Che Guevara is the name of the revolution

Che Guevara is the name of the revolution � جنرل

وقــــــت ازالہ نہ کرسکے جــــن کالوگ ایسے بھی ہم نے کھــــوۓ ہیںشہیدِ گل زمین شہید ـــــــــ نواب اکبر خان بگٹییومِ شہا...
26/08/2024

وقــــــت ازالہ نہ کرسکے جــــن کا
لوگ ایسے بھی ہم نے کھــــوۓ ہیں

شہیدِ گل زمین شہید ـــــــــ نواب اکبر خان بگٹی
یومِ شہادت ـــــــــــ 26 اگست 2006

11/08/2024

گوگل کروم کو گوگل چروم اور لیجینڈ کو لیگینڈ پڑھنے والوں نے ٹیچنگ ٹیسٹ پاس کیا ہے

24/07/2024

اس دھرتی پر واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے اگر وہ مرجائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے-

20/07/2024

بنوں شھدا کی تعداد 193 تک پہنچ گئ 😭حالات انتہائی خراب گھروں پر ھیلی کاپٹر سے شیلینگ کی جارہی ہے توبہ😢

سر اُٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جبکہ سر جُھکانے کا معاوضہ ملتا ہے۔~چی گویرا
17/07/2024

سر اُٹھا کر جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جبکہ سر جُھکانے کا معاوضہ ملتا ہے۔
~چی گویرا

30/06/2024

آج کل کے کچھ دوست فخر سے KFC جاتے ہیں اور پوسٹ شیئر کرتے ہیں افسوس سد افسوس 🥲🥲

بلوچستان کے انسان ایک اونٹ سے بھی کم تر ہیں۔ اونٹ کا صرف پاوں کاٹا گیا۔ وہ زندہ سلامت ہے۔لیکن بلوچستان کے لوگوں کو گاڑیو...
19/06/2024

بلوچستان کے انسان ایک اونٹ سے بھی کم تر ہیں۔
اونٹ کا صرف پاوں کاٹا گیا۔ وہ زندہ سلامت ہے۔

لیکن بلوچستان کے لوگوں کو گاڑیوں کے پیچھے باندھ کر گھسیٹا جاتا ہے جب تک وہ مر نہ جائیں۔

کاش کہ سوشل میڈیا اپنی پاور انسانیت پر دکھاتا۔

ماشاء اللّٰہ 🖤 انڈیا کو جیت مبارک ہو 🍁
10/06/2024

ماشاء اللّٰہ 🖤 انڈیا کو جیت مبارک ہو 🍁

انسان اتنا طاقتور ہے کہ کسی سے بھی ہار نہیں مانتا 🖤سوائے اپنے پسندیدہ شخص سے🍁
04/06/2024

انسان اتنا طاقتور ہے کہ کسی سے بھی ہار نہیں مانتا 🖤
سوائے اپنے پسندیدہ شخص سے🍁

Adresse

Paris

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Che Guevara is the name of the revolution publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager

Type