04/12/2025
ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی سابق صدر نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی حکومت پاکستان (مرکزی صدر PHMA پاکستان)۔ JHDA کے زیر اہتمام سالانہ نیشنل ہومیو پیتھک ایجوکیشنل سیمینار 2025 میں شعبہ ہومیو پیتھی کی ترویج و ترقی میں شامل خدمات پر اعزازی شیلڈ سٹی ہومیو سٹور جہانیاں کی طرف سے وصول کرتے ہوئے ۔