BDGS BDGS — Blood Donor Group of Society
A volunteer community dedicated to saving lives through blood donations.
💉❤️

15/07/2025
12/07/2025
10/07/2025
الحمد اللّہ لگے ہاتھوں "فاطمید فاؤنڈیشن" کا دورہ بھی آخر ہو ہی گیا کافی عرصے سے ڈاکٹر عزیز صاحب کی طرف سے پیغام موصول ہو...
09/07/2025

الحمد اللّہ
لگے ہاتھوں "فاطمید فاؤنڈیشن" کا
دورہ بھی آخر ہو ہی گیا
کافی عرصے سے ڈاکٹر عزیز صاحب
کی طرف سے پیغام موصول ہوتا
جا رہا تھا کہ آپ آتے نہیں آتے نہیں
تو سوچا چلیں سردار صاحب بھی
ساتھ ہیں اور برادر عمران گل بھی
تو آج انہیں بھی انکی کاوشوں پر
ایک شیلڈ تو بنتی ہے
فاطمید فاؤنڈیشن 2800 کے لگ بھگ
لوگ صرف "تھیلسمیا" کے حوالے سے رجسٹرڈ
ہیں باقی اس کے علاؤہ
اللّہ پاک ہم سب پر رحم فرماۓ
ایک اور اسی طرح کی بیماری ہے
"ہیموفیلیا" جسمیں پلازما کے ڈرپ لگتے ہیں
جب جا کر خون بہنا اور نکلنا رکتا ہے
ڈاکٹر عزیز صاحب نے بھی مکمل تفصیلات
کے ساتھ ایک ایک جگہ لیجاکر رہنمائی
فرمائ ہر فرد اپنی اپنی جگہ خدمت
کے کارنامہ ہاۓ انجام دیتے ہوۓ موجود ہیں
جبھی ہی انسانیت پر بھروسہ قائم ہے
اللّہ پاک کوششوں اور کاوشوں کو
قبول فرماۓ آمین یارب العالمین 🤲
BDGS

ریجنل بلڈ سینٹر RBC ہیڈ آفس نیو قطر ہسپتال اورنگی کا دورہِ 🌹وائس چیئرمین اور BDGSممبران کے ساتھ جناب بریگیڈیئر ( ریٹائرڈ...
07/07/2025

ریجنل بلڈ سینٹر RBC
ہیڈ آفس نیو قطر ہسپتال اورنگی
کا دورہِ 🌹وائس چیئرمین اور BDGS
ممبران کے ساتھ
جناب بریگیڈیئر ( ریٹائرڈ ) ڈاکٹر
حامد جمال صدیقی ♥️
ایڈمنسٹریٹر RBC کراچی
سے ملاقات اور ساتھ ہی کی جانب سے شیلڈ پیش کی POC / RBC
ڈاکٹر حبیب صاحب بھی موجود تھے
ریجنل بلڈ سینٹر کے تحت
سول ، قطر اور لیاری ہسپتال میں
بلڈ سینٹر قائم ہیں
مزید آنے والے وقتوں میں تین
گورنمنٹ ہسپتال میں بلڈ سینٹرز
قائم کیے جانے کے امکانات ہیں
شکریہ RBC

بلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کے زیر اہتمام کراچی میں دو مقامات پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، 100سے زائد نوجوانوں...
23/02/2025

بلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کے زیر اہتمام کراچی میں دو مقامات پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، 100سے زائد نوجوانوں نے خون کے عطیات جمع کروائے۔ پہلا کیمپ ٹیم BDGS لیاری نے ینگ کچھی مسلم میانہ جماعت خانہ جدگال چوک نوالین میں منعقد کیا جبکہ دوسرا کیمپ ٹیم BDGD حب بلوچستان میں منعقد کیا ینگ کچھی مسلم میانہ جماعت کے صدر محمد آدم رہنما پی ٹی آئی لیاری خالد رائے اسد آشاری سرپرست BDGS فیصل میمن چیرمین BDGS فرحان غفار جنرل سیکرٹری شعیب تنولی نے بڑی تعداد میں نوجوانوں کی جانب سے خون کے عطیات جمع کروانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوانوں نے اللہ کی رضا اور انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر اپنے خون کے عطیات جمع کروائے ہیں۔ اس موقع پر بلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کے ذمہ داران نے دونوں کیمپوں کے دورے کئے اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ بلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک تک شہر کے مختلف علاقوں میں ڈونرز کیمپ کا انعقاد جاری رہے گا ۔

21/02/2025

جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ ساؤتھ
یاسر بلوچ کا لیاری میں بلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کے تعاون سے اور ینگ کچھی مسلم میانہ جماعت کے زیراہتمام لگنے والے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں لیاری کے نوجوانوں اور اسپورٹس مینوں سے اپنا خون عطیہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے.

🌟 ایک قطرہ خون، ایک نئی زندگی! 🌟بلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آئیں، ...
20/02/2025

🌟 ایک قطرہ خون، ایک نئی زندگی! 🌟

بلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ آئیں، خون عطیہ کریں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔

📅 تاریخ: 23 فروری 2025، بروز اتوار
⏰ وقت: صبح 9 بجے تا شام 4 بجے
📍 مقام: ریجنل آفس، ڈائریکٹوریٹ حب سٹی

🔬 مفت بلڈ ٹیسٹ:
✔ ہیپاٹائٹس B & C
✔ ایچ آئی وی، ایڈز
✔ ملیریا
✔ سفلس

📞 رابطہ کریں: عمران گل - 03002037748

🙏 آپ کا دیا گیا خون کسی کی زندگی بچا سکتا ہے! آئیں اور اس نیکی میں حصہ لیں۔

ایک جان بچائیں، پوری انسانیت کو بچانے کا اعزاز پائیںبلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کے زیرِ اہتمامبلڈ ڈونیشن کیمپ + مفت بلڈ ٹ...
19/02/2025

ایک جان بچائیں، پوری انسانیت کو بچانے کا اعزاز پائیں
بلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کے زیرِ اہتمام
بلڈ ڈونیشن کیمپ + مفت بلڈ ٹیسٹ

✔ Hepatitis B & C
✔ HIV, AIDS
✔ Malaria
✔ Syphilis

تاریخ: 23 فروری 2025 (بروز اتوار)
مقام: جدگال چوک ینگ کچھی مسلم میانہ جماعت خانہ
وقت: دن 01 بجے سے شام 07 بجے تک
بلڈ ڈونٹ کرنے کیلئے رابطہ کریں
عمران گل : 03212116182

بلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کے زیر اہتمام کراچی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد مزید تفصیلات کیلئے 👇     https://digitalne...
11/02/2025

بلڈ ڈونرز گروپ آف سوسائٹیز کے زیر اہتمام کراچی میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

مزید تفصیلات کیلئے 👇

https://digitalnewspakistan.com.pk/8740-2/

11/02/2025

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque BDGS publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Type