22/12/2021
وَإِذا مَرِضتُ فَهُوَ يَشفينِ
• لاعلاج مریضوں کے لیے ایک روزہ فی سبیل اللہ روحانی علاج کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔
• زیرِ سرپرستی فضیلۃ الشیخ احمد دبّاغ حفظ اللہ۔
(پرنسپل یوکے اکیڈمیز آف اسلامک سائنسز)
• جس میں آپکی بیماری کی قرآن وسنت کی روشنی میں تشخیص، مسنون دعاؤں اور مراقبہ شفاءکے ذریعے الله سبحانہ وتعالی سے شفاء کے لئے عاجزانہ درخواست کی جاتی ہے۔
• ہمارے پاس کسی مسئلے کا حل نہیں ، اللہ سبحانہ وتعالی کے پاس ہی ہر مسئلے کا حل ہے۔
یاد رکھیے:
محرم کے بغیر عورتوں کو انفرادی طور پر نہیں دیکھا جائے گا۔
پروگرام:
26 دسمبر 2021 ، بروز
وقت: دوپہر 2:00 بجے
لاہور ، پاکستان
نوٹ:
شرکت کرنے کے لیۓ درج ذیل نمبروں پر رجسٹریشن کروائیں، بغیر رجسٹریشن کوئی بھی مریض نہیں دیکھا جائے گا۔
03316926692 | 03012238170
Free Spiritual Healing & Ruqyah Service for anyone suffering from Physical, Mental, Emotional, Evil