Healthy Millionaires

Healthy Millionaires Wealth is not just money. Health is also a great wealth. in our channel Healthy Millionaires, we will tell you all the remedies and rec
(1)

if you have these two riches then you live a good lifestyle and man wants to earn all these riches and also lifestyles. we provide dieting plans to our clients which gives them a perfect shape and help them to healthy

15/03/2023

Relationship Goals❤️💕

The Years of years good luck for you!!!!Say Amen
14/03/2023

The Years of years good luck for you!!!!
Say Amen

27/10/2022

A unique opportunity to join our event management team, as
*Volunteers
*Coordinators
*Event Managers

and have a chance to lead one of our following teams:
*Management
*Training
*Marketing
*Human Resource
*Event Management
*Social Media

Grow your personality & raise your leadership skills.

Cont.
Mahar Mujtaba 03012505986

Keto recepies
06/03/2022

Keto recepies

Millionaires habits, good life, Law of Attraction Affirmation, Manifest Technics, visualization Technics, Weight Loss, Keto, Low carb Diet

28/02/2022

Become a Wealthy
اکثر لوگ پیسہ کمانا چاہتے ہیں اور جلد از جلد کمانا چاہتے ہیں لیکن کما نہیں پاتے ایک کے بعد ایک بزنس شروع کرتے ہیں لیکن کوئی ان کم نہیں ہوپاتی
ایسا کیوں ہوتا ہے ?
یہ سب اس لئے ہوتا ہے کہ پیسے کے متعلق ان کے خیالات صحیح نہیں ہوتے
یا یوں کہیں کہ پیسہ کمانے کے لئے جو مائنڈ سیٹ چاہیے ہوتا ہے وہ ان کے پاس نہیں ہوتا یہ کتاب اسی مائنڈ سیٹ کے بارے میں ہے
یہ کتاب پیسے یہ بارے میں آپ کے خیالات بدلنے میں اور آگے بڑھانے میں معاون ثابت ہوگی
ان کتاب کی قیمت صرف (300) روپے ہے، کتاب Pdf فائل میں موجود ہیں، جو بذریعہ واٹسپ بھیجی جائیں گی، جنہیں آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر پڑھ سکتے ہیں، پیمنٹ بذریعہ ایزی پیسہ یا jazzcash اکاؤنٹ میں کی جا سکتی ہے، جو احباب بھی کتابیں خریدنا چاہتا ہے رابطہ کر سکتا ہے

28/02/2022

Low carb recipes Book
یہ کتاب ان لوگوں کے لیے ہیں جو کھانا پینا چھوڑے بغیر یا کسی بھی ڈائٹنگ کے بغیر اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں
اس کتاب میں بہت ہی آسان کھانے کی ترکیب بے دی گئی ہیں جن کا استعمال کر کے اپنا وزن کم کرسکتے ہیں
ان کتاب کی قیمت صرف (150) روپے ہے، کتاب Pdf فائل میں موجود ہیں، جو بذریعہ واٹسپ بھیجی جائیں گی، جنہیں آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر پڑھ سکتے ہیں، پیمنٹ بذریعہ ایزی پیسہ یا jazzcash اکاؤنٹ میں کی جا سکتی ہے، جو احباب بھی کتابیں خریدنا چاہتا ہے رابطہ کر سکتا ہے

06/02/2022
28/01/2022
28/01/2022

وزن کم کرنے کے لیے دو مفید ٹپس

جب بھی وزن کم کرنے کی بات ہوتی ہے تو لوگ فورا کھانا پینا ختم کر دیتے ہیں اور ان کا سارا فوکس صرف اس بات پر ہوتا ہے کہ کیا کھائیں اور کیا نہیں کھائیں اور وزن کم کرنے کی تگ و دو میں بنیادی اہم باتیں بھول جاتے ہیں جو کسی بھی قسم کے جسمانی وزن کو کم کرنے کے لئے ضروری ہے بلکہ ان کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آپ کی زندگی اور صحت کا دارومدار بھی انہی بنیادی باتوں پر ہے جن پر آپ عمل نہ کر کے نہ صرف اپنی صحت کی زندگی داؤ پر لگا دیتے ہیں جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کے آپ ایک نہیں بلکہ مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں
سب سے پہلے ہمیں یہ جاننا ضروری ہے کہ ایکسٹریم ڈائیٹ سے کبھی وزن کم نہیں ہوتا بلکہ آپ کی زندگی کے دن بھی کم ہو جاتے ہیں لہذا ایکسٹریم ڈائیٹ سے دور رہیں اور اس کو ویکلی یا منتھلی پلان بنا کریں
وزن کم کرنے کے لیے جو چیز سب سے زیادہ اہم ہے وہ یہ کہ آپ کا پیٹ کا نظام ٹھیک ہو اگر یہ ٹھیک نہیں تو جو رزلٹ آ پ لانا چاہتے ہیں وہ نہیں ملے گا یعنی آپ کو قبض نہیں ہونا چاہیے
اس لیے کرنا یہ ہے کہ جب آپ ڈائٹ شروع کریں تو ایک دن پہلے کوئی موشن کی دوا لے لیں جو آپ کا پیٹ صاف کر دے کیونکہ آپ کو قبض کی صورت میں کھانا آ نتوں میں جم جاتا ہے اور جب ڈائٹ کرتے ہیں تو وہ کھانا آ نتوں سے چپک کر سوکھ جاتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو پیٹ کا درد اور السر اور بواسیر جیسی خطرناک بیماری ہوسکتی ہے لہذا سب سے پہلے قبض کا علاج کریں پھر ڈائیٹ کریں

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Healthy Millionaires posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram