16/09/2024
بے ربط خیالات،
مُنتشِر سوچیں، حیات کی گھما گھمی اور چارسوشوروغل،
ان سب کے باوجود تمہارا خیال، پوری شدت سے ہمارے دل و دماغ پہ حاوی ہے.
اے خوش گفتار روح!
سکون کا ہر راستہ تمہارے دروبام تک جاتا ہے.