پاکستان تحریک انصاف جبیرپور

پاکستان تحریک انصاف جبیرپور MIRZA ADNAN CHAKWAL

0325508000103285080001
18/09/2025

03255080001
03285080001

24/09/2024

اعلان: کل مورخہ 25 ستمبر 2024 بروز بدھ فری آئ کیمپ حاجی مرزا نذد حسین صاحب کی حویلی سادے بلوچ والی گلی سمن آباد میں صبح 9 سے دن 2بجے تک لگایا جا رہا ہے ۔ جس میں الشفاء آئ ہسپتال کے ماہر ڈاکٹرز آنکھوں کے مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے ۔ مفت میڈیسن دی جائیں گی ۔ مفت عینکیں فراہم کی جائیں گی ۔ سفید موتیے کے مریضوں کا آپریشن مفت کیا جائے گا ۔ ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کی آنکھوں کا معائنہ لیڈی ڈاکٹرز کریں گی۔ خصوصی تعاون : مرحبا موبائلز ٹریڈرز

18/02/2024

مصروف نعت خواں کا عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز

18/02/2024

فل سیاسی

18/02/2024

*🚨بریکنگ نیوز*
*کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کروا دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں اور جس کے کہنے پر دھاندلی کی اسکا نام عدالت یا کمیشن کے سامنے لوں گا.*
*میں ذہنی طور پر بالکل تندرست ہوں کبھی نیند کی گولی تک نہیں کھائی، جو کچھ کہا وہ میرے ضمیر کی آواز ہے اور اپنے بیان پر قائم ہوں، کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا ابتدائی بیان*ذرئع

17/02/2024

نیوز الرٹ
*سی پی او راولپنڈی نے کمشنر راولپنڈی کو گرفتار کر لیا*زرایع
یہ ہی کمشنر کچھ دنوں بعد میڈیا پر آ کر کہے گا کہ میں نے عوام سے جھوٹ بولا تھا

17/02/2024

اللّٰہ کرے سب کی غیرت جاگے اور سچ بولیں اور پاکستان ترقی کرے

15/02/2024

مولانا فضل الرحمان صاحب جیسا ایمان لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں

15/02/2024

مولانا فضل الرحمان کی بڑی عید سے پہلے قربانی ہو جائے گی

07/02/2024

ووٹ سوچ سمجھ کر دیں
کل شام تک سیاسی آپ کی منتیں کریں گے پھر پانچ سال آپ نے کرنی ہیں

07/02/2024

دو سال مسلسل ن لیگ کو گالی دینے والے کس منہ سے ن لیگ کو ووٹ دیں گے

Address

1 Stewarts Road Halesowen
Birmingham
B628NA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف جبیرپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category