Astrology Wazaif

Astrology Wazaif Solutions of Late marriage Love marriage husband wife conflicts career travel Black magic with Quran! Solutions of your problems..

Late marriage, Love Marriage, Career, Bandish, Jadu, Black magic, travel, Child Birth star matching, Parents not agreed?

جمعہ مبارکاسلام علیکم
17/04/2026

جمعہ مبارک
اسلام علیکم

17/04/2026

Jumma mobbarak AstrologyWazaif

16/04/2026

Bukhari #6001
میں نے کہا : یا رسول الله ! کون سا گناہ سب سے بڑا ہے ۔ فرمایا یہ کہ تم الله تعالیٰ کا کسی کو شریک بناؤ حالانکہ اسی نے تمہیں پیدا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا پھر اس کے بعد ، فرمایا یہ کہ تم اپنے لڑکے کو اس خوف سے قتل کرو کہ اگر زندہ رہا تو تمہاری روزی میں شریک ہو گا ۔ انہوں نے کہا اس کے بعد ، آنحضرت ﷺ نے فرمایا یہ کہ تم اپنے پڑوسی کی بیوی سے زنا کرو ۔ چنانچہ الله تعالیٰ نے بھی آنحضرت ﷺ کے اس ارشاد کی تائید میں یہ آیت «والذين لا يدعون مع الله إلها آخر‏» الخ ، نازل کی کہ ” اور وہ لوگ جو الله کے سوا کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور نہ وہ ناحق کسی کو قتل کرتے ہیں اور نہ وہ زنا کرتے ہیں ۔“

16/04/2026

‏میں نے لوگوں کے بلند قہقہوں میں ان کے ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا ہے، جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا ہے، میں نے لوگوں کو اداس آنکھوں سے مسکراتے دیکھا ہے. تب احساس ہوا ہم سب حادثوں کا شکار ہیں سب پر اپنی اپنی ایک قیامت ہوتی ہے جسے کوئی نہیں جانتا___

قیامت اور کیا ہو گی
دلوں کے روگ سے بڑھ کر !!

سبحان اللّٰہ
16/04/2026

سبحان اللّٰہ

  یاد کرو وہ وقت جب تم اللہ سے کہتے تھےاے اللہ اج ٹیچر مجھ سے سبق نہ سنے اور کبھی کہتے تھے اے اللہ اج ٹیچر ٹیسٹ نہ لے  ج...
16/04/2026



یاد کرو وہ وقت جب تم اللہ سے کہتے تھے

اے اللہ اج ٹیچر مجھ سے سبق نہ سنے

اور کبھی کہتے تھے اے اللہ اج ٹیچر ٹیسٹ نہ لے

جب تم بچپن میں ہر چھوٹی بڑی چیز اللہ سے مانگتے تھے

اور کبھی کہتے تھے اے اللہ اج ایک بار مار سے بچا لے

اور اللہ ہماری فورا سنتا تھا اور ہمیں ان سب سے بچا لیتا تھا

تو اب کیوں نہیں اللہ سے اس بچپن والے یقین کے ساتھ مانگتے

انسان مشکل کے چند لمحوں میں وہ سیکھ لیتا ہے،جو وہ آسائش کے برسوں میں بھی نہیں سیکھ پاتا۔..
16/04/2026

انسان مشکل کے چند لمحوں میں وہ سیکھ لیتا ہے،
جو وہ آسائش کے برسوں میں بھی نہیں سیکھ پاتا۔..

اور پھر ۔۔۔ہم جیسے لوگ کسی کے پسندیدہ نہیں ہوا کرتے !!!
16/04/2026

اور پھر ۔۔۔
ہم جیسے لوگ کسی کے پسندیدہ نہیں ہوا کرتے !!!

16/04/2026

Golden words Allah AstrologyWazaif

15/04/2026

"شکل سے خوبصورت نہ بنو، دل سے بنو 💕 رحم دل بنو، ترس کھانے والے بنو، عزت دینے والے بنو اچھے سوچو، اچھے کام کرو، ظالم نہ بنو کوئی غلط کرے تو خاموش رہو، اللہ پر چھوڑ دو 🙏 اگر آپ لوگوں کی نظر میں خوبصورت نہیں تو اللہ کی نظر میں بہت خوبصورت ہو، یہی اصل خوبصورتی ہے

Address

AstrologyWazaif
Greater Manchester
M168PN

Telephone

+447907062001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astrology Wazaif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share