17/09/2025
شاباش: ایک ایک کرکے ملک بڑھاتے جائیں
نئی صف بندی کی شاندار شروعات مبارک
پاکستان ۔ سعودی عرب اسٹریٹجک دفاعی معاہدہ
کسی بھی ایک ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا
میرِ عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے، میرا وطن وہی ہے ۔۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد