Dr Sadia Muzaffar

Dr Sadia Muzaffar ●this page is about awareness about women's related diseases

●gynaecology and Obstetrics services

26/04/2025

اسلام علیکم
میں ڈاکٹر سعدیہ مظفر شفا میڈیکل کمپلیکس دوبیر میں 24 گھنٹے موجود ہوں
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں شفا میڈیکل کمپلیکس تشریف لائیں
او پی ڈی اوقات کار
صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
ایمرجنسی 24 گھنٹے

28/12/2024

بین الاقوامی جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو اردو نے کوہستان کے پسماندہ علاقے میں میری خدمات پر ڈاکومنٹری بنائی ہے۔ جس میں ان سنگین حالات کو اجاگر کیا گیا ہے جن کا یہاں کی خواتین کو سامنا ہے۔ ان پہاڑی علاقوں میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، زچگی کے دوران خواتین کی اموات عام ہیں اور نومولود بچوں کی بقا ایک چیلنج ہے۔ ایسے مشکل حالات میں، میں نے خدمت کو اپنا مشن بنایا اور اب تک 1500 ڈیلیوریز، 50 سے زائد سی سیکشنز اور کئی جان بچانے والی سرجریز انجام دی ہیں۔ یہ کام صرف علاج تک محدود نہیں، بلکہ روایات کو بدلنے اور تعلیم کا شعور اجاگر کرنے کی کوشش بھی ہے۔ میری خواہش ہے کہ میری اس کاوش کو دیکھتے ہوئے مزید ڈاکٹرز ان علاقوں کا رخ کریں، یہاں کے ضرورت مند لوگوں کو بلامعاوضہ علاج فراہم کریں اور ان خواتین کو ایک بہتر زندگی کا حق دلائیں۔

DHQ Hospital Dassu
Health Department, KP
Health Department KPK
UNICEF Pakistan World Health Organization- Pakistan

29/07/2024

اسلام علیکم
ڈاکٹر سعدیہ مظفراور ڈاکٹر مہوش سعید پٹن ہسپتال آگئ ہیں
24گھنٹے ہسپتال میں موجود ہیں
کوہستان میڈ یکل اور سرجیکل کمپلیکس
میںن کےکےایچ روڈ، آر ایم بی چوک پٹن(ٹو را ہسپتال)

17/06/2024

اسلام علیکم
میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الضحٰی مبارک ہو

08/06/2024

او پی ڈی
کو ہستان میڈیکل اینڈ سرجیکل کمپلیکس پٹں
صبح 9 بجے سے دوپہر12 بجے تک
شام 6 بجے سے 10 بجے تک

25/05/2024

ہیٹ اسٹروک جان لیوا بھی ہو سکتا ہے

اس سے اپنی اور اپنے گھر والوں کی حفاظت کریں

kolai Pallas
World Health Organization- Pakistan
UNICEF Pakistan
department kpk
Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad
awareness
Kohistan TV
time

20/05/2024

کیا بچے کی پیدائش سے پہلے جنس معلوم کرنا چاہئیے؟


department kp
times
Kohistan Tv


of kpk
Kohistan Times awareness
Dr Shams Jijali Official DHO Kolai Pallas

Review Meeting with DG health, KPK
11/05/2024

Review Meeting with DG health, KPK

24/01/2024

آج مجھے اور ڈاکٹر مہوش کو اپنے دیگر CERD سٹاف کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کولائی پالس کی دعوت پر ان کے دفتر میں ملاقات کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ جہاں ہم نے CERD کے کام اور کاوشوں پر بات کی۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کولائی پالس نے CERD کی خدمات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے ہماری ٹیم کا تعریفی اسناد کی صورت میں خیر مقدم کیا۔

دوران بات چیت، ہم نے ڈپٹی کمشنر صاحب کو اہم تجویزات پیش کیں، جن پر انہوں نے یہ وعدہ کیا کہ وہ ہماری تجویزات اعلی افسران کو گوش گزار کریں گے۔

