
29/10/2024
السلامُ علیکم ۔۔۔روبینہ شاھین ہسپتال جوھراباد شعبہ ہڈی جوڑ آرتھوپیڈک میں ہڈیوں کی ایمرجنسی علاج کی سہولیات 24 گھنٹے موجود ہیں ۔۔۔۔
ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کا جدید طریقہ علاج اور آپریشن
ہڈیوں کی جدید ترین کیمرہ مشین image intensifier کی سہولت
جدید مشینوں سے آراستہ آپریشن تھیٹر
ڈاکٹر وقاص اعظم گجر آرتھو پیڈک سرجن روبینہ شاھین ہسپتال جوھراباد