Herbalist Hakeem Mohsin

Herbalist Hakeem Mohsin 100% Herbal & Natural Products for Strength, Vitality & Timing 🌿
Trusted by thousands for energy & confidence. Tabeeb Mohsin. 03452155564

Jlal pur peer Wala dist Multan
Contact Us: +923000859853
03001279853
Registration Number QH 43460A

اجمل گھٹی بچوں کے پیٹ درد، بدہضمی اور گیس میں مفید سمجھی جاتی ہے...see moreTraditionally used for infant colic, indigest...
09/05/2026

اجمل گھٹی
بچوں کے پیٹ درد، بدہضمی اور گیس میں مفید سمجھی جاتی ہے...see more
Traditionally used for infant colic, indigestion, and gas relief.

Sowalienقیمت 187 گلے کی خراش، کھانسی اور سانس کی تکلیف میں آرام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے...see moreCommonly used for s...
08/05/2026

Sowalien
قیمت 187
گلے کی خراش، کھانسی اور سانس کی تکلیف میں آرام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے...see more
Commonly used for sore throat, cough, and respiratory comfort.

جنگلات میں آگ کبھی خودبخود نہیں لگتی… اکثر اس کے پیچھے ایک منظم ہاتھ ہوتا ہے🔥سپریم کورٹ آزاد کشمیر سے اپیل ہے کہ دیودار ...
08/05/2026

جنگلات میں آگ کبھی خودبخود نہیں لگتی… اکثر اس کے پیچھے ایک منظم ہاتھ ہوتا ہے🔥
سپریم کورٹ آزاد کشمیر سے اپیل ہے کہ دیودار کی اس مبینہ سمگلنگ کی فوری، شفاف اور سخت انکوائری کروائی جائے تاکہ اصل کردار بے نقاب ہو سکیں۔ ایسے سخت قوانین نافذ کیے جائیں کہ ایک انچ لکڑی بھی غیر قانونی طور پر باہر نہ جا سکے۔
ہر گاڑی کی مختلف مقامات پر مکمل چیکنگ ہو، چیک پوسٹوں پر جدید کیمرے نصب کیے جائیں، اور ہر تلاشی کا باقاعدہ ریکارڈ محفوظ رکھا جائے تاکہ کوئی بھی اہلکار یا سمگلر قانون سے نہ بچ سکے۔
یہ جنگلات صرف درخت نہیں، ہماری آنے والی نسلوں کی سانسیں ہیں۔
اگر اس ایک واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات کی جائیں تو ممکن ہے پورا سمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب ہو جائے۔

. یہ ڈاکٹری نہیں عطائیت ہے.... یہ شخص MBBS، fcps ہے اور  جگر کا سپیشلسٹ ہے.. اس کی پوری تعلیم میں کوئی ایک بھی ایسا مضمو...
08/05/2026

. یہ ڈاکٹری نہیں عطائیت ہے....
یہ شخص MBBS، fcps ہے اور جگر کا سپیشلسٹ ہے.. اس کی پوری تعلیم میں کوئی ایک بھی ایسا مضمون نہیں کہ جس میں ہربل اور نیوٹراسیوٹکل ادویات کے بارے میں پڑھایا گیا ہو.. یہ شخص سرعام اپنی بنوائی ہوئی پراڈکٹ کو پروموٹ کررہا ہے. یہ پراڈکٹ بنانے والے بھی فارماسسٹ ہیں. لیکن سوال یہ بنتا ہے یہ شخص کس بنیاد پر اس پراڈکٹ کے فوائد بیان کررہا ہے اور پروموٹ کررہا ہے؟ 🙄 جبکہ اسکی تعلیم بالکل مختلف ہے.
دوسری اہم بات... یہ اس ویڈیو میں آشواگانڈھا کو پروموٹ کررہا ہے. جبکہ آشواگانڈھا خود liver injury کرتا ہے. یعنی جگر کو زخمی کرتا ہے. اب یہ بات اسے معلوم نہیں. اسی لئے یہ اسے پروموٹ کررہا ہے. اب اندازا کریں کہ ایک جگر کے سپیشلسٹ کو یہ بات معلوم نہیں تو ایک عام mbbs کی کیا حالت ہوگی؟ 🙄
یہ عطائیت آخر کب ختم ہوگی؟

✨ جمعہ مبارک 🤍آج کا دن برکتوں والا دن ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہ معاف فرمائے اور ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا ک...
08/05/2026

✨ جمعہ مبارک 🤍
آج کا دن برکتوں والا دن ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہ معاف فرمائے اور ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا کرے 🤲
📿 آج کا عمل:
درودِ پاک کثرت سے پڑھیں
سورۂ کہف کی تلاوت کریں
دعا میں ایک دوسرے کو یاد رکھیں
🌟

حب ممسک193روپے کی ہیں ہمدرد کمپنی کی کی قریبی پنسار سے مل جائے گی سرعت انزال کے لیے حد درجہ مفید ہے... see moreConsidere...
07/05/2026

حب ممسک
193روپے کی ہیں ہمدرد کمپنی کی کی قریبی پنسار سے مل جائے گی سرعت انزال کے لیے حد درجہ مفید ہے... see more
Considered beneficial for premature ej*******on and physical vitality.

