
06/08/2024
یاد رکھنا انقلاب خون میں سفر کرتا ہے میں لکھ کر دیتا ہوں جو جو لوگ اس تصویر میں آج موجود ہیں یہ انقلاب ان کے خون میں شامل ہو چکا ہے اب یہ نسلوں میں سفر کرے گا اور اس سے آگے والی نسل اس سے زیادہ بہادر ہو گی اور ان کو غلام بنانا نا ممکن ہو گا -