25/10/2025
کل بروز اتوار بتاریخ 26 اکتوبر کو ،ڈاکٹر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ھوم صاحب آباد میں مندرجہ ذیل ڈاکٹرز صاحبان معائنے کے لیے موجود ہونگے:
چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر محمدبہادر صاحب
ڈاکٹر نویداقبال صاحب جنرل فیزیشن اینڈ ھیماٹالوجیسٹ
اور ساتھ ہی لیڈی ڈاکٹر بھی موجود ھونگی
الٹراساونڈ ڈیلیوری اور ECG کی سہولت موجود ھے
رابطہ نمبر :
03456063562
03068064053