan Ghailzai
03/04/2026

Congratulations sir
Ahsan Ghailzai

عید کے مبارک موقع پر جب لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں منا رہے ہوتے ہیں، اس وقت انسانیت کی خدمت کے لیے اپنی ڈیوٹی پر موج...
21/03/2026

عید کے مبارک موقع پر جب لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں منا رہے ہوتے ہیں، اس وقت انسانیت کی خدمت کے لیے اپنی ڈیوٹی پر موجود رہنا انتہائی قابلِ ستائش عمل ہے۔
​ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر زین اللہ کاکڑ، ڈاکٹر محمد کلیم اور اسحاق ناصر کی موجودگی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ طبی عملہ ہر حال میں مریضوں کی دیکھ بھال اور ہسپتال کے انتظامات کو ترجیح دیتا ہے۔
​چند اہم نکات:
​فرض شناسی: عید کے دن ڈیوٹی کرنا پیشہ ورانہ لگن کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
​عوامی خدمت: ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کا یہ ایثار مریضوں اور ان کے لواحقین کے لیے اطمینان کا باعث بنتا ہے۔
​انتظامی گرفت: ڈی ایم ایس کی موجودگی سے ہسپتال کے انتظامی امور اور ایمرجنسی سروسز کی بروقت فراہمی یقینی ہوتی ہے
Well done Team Teaching Hospital Loralai

YDA Loralai
23/02/2026

YDA Loralai

17/01/2026

لورالائی کے ایک معزز شہری اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈائریکٹر زراعت حبیب اللہ کاکڑ صاحب کا ٹیچنگ ہسپتال لورالائی کے بارے میں اظہار خیال

الحمدللہ،ہمیشہ کی طرح آج ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں مجموعی طور پر 13اپریشن ہوئے جس میں  جنرل او ٹی  میں 4  آئی  او ٹی میں...
30/12/2025

الحمدللہ،
ہمیشہ کی طرح آج ٹیچنگ ہسپتال لورالائی میں مجموعی طور پر 13اپریشن ہوئے جس میں جنرل او ٹی میں 4 آئی او ٹی میں 7اور 2سی سیکشن کے کامیاب آپریشن کئےگئےی
ان میں مختلف کیسیز
کے آپریشن شامل تھے، جنہیں ماہر سرجنز گائنی کالوجسٹ اور ان کی میڈیکل ٹیم نے بہترین مہارت اور ذمہ داری کے ساتھ مکمل کیا۔
دو مریضوں کا ڈائیلاسز ہوا

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+92824410436

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Teaching Hospital Loralai publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager