Tabraiz Alam Rohani Foundation

Tabraiz Alam Rohani Foundation تمام روحانی و جسمانی امراض کا علاج کے لیے قرآنی وظاٸف فی سبیل اللہ بتاے جاتے ہے

15/05/2025

حاجیوں کے قافلے حرمین شریفین کی طرف رواں دواں ہیں
یااللہ 😢 ہم سب کو بھی حج کی سعادت نصیب فرما ۔آمین

09/12/2024

قرضہ کی واپسی کا مجرب عمل

جو شخص قرضہ نہ دے رہا ہوں اور وعدے پر وعدہ کر رہا ہو یا دینے سے انکار کر رہا ہو اس کےلئے بارہا کا آزمایا ہوا مجرب عمل یہ ہے -
ایک انگیھٹی لے کر اس میں آگ کے انگارے سلگا لیں اور سات کالی مرچیں لے لیں سورہ یس جب لفظ مبین پر پہنچیں تو تین بار سورہ مزمل اور 111 بار یہ آیت پڑھے:
"فقطع دابر القوم الذین ظلموا والحمدللہ رب العالمین"

سورہ انعام آیت نمبر 45 پڑھ کر ایک کالی مرچ پر دم کر کے انگاروں میں پھینک دیں دم کرتے وقت یہ الفاظ کہنے ہیں فلاں بن فلاں میرا قرضہ واپس کردے اس طرح سات مبین پر یہ عمل کرنا ہے تین سے یا گیارہ دن نہیں گزریں گے وہ بندہ خود آکر قرضہ واپس کرے گا یا واپسی کا کوئی سبب بن جائے گا انشاء اللہ
Tabraiz Alam Rohani Foundation

09/12/2024

*وہ لڑکیاں جن کا رشتہ نہ ہوتا ہو یا وہ شخص جو چاہتا ہو کہ میری جس سے شادی ہو وہ خوبصورت ہو اور مجھ سے محبت کرے یا میاں بیوی نااتفاقی ہو انکے لئے مجرب عمل ہے*
*اگر بیوی ہے تو سورہ یوسف پڑھ کر اپنے کریم ،صابن اور سرمہ پر دم کرے اور اگر عام لڑکی ہے تو روزانہ ایک بار پڑھ کر اپنے چہرے پر پھونک مار دے*
*نوٹ .جائز مقصد کے لیے اجازت ہے*
Tabraiz Alam Rohani Foundation

09/12/2024

*اولاد کے لیے مجرب عمل*
جس عورت کو کسی قسم کی جسمانی بیماری نہ ہو میڈیکل رپورٹ بھی بالکل صحیح ہو اور روحانی اعتبار سے بھی کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہ ہو مثلاً
جناتی مسائل بذریعہ جادو تعویذ بندش وغیرہ بھی نہ ہو الغرض جسمانی اور روحانی اعتبار سے بالکل صحیح ہو تو اس کے لیے ایک مجرب عمل بتاتا ہوں
*عمل یہ ہے*
ایک کالا دھاگہ لےلیں جو عورت کے قد کے برابر ہو پھر اس دھاگے کو ڈبل کرلیں اسکے بعد برابر مسافت کے گیارہ گرہ لگانی ہے ہر گرہ پر *21بار سورہ اخلاص گیارہ بار سورہ فاتحہ ایک بار سورہ مزمل* پڑھ کر دم کرتے ہوئے گرہ لگا دیں اسی طرح گیارہ گرہوں پر یہ عمل کرنا ہے اس کے بعد دھاگہ عورت ناف پر باندھ لے اگر میرے اللہ نے چاہا
تو بہت جلد اولاد کی نعمت دے نوازے گیں انشاءاللہ

Tabraiz Alam Rohani Foundation

23/10/2024

‏اگر آدھے لوگ یہ سیکھ لیں کہ اُنہیں دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، تو باقی آدھے لوگ سکون سے زندگی گزار سکیں گے...

23/10/2024

مایوس مت ہو، اللہ سنے گا تمہارے دل کی التجا، کہے گا کُن بہت جلد، اللہ جانتا ہے اس کے در پر لوگ خالی ہاتھ لوٹنے نہیں آتے۔ ❤️

23/10/2024

السلام علیکم یہ پیچ ایک مرحوم بچہ کے نام سے بنایا گیا ہے صدقہ جاریہ سمجھ کر لوگوں کی فی سبیل اللہ مدد کی جاتی ہے نا کوئی فیس ہدیہ لی جاتی یے سب کام اللہ پاک کی رضاء کے لیے کیے جاتے ہے اپنا پورا مسلہ بتاے اپنا نام والدہ نام بتاے انشاءاللّٰه‎‎ آپکو جلدی جواب دے دیا جاے گا

30/09/2024
30/09/2024

رزق کے لیے
سوموار۔۔رزق کا عمل۔۔
ڈیڈھ کلو أٹا پے یا رزاق یا فتاح یا علیم 313_بار پڑھ کر دم کرئے پھر اسکی روٹی بنا کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لے پھر انکو چڑیا کبوتر کووں کو ڈالے پھر دیکھے کیسے دولت أپکے گھر أتی
مجرب عمل ھے ہر سوموار کرئے دن بدن ترقی أتی جائے گی
اجازت کے لیے تین بار درود پاک پڑھ کے ڈن کرے

30/09/2024

30/09/2024

((( *زوجین کے درمیان محبت بڑھانے کے لیے* )))

اس طلسم کو کسی بھی دن وقت اور ساعت میں زعفرانی سیاھی سے لکھ سکتے ہیں اور لکھنے کے بعد کسی میٹھی چیز یا شربت میں پلادیں لیکن یاد رہے *یہ طلسم خاص الخاص حب بین الازواج کے لیے ہی استعمال کیا جاۓ باقی حب کی اقسام کے متلاشی اپنا وقت ضائع نہ کریں*
*طالب دعا*
*تبریز عالم روحانی فاٶنڈیشن*

⭕ *نوٹ* ⭕
🍁علم الطلاسم سیکھنے کے خواھشمند افراد جنھیں *ھدیہ* ادا کرنے مین کوئی دقت نہ ھو پرسنل پر رابطہ کرسکتے ہیں🍁

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabraiz Alam Rohani Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share