Dr Tayyab Muneer Ch

Dr Tayyab Muneer Ch Doctor | Medical Content Creator (YouTube & Facebook) | Social Worker

Sahiwal Institute of Cardiology, Sahiwalساہیوال انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے باقاعدہ طبی سہولیات کی فراہمی شروع کر دی ساہی...
23/09/2025

Sahiwal Institute of Cardiology, Sahiwal

ساہیوال انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے باقاعدہ طبی سہولیات کی فراہمی شروع کر دی

ساہیوال۔ ہسپتال میں دل کے 30 سالہ مریض محمد ظفر کی پہلی اینجیوگرافی کی گئی

ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عاطف عمران اور اسسٹنٹ پروفیسرز ڈاکٹر محمد سلیم اور ڈاکٹرنجم الثاقب پر مشتمل ٹیم نے اینجیوگرافی کی

اینجیوگرافی کے موقع پر کمشنر ڈاکٹر آصف طفیل، ڈپٹی کمشنر شاہد محمود اور پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد اختر بھی موجود تھے

انہوں نے کنٹرول روم میں اینجیوگرافی کا پروسیس دیکھا

انسٹیٹیوٹ کے قیام سے ساہیوال ڈویژن کے دل کے سینکڑوں مریضوں کو جدید طبی سہولیات میسر آئیں گی۔ کمشنر ساہیوال

اینجیوگرافی کے لئے دو کیتھ لیب اور آپریشنز کے لئے دو آپریشن تھیٹرز کی سہولت موجود ہے

اگلے ہفتے سے ہسپتال میں دل کے مریضوں کے آپریشنز کا آغاز بھی ہو جائے گا

14/09/2025

PMDC notice for Foreign medical graduates and Foreign medical institutes.
09/09/2025

PMDC notice for Foreign medical graduates and Foreign medical institutes.

کچے کے ڈاکو بے لگامسکھر ملتان موٹروے سے  نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے گاٶں مشاخ اسٹاپ کے دو نوجوان اغواء ہو گئے پولیس ...
06/09/2025

کچے کے ڈاکو بے لگام
سکھر ملتان موٹروے سے نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے گاٶں مشاخ اسٹاپ کے دو نوجوان اغواء ہو گئے
پولیس کے مطابق
عمران علی آرائیں اور عمر فاروق آرائیں کو رات گئے کشمور کے علاقے نواز آباد سے اغواء کیا گیا ہے
نوجوان کار پر قاضی احمد سے پاکپتن فوتگی پر جارہے تھے کہ ڈاکوٶں نے موٹروے پر ناکہ لگا کر فائرنگ کی اور گاڑیوں میں لوٹ مار کی اور نوجوانوں کو اغواء کر کے لے گئےاطلاع ملنے پر نوجوانوں کے گھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
مغوی نوجوان آپس میں چچا اور بھتیجا ہیں

27/08/2025

Medical Unit-1
Services Hospital, Lahore

"Remove the toxins from your life, starting with certain people."
25/08/2025

"Remove the toxins from your life, starting with certain people."

13/08/2025

Medical Unit-1, Services Hospital, Lahore

🌟Drugs for pain releif🌟
12/08/2025

🌟Drugs for pain releif🌟

12/08/2025

یہاں ٹیکنالوجی کے کنٹرول کا عالم یہ ہے کہ آپ جس چیز کا سوچیں۔۔ تو اس کا فیس بک پر اشتہار آجاتا ہے۔ اور دوسری طرف ہمارے بیچارے سادہ لوگ میٹا کو اجازت نہیں دے رہے کہ وہ ان کی تصویریں استعمال نہیں کر سکتے۔بھائی مارک زکر برگ اتنا ویلا نہیں ہے کہ آپ کی تصاویر ڈھونڈتا پھرے۔
🤣🤣🤣🤣

New OPD timings in Teaching Hospitald pf Punjab. Monday to Thursday and Friday: 8am to 3pmFriday: 8am to 1pm
12/08/2025

New OPD timings in Teaching Hospitald pf Punjab.
Monday to Thursday and Friday: 8am to 3pm
Friday: 8am to 1pm

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Tayyab Muneer Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Tayyab Muneer Ch:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category