Gynecologist Ob's information

Gynecologist Ob's information Gynaecologist Ob's Here �

10/06/2025

پی سی او ایس (PCOS - پولی سسٹک اووری سنڈروم)

علامات:

بے قاعدہ حیض، وزن کا بڑھنا، چہرے پر بال

وجوہات:

ہارمونی عدم توازن، انسولین کی زیادتی

ٹیسٹ:

الٹراساؤنڈ

LH/FSH لیول، ٹیسٹوسٹیرون ٹیسٹ

25/01/2024

بار بار حمل ضائع ہونا / مسکیرج
بچے دانی کی کمزوری کی علامت ہے اور انفکشن یا کینسر کی طرف جانے کی نشانی

07/12/2023

پریگنینسی نہیں ہو رہی تو مجھے انبکس میسج کریں اپنی ہسٹری بتائیں انشاللہ ایک مھینے میں پریگنینسی ہوجائے گی

Send a message to learn more

خواتین کے پوشیدہ مسائل میں سے ایک مسلہء حیض ہے یہ مسلہء سب سے اہم ہے حیض کا نا ہونا ہر خواتین کے لیے بہت پرشانی کا سبب ب...
29/10/2023

خواتین کے پوشیدہ مسائل میں سے ایک مسلہء حیض ہے یہ مسلہء سب سے اہم ہے حیض کا نا ہونا ہر خواتین کے لیے بہت پرشانی کا سبب بنتاہے

22/10/2023

اگر کوئی لڑکی ایک مرد سے زیادہ لوگوں سے ہمبستری کرے تو وہ بانجھ پن کا شکار ہو جاتی ہے اسپرم ریکشن کی وجہ سے اس لیے مدت رکھی گئی ہے

Send a message to learn more

22/10/2023

خواتین میں بانجھ پن کی وجوہات ہارمونز کی تبدیلی اور ایک مرد سے زیادہ لوگوں سے ہمبستری ہے

Send a message to learn more

11/10/2023

۱۰۔ یاداشت میں کمی :
حمل میں یادداشت پر بھی اثر پڑتا ہے اور اکثر خواتین چھوٹی چھوٹی باتیں بھولنے لگتی ہیں اس لیے اپنی ضرورت کی چیزوں کو نظروں کے سامنے رکھئے اور اہم باتوں یا کاموں کو نوٹ بک میں لکھ لیں ۔ شاپنگ پر جاتے ہوئے یا ڈاکٹر کے وزٹ سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھیں۔

11/10/2023

۸۔ ٹانگ میں اکڑاہٹ ہونا:
خون کی نالیوں پر دباؤ یا زیادہ وزن کی وجہ سے ٹانگوں پر زور پڑتا ہے اور ٹانگ میں کھنچاؤ ہوتا ہے جس سے آپ کی نیند بھی خراب ہوسکتی ہے ۔ اکثر سوتے وقت ٹانگ کی کوئی رگ کھنچنے لگتی ہے۔ اس کو ٹھیک کرنے کے لیے فوراً کھڑی ہوجائیں یا لیٹے لیٹے ٹانگ کو اوپر اٹھا کر سیدھا کریں۔

11/10/2023

۷۔ سینے کی جلن :
حمل کے دوران معدے کے ایسڈ ہضم نہیں ہو پاتے جس کی وجہ سے سینے میں جلن ہوتی رہتی ہے ۔ ایسی صورت میں ایک گلاس دودھ میں چار گلاس پانی ملا کر رکھیں اور وقفے وقفے سے پیتے رہیں۔ جلن زیادہ ہو تو گیس کا سیرپ پی لیں۔

11/10/2023

۴۔ قبض کی شکایت:
اکثر حاملہ خواتین کو قبض کی شکایت رہتی ہے اور کافی تکلیف کا سامنہ ہوتا ہے۔ اس تکلیف کو دور کرنے کے لیے فائبر سے بھرپور غذا ،پھل اور کچی سبزیاں کھائیں ،زیادہ پانی پئیں ، ہلکی ورزش جیسے چہل قدمی کریں۔ کافی اور شکر والی غذاؤں کا استعمال کم کریں۔

11/10/2023

۳۔ مسوڑھوں سے خون آنا:
ہارمونز کی تبدیلی سے مسوڑھوں سے جلدی خون نکل آتا ہے۔ دانت صاف کرتے وقت برش احتیاط سے کریں۔ اگر مسوڑھوں سے بہت زیادہ خون آتا ہے تو اپنے dentist سے رجوع کریں

11/10/2023

۲۔جذبات کا اتار چڑھاؤ:
حمل کے ابتدائی ۳ ماہ میں عورت کے موڈ پر بھی اثر پڑتا ہے ۔ وہ خود کو بیمار اور تھکا ہوا محسوس کرتی ہیں۔ اگر آپ بھی ڈپریشن کا شکار ہیں تو اپنے احساسات کو اپنے ساتھی اور ڈاکٹر سے شئیر کریں اور اپنے آنے والے بچے کے بارے میں خوبصورت باتوں کا تصور کریں۔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gynecologist Ob's information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram