09/05/2026
ایک لائن میں 5 لڑکے بیٹھے ہیں۔ علی، حمزہ کے دائیں طرف ہے۔ دانش، حمزہ کے بائیں طرف ہے لیکن بلال کے دائیں طرف ہے۔ اگر احد، بلال کے بائیں طرف ہو، تو درمیان میں کون بیٹھا ہے؟
A) علی
B) بلال
C) حمزہ
D) دانش