Medical Laboratory Union page peshawar Dabgari Gardens

Medical Laboratory Union page peshawar Dabgari Gardens Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Medical Laboratory Union page peshawar Dabgari Gardens, Laboratoire médical, Democratic Republic of the.

تمام الیکٹرانک پرنٹ میڈیا کے دوستوں اور یونین ممبران سے شرکت کی دعوت ہیں
22/02/2025

تمام الیکٹرانک پرنٹ میڈیا کے دوستوں اور یونین ممبران سے شرکت کی دعوت ہیں

ہیلتھ کیئر کمیشن کے خلاف پرائیویٹ لیبارٹریز کے مالکان سراپا احتجاج ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)پرائیویٹ پریکٹس پیرا میڈیکل ...
14/02/2025

ہیلتھ کیئر کمیشن کے خلاف پرائیویٹ لیبارٹریز کے مالکان سراپا احتجاج
ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)پرائیویٹ پریکٹس پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ہزارہ ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخوا کی لوٹ مار کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔لیبارٹری میں کام کرنے والے ٹیکنیشن کی تربیت کے نام پر بھاری رقوم کا مطالبہ شروع کر رکھا ہے۔سلسلہ یوں ہی برقرار رہا تو مشترکہ لائحہ عمل طے کرکے فیصلہ کریں گے۔اس حوالے سے ایبٹ آباد پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرائیویٹ پریکٹس پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ہزارہ کے چیئرمین سردار محمد سعید کا کہنا تھا ہیلتھ کیئر کمیشن کے ساتھ ہزارہ کی تمام لیبارٹریز رجسٹرڈ ہیں۔جن میں تعلیم یافتہ تربیت یافتہ عملہ کام کر رہا ہے۔جن کو آئے روز ہیلتھ کیئر کمیشن کے لوگ خوفزدہ کررہے ہیں۔ تربیت کے نام پر ہزاروں روپے مانگے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ لیبارٹریز کی رجسڑیشن کی فیسوں کی مد میں لوٹ مار جاری ہے جس کا کسی قسم کا کوئی آڈٹ نہیں کیا جاتا۔ہزارہ کے چیئرمین کا کہنا تھا 2014 میں لیبارٹری کے مختلف ٹیسٹوں کے ریٹ کی منظوری دی گئی تھی۔موجودہ مہنگائی کے دور میں شہریوں کی حالت زار دیکھتے ہوئے ٹیسٹوں کے ریٹ میں اضافہ نہیں کر ر

28/01/2025

ایک طرف وزیر اعلیٰ صاحب نوجوانوں کو بلا سود قرضے دے رہے ہیں دوسری طرف ایک ادارہ لوگوں سے روزگار چین رہے ہیں اسی بے روزگار نوجوانوں کی وجہ سے ملک میں بدامنی منشیات کا استعمال اور لوگ خود کشی پر مجبور ہو جاینگے لہذا وزیر اعلیٰ وزیر صحت سے پر زور اپیل ہے کہ ھیلتھ کیر کمیشن کے نئے قانون پہ نظر ثانی کریں اور لوگوں کو بے روزگار ہونے سے بچاے صدر سجاد خان ال پرائیویٹ لیبارٹریز ایسوسی ایشن پشاور

*پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا* تمام تاجر تنظیموں کے ساتھ ملکر 28 اگست بروز بدھ ملکر شٹر ڈاؤن ہڑتال ...
26/08/2024

*پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا* تمام تاجر تنظیموں کے ساتھ ملکر 28 اگست بروز بدھ ملکر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان و حمایت کرتی ہے۔
بجلی کی لوڈ شیڈنگ ، بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافوں ، تاجر دشمن ایف بی آر سکیم ، بد امنی ، لاقانونیت ، تاجر دشمن پالیسیوں ، ادویات پر ٹیکسوں کے خلاف پورے خیبرپختونخوا میں بھرپور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی
تمام ضلعی تنظیمیں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ہڑتال کو بھرپور انداز میں کامیاب کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں
بینرز ، پلے کارڈز کا پہلے سے اہتمام کریں اور پورے ملک و صوبے کے تاجروں کے ساتھ ملکر بھرپور آواز بلند کریں
جنرل سیکرٹری
*پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا*
*پر ائیویٹ میڈیکل لیبارٹری ایسوسیشن خیبرپختونخوا *

31/05/2024

اج پشاور ہائی کورٹ میں میڈیکل لیبارٹری کے حقوق میں جو کیس جمع کیا تھا تو کابینہ کے ارکان نے بھر پور شرکت کی تھی اور انشاءاللہ بہت جلد خوشخبری سنائیں گے ۔
Amir sohail khan
Maroof shah
Sadam khan
Zahoor khan

03/05/2024

پشاور
پرائیویٹ یونائیٹڈ لیبارٹری ایسوسیشن کا قیام عمل میں لایا گیا آج ایک پروقار تقریب میں ایسوسیشن کے ڈاکٹر محمد عامر سہیل۔ سرپرست چیف. چیئرمین ڈاکٹر معروف شاہ۔ مسٹر سجاد خان صدر.مسٹر فرہاد خان جنرل سیکرٹری مسٹر صدام حسین فنانس سیکرٹری۔مسٹر ظہور خان آفس سیکرٹری سہیل احمد پریس سیکرٹری سیکرٹری
مسٹر حیات اللہ اطلاعات اور کابینہ نے حلف لیا ۔تقریب کےمہمانان خصوصی سمیع اللہ MPA اور تنظیم تاجران کے صدر ملک مہرالہی سابقہ منسٹر برائے محنت گروپ لیڈر پشاور چیمبر تھے تقریب میں اراکین تنظیم تاجران اور لیباٹری سے متعلق افراد نے شرکت فرمائی

پشاور پرائیویٹ  یونائیٹڈ لیبارٹری ایسوسیشن کا قیام عمل میں لایا گیا آج ایک پروقار تقریب میں ایسوسیشن کے.   ڈاکٹر محمد عا...
03/05/2024

پشاور پرائیویٹ یونائیٹڈ لیبارٹری ایسوسیشن کا قیام عمل میں لایا گیا آج ایک پروقار تقریب میں ایسوسیشن کے.
ڈاکٹر محمد عامر سہیل سرپرست چیف. چیئرمین ڈاکٹر معروف شاہ۔ سجاد خان صدر فرہاد خان جنرل سیکرٹری صدام حسین فنانس سیکرٹری۔ ظہور خان آفس سیکرٹری سہیل احمد پریس سیکرٹری سیکرٹری اطلاعات حیات اللہ اور دیگر کابینہ نے حلف لیا ۔تقریب کےمہمانان خصوصی سمیع اللہ MPA اور تنظیم تاجران کے صدر ملک مہرالہی سابقہ منسٹر برائے محنت گروپ لیڈر پشاور چیمبر تھے تقریب میں اراکین تنظیم تاجران اور لیباٹری سے متعلق افراد نے شرکت فرمائی

23/01/2024

LAb union meeting peshawar dabgari garden

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Medical Laboratory Union page peshawar Dabgari Gardens publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager