27/05/2026
روایت پرستوں اور وہابیوں ، اندھی تقلید کے علمبردارو، اور مذہبی تعصب کے پجاریو!
جب ایک عظیم انسان کی فکر، تربیت، اور شعور کے سایے میں پروان چڑھے ہوئے دو بیدار چہرے، اور دو زندہ ذہن میدان میں اترتے ہیں، تو جمود کے ایوان لرز اٹھتے ہیں۔
ان کی تحقیق، شعور، اور فکری بیداری اندھی تقلید کے اندھیروں پر ایک کاری ضرب ثابت ہوتی ہے۔