Birmingham Hijamah & Ruqyah Clinic

Birmingham Hijamah & Ruqyah Clinic Are you suffering from any illness...? Now you have a great opportunity to have your hijamah (cupp

21/12/2023
20/12/2023
07/12/2023
30/11/2023
23/11/2023
16/11/2023
09/11/2023
08/11/2023
27/10/2023

Help poor by donating poors. Your donation can change many lives

26/10/2023
18/10/2023
🌳🌿 نامردی کا آ سان اور مستقل علاج مگر کیسے 🌿🍁تحریرحکیم مُحَمّد فَرحَان صِدّیقی بریطانیہ🇬🇧نامردی اور اس کے مماثل امراض یع...
23/09/2023

🌳🌿 نامردی کا آ سان اور مستقل علاج مگر کیسے 🌿🍁
تحریر
حکیم مُحَمّد فَرحَان صِدّیقی
بریطانیہ🇬🇧
نامردی اور اس کے مماثل امراض یعنی سرعت انزال زکاوت نفس نفس کا ٹیڑھا پن ڈھیلا پن وغیرہ کو سمجھ لیتے ہیں کہ یہ کیا ہوتے ہیں ان کی تعریف کیا کیونکہ عموما عرف عام میں ان میں سے کوئ بھی مسئلہ ہو تو اسے نامردی سے تعبیر کیا جاتا ہے حالانکہ ایسا نہیں ہے 🌹✨

موجودیت دور میں بلکہ پاکستان میں ہر دوسرا بندی ان میں سے کسی نہ کسی مرض کا شکار ہے اس کی دو بڑی وجوہات ہیں ۔💞🌿
1۔۔۔بچپن کی غلط کاریاں ۔مشت زنی ۔پورن ویڈیوز کا دیکھنا ۔۔
2۔۔۔لالچ یعنی انسان کے اندر شروع سے لالچ رکھ دیا گیا ۔
اللہ نے جب آ دم علیہ السلام کو جنت میں بھیجا اور کہا کہ جو مرضی کھاؤ پیو عیش کرو لیکن س درخت کے پاس نہ جانا ۔تو شیطان نے ورغلایا کے تمہیں اس درخت سے دور رہنے کا حکم اس لیے دیا گیا کہیں تم فرشتے نہ بن جاؤ ۔
بس پھر کیا تھا 🌴💮۔
پیدا ہوگیا لالچ دل میں ۔اور کھالیا پھل اس درخت جس سے منع کی تھ اللہ نے ۔۔۔اور اتار دیے گئے زمین پر ۔
حاصل کلام یہ کہ دوسری وجہ انسان کی لالچ ہے 🌳🌿
وہ اس طرح کہ سیکس کی نارمل ٹائمنگ دو سے تین منٹ یا حد مار کے پانچ منٹ تک ہوتی ہے اس سے پہلے فور پلے ہوتا ہے آ پ اپنی عورت سے پوچھیں کہ اس مباشرت کے دوران زیادہ لطف کب ملتا ہے تو وہ یقینا کہے گی فور پلے میں ۔
لیکن انسان اپنی ٹائمنگ ہر خوش نہ ہوتے ہوئے اسے مزید بڑھانے کے چکروں میں پیسے کے ساتھ ساتھ اپنی طاقت بھی کھو بیٹھتا ہے ۔🌹🌳
ہر دوا کے دو ایکشن ہوتے ہیں چاہے وہ دوا ہومیو پیتھک ہو ایلوپیتھک ۔
ایک پرائمری یکشن
اور دوسرا سیکنڈری ایکشن ۔۔۔🌴🌹
پرائمری سیکشن میں دوا کھانے سے ٹائمنگ تو بڑھ جاتی ہے
لیکن بعد میں اس سے زیادہ جنسی کمزوری ہو جاتی ہے اور پھر جب تک گولی نہ کھاؤ کھڑا نہیں ہوتا اور پھر ایک حد آ تی ہے کہ وہ گوی بھی کام کرنا چھوڑ دیتی ہے پھر اس سے
ہائ ڈوز لینے سے کچھ افاقہ ہوتا
دوسری بات یہ کہ آ ئیے روز فیس بک پر پوسٹ آ ئ ہوتی ہے کہ نفس کو کیسے بڑا کریں ۔
کیا نفس بڑا ہو سکتا ہے ۔🌴🌹
میرا نفس چھوٹا ہے میں اسے کیسے بڑا کروں ۔
۔۔یار جو آ پ کے پاس ہے اس پر قناعت کرو ۔
ورنہ جو ہے اسے بھی کھو دو گے اور ساری زندگی حکیموں اور ڈاکٹروں کے پاس چکر کاٹتے کاٹتے گزر جائے گی۔
🌳🌿🌹
اب آ تے ہیں نا مردی ۔جنسی کمزوری ۔ٹائمنگ کی کمی کے علاج اور ٹپس کی طرف ۔۔۔
شہوت ۔نفس میں سختی اور ۔ٹائمنگ کا اعضاء رئیسہ کے ساتھ براہ راست تعلق ہے ۔۔🌿🌹
جب ہم جنس مخالف کو دیکھتے ہیں تو ہماری آ نکھوں سے سگنلز دماغ تک پہنچتے ہیں پھر دماغ سے ڈائریکٹ عضو تناسل تک جس کے نتیجے میں نفس میں سختی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔اسے اعصابی نظام کہتے ہیں آ پ کا اعصابی نظام جتنا زیادہ مضبوط اتنا ہی آ پ کے اندر جنسی خواہش ہوتی ہے ۔اگر آ پ کے اندر جنسی خواہش پیدا نہیں ہوتی تو سمجھ لیں کہ آ پ کا اعصابی نظام کمزور یعنی دماغ کمزور اب اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے آ پ کو ایسی غذا اور دوا کا استعمال کرنا ہے جو دماغ کو طاقت بخشے نتیجے کے طور پر آ پ کا شہوت ک مسئلہ خود بخود حل ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔
دماغ کو طاقت دینے والی چند غذائیں دوائیں اور ٹپس ۔۔
1 ۔۔۔۔۔۔صبح نماز سے پہلے نہانا اپنا معمول بنا لیں آ پ کے اعصاب بہت مضبوط اور قوی ہو جائیں گے سارا دن تھکاوٹ ور کمزوری نہیں ہوگی دماغی طور پر فریش رہیں گے ۔
2۔۔۔۔۔۔۔
صبح آ دھا گھنٹہ پیدل چلنا آ پ کے دماغی سیلز یعنی نیورونز کے لیے بہت ہی فائیدہ مند ہے اس آ پ کے اندر تخلیقی سوچ کی بیداری ہوتی ہے ۔🌴🌳

3۔۔۔۔چار مغز ۔اور اخروٹ ہر وقت اپنی جیب میں رکھیں ۔
آ پ سو سال تک کی عمر میں بھی دماغی طور پر کمزور نہیں ہو سکتے ۔۔
🌿🌹🌴

اب آ تے ہیں نفس کی سختی کی طرف ۔۔
اکثر لوگ یہ شکوہ کرتے نظر آ تے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب میں جب فور پلے کرتا ہوں تو خوب سختی آ تی ہے لیکن جیسے ہی داخل کرنے لگتا ہوں سختی ٹوٹ جاتی ہے اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے دوستوں یہاں پر باری آتی دل کی ۔
آ پ کے نفس کو کتنی دیر کھڑا رکھنا ہے یہ کام دل کے ذمے ہے جتنا دل مضبوط ہوگا نفس میں سختی اتنی ہی زیادہ دیر تک قائم رہے گی ۔👌🌴🌹🌿
کیونکہ ہمارے عضو تناسل کے اندر باریک باریک خون کی نالیاں ہوتی ہیں جنہیں کیپلریز کہتے ہیں ان نالیوں میں جب خون کی سرکولیشن تیز ہوتی ہے تبھی نفس میں انتشار آ تا ہے اب دل جتنی مضبوطی کے ساتھ نفس میں خون کی سرکولیشن کرے گا نفس میں اتنا ہی زیادہ سختی پیدا ہوگی ۔🌿🌹🌴
حکیم مُحَمّد فَرحَان صِدّیقی
بریطانیہ🇬🇧
اب جن کو یہ مسئلہ ہے وہ دل کو طاقت دینے والی غذا اور دوا استعمال کریں ۔۔۔۔جو کہ مندرجہ ذیل ہیں ۔
اول نمبر پر سفرجل کا مربہ ہے ۔
میری نبی کریم روف الرحیم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔👍🌴🌹
سفرجل کھاؤ کہ یہ دل کو طاقت دیتا ہے۔۔۔
روزانہ نہار منہ سفرجل کا مربہ کھائیں دو دانے دل کو اتنی طاقت ملے گی کہ دعائیں دیں گے ۔۔۔۔۔دل کے سارے امراض میں یہ مربہ بہت بہت بہت مفید ہے ۔جن کے اندر کنفیڈینس کی کمی ہو وہ بھی یہ مربہ استعمال کریں انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا ۔۔۔۔🌹🌴🌿
2 دوسرے نمبر پر ہے سکری کھجور یہ آ پ کو غلہ منڈی سے کھجور والوں کے پاس سے ملے گی ۔یہ قوت باہ بڑھانے اور دل کو طاقت دینے میں اپنا مقام آ پ رکھتی ہے ۔اگر یہ نہ ملے تو مبرم کھجور استعمال کریں ۔۔
۔۔۔🌳🥀🌹
3۔ ذکر الٰہی ۔۔۔۔۔دل کو طاقت دینے میں اول نمبر پر ہے ۔کیونکہ اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ۔
بے شک اللہ کے ذکر میں ہی دلوں کا چین ہے ۔
اب آ پ اندازہ لگا لیں کہ کس قدر ذکر الٰہی سے دل کو طاقت ملتی ہوگی ۔۔۔۔🌿🌴💓
دواؤں میں ۔۔جیلسیمیم۔۔کای فاس ۔ایونا سٹائوا۔۔اگنس کاسٹس۔لائیکوپوڈیم۔۔۔ارنیکا۔۔کریٹیگس وغیرہ۔۔۔۔
اکثر افراد شکایت کرتے ہیں کہ ہم پر کوئ مردانہ کمزوری کی دوا اثر نہیں کرتی یا ہم نے فلا حکیم سے فلاں ڈاکٹر سے علاج کروایا لیکن فرق نہیں آ یا تو بھائ جیسے خراب انجن والی گاڑی صرف پیٹرول کے ہونے سے نہیں چل سکتی بالکل اسی طرح بغیر اعضاء رئیسہ کو طاقت دئیے آ پ مردانہ کمزوری کا علاج بھی نہیں کر سکتے کیونکہ اعضائ رئیسہ جسم میں انجن کا کام کرتے ہیں ۔ اسی لیے کسی اچھے اور سچے معالج سے اپنا علاج کروائیں ۔۔۔اور خوش رہیں ۔
آ خری اور بہت اہم بات ۔۔💐🌴🌿
روزانہ رات سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا تقریبآ پانچ سے دس منٹ انجن کی ٹیونگا کا کام کرتے ہیں دوسرے لفظوں میں اعضاء رئیسہ کو حد درجے کی طاقت ملتی ہے اس کام سے ۔۔🌴🌿💐
اس کام کو اپنے اوپر لازم کر لو صرف ایک ہفتے میری آ ئ ڈی ڈھونڈ کر مجھے دعائیں دے رہے ہوں گے نہ تھکاوٹ نہ کمزوری سارا دن ہشاش بشاش۔۔۔💮💐🌿
اگر اور لکھا تو پوسٹ لمبی اور آ پ بور ہو جائیں گے ۔
اگر پوسٹ اچھی لگی ہو تو کمنٹ میں اپنی محبتوں کا اظہار کرتے جائیے ۔۔۔اور جس جس مسئلے کو ایشو ہو کمنٹ کر کے بتا دیجئیے انشاء اللہ اس مسئلہ کے متعلق تفصیلی پوسٹ کر دی جائے گی تا کہ ہر خاص عام کو فائیدہ ہو ۔
ویسے بھی علم کسی کی میراث نہیں بتانے سے ہمیشہ بڑھتا ہے ۔خدا حافظ 💐🌿
دعاؤں کا طالب ۔
حکیم مُحَمّد فَرحَان صِدّیقی

Tibb-E-Nabavi Shifa Centre
743 Stratford Road B11 4DG Birmingham
Contact Hakeem Sahib
07446150735

🇬🇧

Address

Birmingham

Telephone

+447446150735

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Birmingham Hijamah & Ruqyah Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category