ہماری ایک خصوصی تجویز یہ تھی کہ کولائی پالس میں ایک جامع ایمرجنسی زنانہ اور نوزائیدہ دیکھ بھال ہیلتھ فیسلٹی قائم کی جائے، جس کا مقصد مفت میں زندگی بچانے والی سرجریز کا کرنا ہے۔

اس کے علاوہ ہم نے کولائی پالس کی نوجوان طلبہ بالخصوص انٹر پاس طالبات کو فرسٹ ایڈ ٹریننگ دینے کی ضرورت پر بھی بات کی جس پر ڈپٹی کمشنر صاحب نے ہمیں یہ یقین دلایا کہ وہ یہ کام ضرور کریں گے اور ڈاکٹر مہوش اور مجھے منصوبے کی نگرانی کرنے بھی خواہش کا اظہار کیا۔ ملاقات شہر حاصل رہی ہے اور امید ہے کہ اس سے کولائی پالس کے صحت سیکٹر میں بہتری آئے گی۔
Today, I and Dr Mehwish along with other CERD staff had the privilege of meeting with Deputy Commissioner Kolai Palas upon his invitation.

During our discussion, we had the opportunity to share updates on the progress and success stories of CERD activities. In recognition of our efforts, Deputy Commissioner Kolai Palas expressed appreciation by presenting a Certificate of Appreciation to our team.

In course of conversation, we put forwarded important recommendations to Deputy Commissioner Saheb who assured us that he will recommend them to higher authorities. One of the recommendations is the establishment of a Comprehensive Emergency Obstetric and Newborn Care Health Facility in Kolai Palas, aiming to provide life-saving surgeries free of cost.

Meanwhile, we emphasized the importance of providing First Aid training for young FSc-passed students in Kolai Palas. Deputy Commissioner Saheb assured us that he will take necessary actions and Dr Mehwish and I are honoured to lead this training initiative. The meeting also highlighted the significance of sustaining ongoing outreach health and nutrition activities, along with Basic Emergency Obstetric and Newborn Care services in Kolai Palas.


18/01/2024

ڈاکٹر سعدیہ مظفر نے بدھ کے روز اپنی ساتھی ڈاکٹر مہوش سعید کے ہمراہ کوہستان کے دورافتادہ علاقے شلکن آباد کے علاقے سگلو کا دورہ کیا اور مریضوں کا مفت طبی معائنہ کیا۔ ڈاکٹر سعدیہ نے کہا شدید سردی بیماریوں میں اضافہ کر سکتی ہے اس لیے بہت احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر ڈاکٹر سعدیہ نے اہلیان علاقہ کو احتیاطی تدابیر بھی بتائی۔

ڈاکٹر سعدیہ کی جانب سے مفت طبی معائنے کی اہلیانِ سگلو نے تعریف کی اور کہا کہ غریب اور کسمپرسی کی زندگی گزارتے ایسے دورافتادہ علاقوں میں بسنے والے مکینوں تک پہنچ کر خدمتِ خلق کرنے کا یہ جذبہ قابل ستائش اور اہلیان شلکن آباد کے لیے امید کی ایک نئی کرن ہے۔
UNICEF Pakistan
World Health Organization- Pakistan
Health Department, KP
Health Department KPK
DHO Kolai Pallas
KP Health Foundation
Everyone






09/11/2023

کس طرح کوہستان میں جان بچانے والی ادویات جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں
World Health Organization- Pakistan
UNICEF Pakistan
UNICEF
Abdul Haq
Health Department KPK
Health Department, KP
DHO Kolai Pallas
DHO kohistan Lower Official
Deputy Commissioner Kohistan Lower
DrShams Jijali
M Bilal Baseer Abbasi
Kohistan TV

Address

Chittagong Division
20100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sadia Muzaffar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share