Afghan Refugees BHU Timer Camp Dir Lower

Afghan Refugees BHU Timer Camp Dir Lower Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Afghan Refugees BHU Timer Camp Dir Lower, Site web santé et bien-être, Democratic Republic of the.

عاشورہ  کے موقع پر 5 اور 6 جولائی کو سرکاری چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری۔۔۔!!!
03/07/2025

عاشورہ کے موقع پر 5 اور 6 جولائی کو سرکاری چھٹی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری۔۔۔!!!

26/06/2025

کل یکم محرم بروز جمعہ عام تعطیل کی وجہ سي BHU بند ہوگا۔

صوبائی حکومت نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔  آج محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکز رویت ہلال کمیٹ...
26/06/2025

صوبائی حکومت نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

آج محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکز رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا اگر محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا تو کل یعنی جمعہ کو چھٹی ہوگی اگر چاند نظر نہیں آیا تو ہفتے کو چھٹی ہوگی۔

Today, Dr. Niamat ullah, the in-charge of Timer camp  BHU, inspected the electrical system and gave strict instructions ...
19/06/2025

Today, Dr. Niamat ullah, the in-charge of Timer camp BHU, inspected the electrical system and gave strict instructions to the responsible staff to take proper care of the batterie!

10/06/2025
خیبرپختونخوا حکومت کاعیدالاضحی تعطیلات کا اعلان نوٹیفکیشن جاری ۔۔6 سے 9 جون تک عیدالاضحی  کی تعطیلات ہوگی۔۔
05/06/2025

خیبرپختونخوا حکومت کاعیدالاضحی تعطیلات کا اعلان
نوٹیفکیشن جاری ۔۔
6 سے 9 جون تک عیدالاضحی کی تعطیلات ہوگی۔۔

ہر پولیو مہم میں بچوں کو پولیو کے دو قطرے پلانا بہت ضروری ہے۔ یہ قطرے بچوں کی قوتِ مدافعت مضبوط کرتے ہیں اور انہیں بیمار...
25/05/2025

ہر پولیو مہم میں بچوں کو پولیو کے دو قطرے پلانا بہت ضروری ہے۔ یہ قطرے بچوں کی قوتِ مدافعت مضبوط کرتے ہیں اور انہیں بیماری سے محفوظ رکھتے ہیں۔

پولیو کے قطرے بار بار پلوانا بالکل محفوظ ہے ۔ جاری پولیو مہم کے دوران اپنے بچے کو ضرور قطرے پلوائیں۔ آئیں! مل کر ایک پولیو سے پاک، صحت مند پاکستان کی طرف قدم بڑھائیں۔

پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانا ایک آسان، مفت اور مؤثر طریقہ ہے جو آپ کے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچاتا ہے۔ہر بار صرف 2 ق...
25/05/2025

پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانا ایک آسان، مفت اور مؤثر طریقہ ہے جو آپ کے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچاتا ہے۔

ہر بار صرف 2 قطرے — زندگی بھر کی حرکت، صحت اور مواقع کی ضمانت! 💙

اپنے بچوں کو اضافی تحفظ دینا چاہتے ہیں؟ 🛡️جب پولیو ٹیم آئے، تو یہ یقینی بنائیں کہ آپ کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں ک...
24/05/2025

اپنے بچوں کو اضافی تحفظ دینا چاہتے ہیں؟ 🛡️
جب پولیو ٹیم آئے، تو یہ یقینی بنائیں کہ آپ کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطروں کے ساتھ ساتھ وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے۔
یہ ان کی قوتِ مدافعت کو مضبوط اور بینائی کو بہتر بناتی ہے۔

🔜 مہم کا آغاز: 26 مئی

پریس ریلیزترجمان ضلع لوئر دیر پولیس*انسداد پولیو مہم — ضلع لوئر دیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات، ڈی پی او عبدالسلام خالد...
21/04/2025

پریس ریلیز
ترجمان ضلع لوئر دیر پولیس

*انسداد پولیو مہم — ضلع لوئر دیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات، ڈی پی او عبدالسلام خالد کا اچانک دورہ*

لوئر دیر: ملک بھر کی طرح ضلع لوئر دیر میں بھی انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے، جس کے دوران عوام کے بچوں کو مہلک بیماری سے بچانے کے لئے قطرے پلائے جارہے ہیں۔ اس قومی فریضے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے پولیس کی جانب سے سخت ترین سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر دیر، عبدالسلام خالد نے پیر کے روز تیمر کیمپ کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیو مہم میں مصروف ٹیموں، ہیلتھ ورکرز اور مہم کی سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی اور تحفظ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

ڈی پی او عبدالسلام خالد نے تیمر کیمپ اور اس کے اطراف کے علاقوں کا بھی معائنہ کیا اور موجود پولیس اہلکاروں کو ہدایت دی کہ وہ انتہائی چوکنا رہ کر ڈیوٹی سرانجام دیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی پر کڑی نظر رکھیں

پولیو کے خاتمے کے لئے جاری قومی مہم کو محفوظ اور مؤثر بنانے کے لئے لوئر دیر پولیس پوری طرح پرعزم ہے۔ڈی پی او لوئر دیر
ضلع بھر میں پولیو ٹیمز کی حفاظت کے لئے 2100 سے زائد پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، جو اپنے فرائض ایمانداری اور ذمہ داری کے ساتھ سرانجام دے رہے ہیں۔

ڈی پی او عبدالسلام خالد خود تمام تر سیکورٹی اقدامات کی نگرانی کر رہے ہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923476090566

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Afghan Refugees BHU Timer Camp Dir Lower publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager