Dr. Asad klasra

Dr. Asad klasra Doctor ● 🇬🇧🇵🇰
Social Activist ●

Go back to barracks 🥾
11/09/2024

Go back to barracks 🥾

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہےغلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہےپرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیںکہ ان کی ڈار کا...
08/09/2024

یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے

پرندے اس لئے زنداں کے گرد گھومتے ہیں
کہ ان کی ڈار کا اک بے گناہ قید میں ہے

ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریب شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے

🩶
29/08/2024

🩶

27/08/2024

زندگی میں کچھ بھی ناممکن نہیں۔
محنت اور نیک نیتی کے ساتھ لگے رہیں دینے والی رب کی ذات ہے 🖤

‏ہوتی نہیں جو  قوم 150 پر  یکجا۔۔180 کا لیٹر ہی فقط اُس کی سزا ہےدوبارہ سناؤں؟
27/05/2022

‏ہوتی نہیں جو قوم 150 پر یکجا۔۔
180 کا لیٹر ہی فقط اُس کی سزا ہے

دوبارہ سناؤں؟

27/05/2022

تھوک کے چاٹنے کی اگر کوئی خوبصورت تصویر ہوتی تو یقین مانیں مریم نواز سے زیادہ اس کا کوئی حق دار نہ ہوتا۔ ویسے ہی یاد کراتا جاوں محترمہ کوئی بزنس نہیں کرتی جس کی وجہ سے انہوں نے ارشاد فرمایا تھا کہ میرے لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی اثاثے نہیں جس پر پٹواری حضرات اس کے معصوم ہونے کی دہائیاں دیتے نہیں تھکتے تھے۔
پھر چشم فلک نے دیکھا محترمہ کے ظاہری اثاثے 90 ارب تک جا پہنچے پر پٹواری حضرات کی عقل مرحوم تب بھی گھاس چرنے گئی تھی۔
مہنگائی مکاو مارچ کے سربراہان نے اس قوم کو پہلا تحفہ دے دیا۔
اک واری فر شیر 🐕

24/05/2022

قدرت کا کھیل دیکھئے!
"دیکھو کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ہو"
اس کے اس ایک جملے نے لوگوں کو جگا دیا___اب اس کا لشکر تیار ہو رہا ہے۔ 🏏♔♘


ہر عظیم تحریک عوام کی روح کی گہرائیوں میں اپنا الہام پاتی ہے جو تمام طاقت اور عظمت کا اصل سرچشمہ ہے۔ پاکستانی عوام کا قو...
20/05/2022

ہر عظیم تحریک عوام کی روح کی گہرائیوں میں اپنا الہام پاتی ہے جو تمام طاقت اور عظمت کا اصل سرچشمہ ہے۔ پاکستانی عوام کا قومی مقصد اب الیکشن کرانا ہے۔

Every great movement finds its source in the depths of the people’s soul, the original spring of all strength and greatness.
The national will of the people of Pakistan is to conduct elections now!

20/05/2022

شان پاکستان_ملتان!

جنوبی پنجاب کی تاریخ میں اس سے زیادہ لوگ کبھی اکٹھے نہیں ہوئے۔ یقین مانیں ان میں بھی اکثریت غریب و خوددار لوگوں کی ہے۔ جنہیں اس بات کا دکھ ہے کہ جن لوگوں کے حوالے اپنا ملک خداداد کیا وہ اس ملک کو نوچنے اور لوٹنے کے بعد خود امیر ہوئے اور بھکاری ہونے کا جھومر اس قوم کے ماتھے پر سجا دیا۔ 💔
اب کی بار وہ ان نام نہاد لیڈروں کو جن کے بچے 80 ہزار کی ایک چادر پہنتے ہوں اور 800 ارب کے اثاثوں کے مالک ہوں انہیں نامنظور کر چکے۔ جس ملک کے ایک صوبے کا سال کا بجٹ 450 ارب کے قریب ہو پر لٹیروں کی لوٹ اس پورے صوبے کے سالانہ خرچ سے زیادہ ہو انہیں نا منظور کرتے ہیں۔
عوامی عدالتیں لگ چکیں اب فیصلہ عوام کرے گی۔
ان لوٹوں، قبضہ مافیہ اور چوروں کو سر چھپانے کی بھی انشاء اللہ جگہ نہیں ملے گی۔
💘

عید سعید الفطر مبارک ! 💕
04/05/2022

عید سعید الفطر مبارک ! 💕

حج وی کیتی جاندے اولہو وی پیتی جاندے اوکھا کے مال یتیماں دابھج مسیتی جاندے اوپھٹ دلاں دے سیندے نئیںٹوپیاں سیتی جاندے اوچ...
01/05/2022

حج وی کیتی جاندے او
لہو وی پیتی جاندے او
کھا کے مال یتیماں دا
بھج مسیتی جاندے او
پھٹ دلاں دے سیندے نئیں
ٹوپیاں سیتی جاندے او
چھری نہ پھیری نفساں تے
دنبے کیتی جاندے او
دل دے پاک پوتر حجرے
بھری پلیتی جاندے او
فرض بھلائی بیٹھے او
نفلاں نیتی جاندے او
دسو نہ کچھ حضرت جی
ایہہ کی کیتی جاندے او

(بابا بلھے شاہ)

ایک عہد تھا جو تمام ہوا ایک آفتاب تھا جو شام ہوا "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے____اس بات کی اگر کوئی...
15/04/2022

ایک عہد تھا جو تمام ہوا
ایک آفتاب تھا جو شام ہوا

"ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے____اس بات کی اگر کوئی تصویر ہے تو وہ اس دور کے ایدھی ہیں"۔
انسان تب جیتتا ہے جب وہ کسی کا دل جیت لے۔
ہجوم میں دوڑ لگی ہے سب کمانا چاہتے ہیں اور بدنصیبی یہ کہ ہم اس عارضی ٹھکانے میں مستقل رہنا چاہتے وہ بھی اپنی شرطوں پے۔ بہت کم ہی لوگ اس دنیا میں سیکھ گئے کہ کامیابی کا اصل تو وہ ہے جو دل جیتنے میں لگے جو خلقت کے لیئے آسانی پیدا کرنے میں گزرے۔ مقصد کے حصول کی سعی میں گزرا ہر لمحہ کامیابی ہے بشرطیکہ مقصد نیک ہو۔
سلام اے اہلخانہ ایدھی!
اللہ تعالی آپ کو جنت کے باغوں میں سب سے خوبصورت باغات عطا کرے اور آپ پر کروڑوں نعتیں نچھاور کرے آمین! 💕

Address

57 Queens Avenue
Kingston Upon Hull
HU13DR

Telephone

+923008763404

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Asad klasra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Asad klasra:

Share

Category