15/02/2023
ڈاکٹروں کے انگریزی نام:
1. بچوں کا ڈاکٹر Pediatrician
پیڈیا ٹرشن
2. پیشاب کے امراض کا ڈاکٹر Urologist
یورولوجسٹ
3. پھیپھڑوں کا ڈاکٹر Pulmonologist
پلمونولوجسٹ
4. ماہر امراض جلد Dermatologist
ڈرماٹولوجسٹ
5. عام امراض کا ڈاکٹر General Practioner
جنرل پریکٹیشنر
6. دل کا ڈاکٹر Cardiologist
کارڈیالوجسٹ
7. نظام اعصاب کا ڈاکٹر Neurologist
نیورولوجسٹ
8. آنکھوں کا ماہر Ophthalmologist
اوف تھل مولوجسٹ
9. گردوں کا ڈاکٹر Nephrologist
نیفرولوجسٹ
10. دانتوں کا ڈاکٹر Dentist
ڈینٹسٹ
11. کان ناک گلے کا ڈاکٹر Otolaryngologist(ENT)
اوٹو لیرن گالوجسٹ یا ای این ٹی
12. کینسر کا ڈاکٹر Oncologist
اونکولوجسٹ
13. معدے کا ڈاکٹر Gastroenterologist
گیسٹرو اینٹرولوجسٹ