Natural & Herbal

Natural & Herbal Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Natural & Herbal, Santé, Democratic Republic of the.

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید الضحی کی خوشیاں مبارک ۔سردار حکیم حماد الحسن بلوچ 0322 6775210
29/06/2023

تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید الضحی کی خوشیاں مبارک ۔
سردار حکیم حماد الحسن بلوچ
0322 6775210

*نظر، دماغ اور اعصاب کی مضبوطی کے لیے* ھوالشافی۔بادام ایک پاوپسته ایک پاواخروٹ ایک پاوچاروں مغز ایک پاوکلونجی ایک چھٹانک...
25/06/2023

*نظر، دماغ اور اعصاب کی مضبوطی کے لیے*
ھوالشافی۔
بادام ایک پاو
پسته ایک پاو
اخروٹ ایک پاو
چاروں مغز ایک پاو
کلونجی ایک چھٹانک
گلاب کے پھول بیس تیس روپے کے شھد ایک کلو
چاروں مغز چھوڑ کر باقی سب چیزیں مکس کرلیں مکس کرنے کے بعد ایک معجون بن جاے گا اب اس میں چاروں مغز شامل کر لیں.
دماغی کمزوری اعصابی کمزوری نظر کی کمزوری کے لاجواب معجون تیار ھے آپ کم مقدار میں بھی بنا سکتے ھیں۔۔
ایک چھوٹی چمچ صبح شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد لیں۔،
سردار حکیم حماد الحسن بلوچ
نیچرل میڈیسن سپیشلسٹ
0322 6775210

*نظر، دماغ اور اعصاب کی مضبوطی کے لیے* ھوالشافی۔بادام ایک پاوپسته ایک پاواخروٹ ایک پاوچاروں مغز ایک پاوکلونجی ایک چھٹانک...
25/06/2023

*نظر، دماغ اور اعصاب کی مضبوطی کے لیے*
ھوالشافی۔
بادام ایک پاو
پسته ایک پاو
اخروٹ ایک پاو
چاروں مغز ایک پاو
کلونجی ایک چھٹانک
گلاب کے پھول بیس تیس روپے کے شھد ایک کلو
چاروں مغز چھوڑ کر باقی سب چیزیں مکس کرلیں مکس کرنے کے بعد ایک معجون بن جاے گا اب اس میں چاروں مغز شامل کر لیں.
دماغی کمزوری اعصابی کمزوری نظر کی کمزوری کے لاجواب معجون تیار ھے آپ کم مقدار میں بھی بنا سکتے ھیں۔۔
ایک چھوٹی چمچ صبح شام نیم گرم دودھ کے ساتھ کھانے کے بعد لیں۔،
سردار حکیم حماد الحسن بلوچ
نیچرل میڈیسن سپیشلسٹ
0322 6775210

Like Fallow and share. .
25/05/2023

Like Fallow and share.
.

بواسیر بادی بواسیر بادیبواسیر کو اردو میں بواسیر ہیں کہتے ہیں طبی اصطلاح میں بواسیر مقعد اور طب جدید یعنی ایلوپیتھی کیا ...
21/04/2023

بواسیر بادی

بواسیر بادی
بواسیر کو اردو میں بواسیر ہیں کہتے ہیں طبی اصطلاح میں بواسیر مقعد اور طب جدید یعنی ایلوپیتھی کیا زبان میں پائلز کے نام سے پکارتے ہیں
اقسام
بواسیر کی دو بڑی اقسام ہیں
بواسیر بیرونی
بواسیر اندرونی
بواسیر بیرونی
بیرونی بواسیر کو بواسیر بادی یا مسو والی بواسیر بھی کہتے ہیں ،یہ وہی بواسیر ہے جس میں مسے تو ہوتے ہیں لیکن خون وغیرہ نہیں آیا کرتا
بواسیر بیرونی یا بادی بواسیر کے اسباب
کیفیاتی اسباب میں خشکی کی زیادتی،سر جگہ پر بیٹھے رہنا، سخت سرد پانی سے بار بار استنجا کرنا، سرد ماحول میں زیادہ عرصہ تک رہنا
نفسیاتی اسباب میں لذت اور مسرت کے جذبات کی شدت ، جنسی ماحول میں زیادہ عرصہ تک رہنا ، کثرت ج**ع اور مقعد کی خارش،جبکہ مادی
اسباب میں سب سے زیادہ یا اس کا بڑا سبب خلط سودا کا ضرورت سے زیادہ ہو جانا ہے اس کے علاوہ ترش اور کھٹی چیزوں کا کثرت استعمال
خصوصاً خشک سرد ادویہ ، اغذیہ کا استعمال ، شراب نوشی اور قوت باہ کا اضافہ کے لئے افیون ، بھنگ ، چرس ، سنکھیا وغیرہ کے مرکبات کا بے
جا استعمال، شدید قبض وغیرہ شامل ہیں
بواسیر بیرونی یا بادی بواسیر کی علامات
اس کی سب سے بڑی علامت قبض ہے، اس کی دوسری بڑی علامت مسے ہیں،اور تیسری بڑی علامت خارش ہے، اس کے علاوہ ترش ڈکار، ریاح
کی کثرت، خلط سودا کے زیادہ بڑھ جانے سے جسم کی رنگت سیاہی مائل ہوجاتی ہے، پاخانہ کئی کئی دن تک نہیں آتا، جب پاخانہ آتا ہے تو
مریض پر خوف طاری ہوجاتا ہے اور رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں کہ پاخانہ کیسے نکلے گا جب نکلتا ہے تو پتھر کی طرح سخت سدے خارج ہوتے
ہیں جن کا رنگ سرخ سیاہی مائل ہوتا ہے اور پیشاب کا رنگ ہلکا سرخ سفیدی مائل ہوتا ہے
یہاں پر اکثر طبیب کے ذہن میں چند سوالات اٹھتے ہیں مثلاً
بواسیر میں مسے کیوں پیدا ہوتے ہیں ؟
مسوں میں خارش کیوں ہوتی ہے ؟

WhatsApp Group Invite

لنگڑی کا دردطبی نام عرق النساء ، ڈاکٹری نام شیاٹیکا تعارف یہ درد کولہے کے جوڑ سے شروع ہو کر ٹانگ کے بیرونی رخ پاؤں کے ان...
12/04/2023

لنگڑی کا درد
طبی نام عرق النساء ، ڈاکٹری نام شیاٹیکا
تعارف
یہ درد کولہے کے جوڑ سے شروع ہو کر ٹانگ کے بیرونی رخ پاؤں کے انگوٹھا تک چلا جاتا ہے
یاد رکھیں
نساء نام ہے ایک رگ کا جو سریں سے لیکر ٹخنے تک جاتی ہے چونکہ اس درد کا اظہار اس رگ میں ہوتا ہے لہذا اس درد کو اسی نام سے موسوم کیا گیا ہے
لیکن یہ درد کسی رگ میں نہیں ہوتا بلکہ پیڑو کے عقب میں ہوا کرتا ہے جسے ڈاکٹری میں شیاٹیکا نرو کہتے ہیں اکثر تو یہ درد ایک ہی ٹانگ میں ہوا کرتا ہے
لیکن کبھی دونوں ٹانگوں میں بھی ہو جایا کرتا ہے
قانون مفرد اعضاء اور لنگڑی کا درد
قانون مفرد اعضاء کی تحقیقات کے مطابق یہ درد گردوں کے نقص کی وجہ سے ہوا کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہر دو طرف مختلف صورت ہوتی ہے اگر درد
دائیں ٹانگ میں ہو تو خشک گرم تحریک ہوتی اور اگر بائیں طرف ہو تو تحریک ہوتی ہے
اسباب
دائیں طرف ہو تو یہ کثرت ج**ع ، کثرت شراب خوری ، قوت باہ بڑھانے والی دوائیں جن میں شنگرف، پارہ، سنکھیا وغیرہ کے مرکبات شامل ہیں چٹ پٹی
مصالحہ دار غذائیں جن میں کباب ، بھنا ہوا گوشت انڈے وغیرہ بھی اس کے اسباب میں شامل ہیں اگر بائیں طرف درد ہو تو کثرت بول ، پاخانہ بار بار
آنا ، سرد یا مرطوب جگہ پر بیٹھنا ، حرام مغز یا پشت کے مہروں پر چوٹ لگنا ، وجع المفاصل اعصابی وغیرہ بھی اس کے اسباب میں شامل ہوتے ہیں
علامات
سریں کے نیچے ٹانگ کی پچھلی طرف یہ درد شروع ہو کر گھٹنے کے پچھلی طرف ٹانگ میں ہوتا ہے نیز ٹخنے کے قریب سے گزر کر انگوٹھے تک محسوس ہوتا
ہے درد کبھی آہستہ کبھی یک لخت شروع ہو جاتا ہے اور چند لمحوں میں ہی ناقابل برداشت ہوجاتا ہے اکثر دوروں کے ساتھ ہوتا ہے مریض لنگڑا کر چلتا
ہے اسی نسبت سے اس سے لنگڑی کا درد کہتے ہیں
علاج
درد اگر دائیں ٹانگ میں ہو تو پھر بھی مزید تحقیق کرلیں کہ واقعی درد خشک گرم یعنی عضلاتی غدی تحریک کی وجہ سے ہے جس کی شناخت یہ ہے کہ درد
کے دوران پیشاب سرخ زردی مائل آتا ہوگا ، گرمی کے وقت خصوصاََ دن میں درد زیادہ ہوتا ہوگا پیشاب تھوڑا تھوڑا اور جلن سے آتا ہوگا درد دل کے
دورہ کے دوران شدید دل دھڑکتا ہوگا اگر خشک گرم یعنی عضلاتی غدی تحریک تصدیق ہو جائے تو غدی اعصابی یعنی گرم تر غذا و دواء دیں
اللّٰہ شفاء دے گا
درج ذیل نسخہ بھی فائدہ مند ہے
اسگندناگوری ، زنجبیل ، سورنجاں شیریں
بنانے کا طریقہ
تمام دوائیں برابر وزن لے

11/04/2023

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923226775210

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Natural & Herbal publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter La Pratique

Envoyer un message à Natural & Herbal:

Partager

Type