🌍بے اولاد جوڑوں کیلئے خوشخبری🌍اللہ کے فضل سے حکیم محسن ملتانی کے کامیاب علاج سے بےاولاد افراد میں خوشیوں کی بہاریں۔۔اللہ...
07/05/2026

🌍بے اولاد جوڑوں کیلئے خوشخبری🌍

اللہ کے فضل سے حکیم محسن ملتانی کے کامیاب علاج سے
بےاولاد افراد میں خوشیوں کی بہاریں۔۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس پاک ذات نے مجھ جیسے ادنیٰ طالب علم کو اپنی ایسی خاص الخاص ذہانت و قابلیت دی کہ الحمدللہ بہت سے لوگوں کو #شفایابی کے لیے سبب بنایا۔
#بے اولادی کا کامیابی کا سپرم بوسٹر کا بہترین فیڈ بیک آپ کے سامنے۔۔
مریض جو کہ بے اولادی جیسے مرض میں مبتلا تھا ۔میری پوسٹ فیس بک پر دیکھی واٹس ایپ پر مکمل تفصیل بتائی، رپورٹ بھیجی رپورٹ میں #سپرم #مردہ(dead) اور پس سیل تک کی بہتات تھی ۔ بہت جگہوں سے علاج کروایا لیکن رزلٹ نہ ملا ۔الحمدللہ ہمارے ایک ہی کورس سے اللہ پاک نے اسے اولاد جیسی نعمت سے نوازا دیا۔
اس کو مکمل سپرم بوسٹر کے تفصیل دی۔۔۔اس سے ایڈریس لیا اور اس کے ایڈریس پر پوسٹ آفس سے کیش أن ڈیلیوری سروس سے دوائی بھیج دی ۔
بے شک اللہ کی کی ذات تعریف کے قابل ہے وہی شفاء دینے والا ہے چاہے تو ایک تنکے سے شفاء دے دیں وہی ذات قادر ہے۔
اگر کوئی ڈاکٹر،پروفیسر ،حکیم نیک نیتی،خوش اخلاقی،پوری ایمانداری سے دوائی دیتا ہے تو یقیناً اللہ محنت کو رنگ ضرور لگاتے ہیں۔
الحمدللہ اس مریض سےحکیم محسن سے کوئی براہِ راست ملاقات نہیں ،اللہ نے سبب بنایا اور وہ اللہ کی ذات مسبب الاسباب ہے ، اللہ پاک نے شفاء دی ۔میری کوشش کو کامیابی میں ممکن بنایا۔آج آپ کے سامنے حکیم محسن کا بنایا یہ کورس کا رزلٹ اور ایسے بہت سے فیڈ بیک ہیں ،الحمدللہ

یہ _سکرین_شارٹ لگانے کا مقصد یہ ہے اگر آپ شادی شدہ ہیں یا شادی سے پہلے نادانی میں کی گئی #کوتاہیوں سے مایوس ہو چکے ہیں تو آپ مکمل یقین سے حکیم محسن سے رابطہ کریں اور تسلی بخش،مستند ، مجرب ترین اور سو فیصد یقینی علاج کے بارے میں مفت مشورہ لیں ۔
اولین ترجیح ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا سکرین شارٹ نہ لگیں تو آپ واٹس ایپ پر بتا سکتے ہیں۔
آپ کا اعتمادی حکیم محسن ملتانی☘️
الخدمت دواخانہ رجسٹرڈ جلالپور پیر والہ ملتان۔
ملک آزمودہ اور مجرب ترین دیسی علاج کے لئے آج ہی رابطہ کریں ۔
WhatsApp_ 0 3 0 0 0 8 5 9 8 5 3
.
QH. 43460.A NCT.

سفوف قلعیقیمت 400مردانہ کمزوری، جریان اور جسمانی طاقت بڑھانے میں مفید سمجھا جاتا ہے۔Used for male weakness, stamina, and...
06/05/2026

سفوف قلعی
قیمت 400
مردانہ کمزوری، جریان اور جسمانی طاقت بڑھانے میں مفید سمجھا جاتا ہے۔
Used for male weakness, stamina, and vitality support.

نقرہ خاص400روپےجسمانی طاقت، اعصابی کمزوری اور دل و دماغ کی تقویت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔see moreTraditionally used for v...
06/05/2026

نقرہ خاص
400روپے
جسمانی طاقت، اعصابی کمزوری اور دل و دماغ کی تقویت کے لیے استعمال ہوتی ہے۔see more
Traditionally used for vitality and strengthening the nerves, heart, and mind.

ماہواریہمدرد کمپنی کی 127روپے کی مل جائے گی خواتین کے ماہواری کے مسائل اور بے قاعدگی میں معاون سمجھی جاتی ہے....see more...
05/05/2026

ماہواری
ہمدرد کمپنی کی 127روپے کی مل جائے گی
خواتین کے ماہواری کے مسائل اور بے قاعدگی میں معاون سمجھی جاتی ہے....see more
Traditionally used to support menstrual health and irregular cycle concerns.

Somina بے خوابی، ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی میں آرام کے لیے استعمال ہوتی ہےsee more Used to help with insomnia, stress, a...
05/05/2026

Somina
بے خوابی، ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی میں آرام کے لیے استعمال ہوتی ہےsee more
Used to help with insomnia, stress, and improving sleep quality.

Address

Multan
59250

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 22:25
23:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 21:50
22:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:30
23:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

923000859853

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbalist Hakeem Mohsin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Herbalist Hakeem Mohsin:

Share