Mo.Salman Qasmi PBH

Mo.Salman Qasmi PBH Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Mo.Salman Qasmi PBH, Orthophoniste, Democratic Republic of the.

07/09/2024
31/07/2024

‏قیام ، ہجرت اور شہادت ۔۔
دنیا کی ظالم ترین طاقتوں کا بے جگری سے مقابلہ کرنے والا اللہ کا شیر اسماعیل ہنیہ سرخرو ہوگیا، پہلے اپنے خاندان کو راہ خدا میں قربان کیا پھر خود بھی جنت کا مسافر بن گیا،
شہادت ایک مسلمان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ راحتوں بھری نئی زندگی کا آغاز ہے، اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی۔ اسرائیلی اقدام نے اس پورے خطے کو نئی آزمائش میں ڈال دیا ہے ، صاف نظر آرہا ہے کہ جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی۔ نئی صف بندی ہوگی، کیا عالم اسلام کے حکمران اب بھی آنکھیں بند کیے اسرائیل کی خاموش حمایت کرتے رہیں گے ؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ ظالم کے ہاتھ کو کاٹ ڈالا جائے؟

حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کو ایران میں شہید کر دیا گیا انا للّٰہ و انا الیہ راجعون اپنے پورے خاندان اور اولاد سے 70 سے...
31/07/2024

حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کو ایران میں شہید کر دیا گیا
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
اپنے پورے خاندان اور اولاد سے 70 سے زائد شہادتوں کے بعد اسماعیل ہانیہ خود بھی شہید
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون 💔💔💔

اللہ تعالیٰ اسماعیل ہانیہ رحمۃ اللہ علیہ شہادت کو قبول فرمائے شہید کی مغفرت فرمائے

اور قاتل کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچائے

آمین ثم آمین

غنیمت جانیں!
11/07/2024

غنیمت جانیں!

جس کو ابرہیم علیہ السلام نے مانگا اسے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کہتے ہیں اور جسے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مانگا اسے ...
07/07/2024

جس کو ابرہیم علیہ السلام نے مانگا اسے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کہتے ہیں اور
جسے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مانگا اسے عمر بن خطاب کہتے ہیں.
رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ

01/07/2024

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں کیوں ؟؟؟ اس لیے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک سے بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جاننے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف بھی ہیں 😢
جبکہ یہی تنبیہ مالک کائنات نے سچ اور حق کتاب میں فرمایا ہے کہ آپ کا لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور دونوں بازوں پر فرشتے مقرر کیے ہیں جس کا کام انسان کی ہر کام کو لکھنا ہے خلوت میں ہو یا جلوت میں ریکاڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہیں ، ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق اپنے اور پرائے سب کے سامنے کھول دیا جائے گا ،کیا ہمیں یقین نہیں ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے
اللّٰہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین ثم آمین

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+917905418018

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Mo.Salman Qasmi PBH publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter La Pratique

Envoyer un message à Mo.Salman Qasmi PBH:

Partager