Danyal Abbasi Offical

Danyal Abbasi Offical Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Danyal Abbasi Offical, Farmacia, dhirkot, Manacor.

01/10/2025

‏سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے‏دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے‏آج پھر مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار ‏آئیں ...
25/05/2025

‏سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
‏دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے

‏آج پھر مقتل میں قاتل کہہ رہا ہے بار بار
‏آئیں وہ شوق شہادت جن جن کے دل میں ہے

‏وقت آنے دے دکھا دیں گے تجھے اے آسماں
‏ہم ابھی سے کیوں بتائیں کیا ہمارے دل میں ہے

25/05/2025

ایک اور اینٹ گر گئ دیوار حیات سے
یعنی آج میرا جنم دن ہے
Happy birthday to me 🎂

22/05/2025

انسانیت قضا کر کے !
مصلے اٹھائے پھرتے ہیں لوگ

سردار انس عباسی 💖
19/05/2025

سردار انس عباسی 💖

13/05/2025

سر راہ حال پوچھنے والے ⚘️
حال دل اتنا مختصر تو نہیں 🥀
🌾

29/04/2025

ہم تیری گلی کے مسافر بھی ٹھہرے ⚘️
تیرے اک دیدار کی خاطر 🌾🥀

11/02/2025

مقبول تو ہر دور میں مقبول رہے گا۔۔🚩

سلام شہید کشمیر ✋

05/02/2025

(یکجہتی کشمیر )طاقتور حلقوں کے نام۔۔
گھروں میں دبکے ہوئے خامیوں کا کیا مطلب 🥀
یہ کربلا ہے یہاں کوفیوں کا کیا مطلب
تمھارے خط ہمیں ہر دور میں بلاتے رہے
تو اب یہ کھوکھلی یکجہتیوں کا کیا مطلب
الم اٹھا نہیں سکتے کہ مر چکے ہو تم
کفن پہن لو کفن ہی تمھارے ناپ کے ہیں
یہ تو کوفیوں کی روایت ہے بعد قتل حسین
حسینیوں کو کہنا ہم تو آپ کے ہیں 🥀

23/01/2025

ہم تیری گلی کے مسافر بھی بنے 🌾

تیرے ایک دیدار کی خاطر 🥀

Dirección

Dhirkot
Manacor
35600

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Danyal Abbasi Offical publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir

Categoría