Dr. Sheraz Ali

Dr. Sheraz Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Sheraz Ali, Medical and health, 17 churchill Terrace, London.

آگاہی پیغامیہ پاکستان کے ایک  سرکاری ہسپتال کی ایمرجنسی کی تصویر  ھے جہاں ایک خاتون سٹاف کے گرد ماشاء اللہ چھ عدد  #لواح...
11/08/2025

آگاہی پیغام
یہ پاکستان کے ایک سرکاری ہسپتال کی ایمرجنسی کی تصویر ھے جہاں ایک خاتون سٹاف کے گرد ماشاء اللہ چھ عدد #لواحقین کھڑے ہیں ۔ ایک نے بازو پکڑا ھوا ھے دوسرا موبائل سے روشنی کر کے مدد کر رھا ھے باقی چار کا پاس کھڑے رھنا سمجھ سے بالاتر ھے
کیا دیگر سرکاری #دفاتر میں بھی #خواتین ملازمین کے گرد اتنے سائل بیک وقت کھڑے ہو سکتے ہیں؟؟
اکثر مشاھدے میں یہ بات بھی آئی ھے کہ اگر کسی نرس کو کسی مریض کے بیڈ پر مریض کو ادویات دینی ہوں تو وہاں بھی کم و بیش ایسا ہی ماحول ہوتا ھے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے مریض کا اچھے طریقے سے ھو تو پھر آپ کی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ صرف آپ لوگ مریض ہسپتال لے آئیے اور پھر آپ لوگ مریض کو ڈاکٹر پر چھوڑیے کہ صحیح سلامت اس کا علاج کریں، غیر ضروری ھجوم سے گریز ، شائستہ رویہ ، اپنے گھر کی خواتین جیسا احترام دینے سے بدلے میں کبھی ناشائستگی یا غفلت نہیں ملے گی ، اللہ پاک ھم سب کو اپنی اپنی ذمہ داری کے احساس کی توفیق اور شعور بخشے۔ آمین

10/08/2025

اگر آپ شوگر کے مریض ہیں اور صرف خوراک کے ذریعے اپنی شوگر میں زبردست کمی کرنا چاہتے ہیں تو اس کا بہت آسان طریقہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بھی کھانے کی چیز کتنی شوگر بڑھاتی ہے یہ معلوم کرنے کے لیے گوگل پر اس چیز کا glycemic index چیک کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلا اگر آپ روٹی کا پتا کرنا چاھتے ہیں کہ یہ کتنی شوگر بڑھاتی ہے تو گوگل

G I of Roti پر لکھیں
اگر یہ چالیس پچاس سے کم ہے تو یہ کم شوگر بڑھاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔مثلا ہر قسم کے گوشت کا جی آئی صفر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی اگر آپ چکن چرغہ کے دو پیس اور بیف کے چار سیخ کباب کھائیں تو اس سے شوگر میں اضافہ نہ ہونے کے برابر ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ اس کے ساتھ کھیرا ، مولی ، ٹماٹر بھی کھائیں تو بھی بہت ہی کم اضافہ ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ ان سلاد کی چیزوں کا بہت ہی کم جی آئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن روٹی کا جی آئی 60 ہے ۔۔۔۔۔۔۔یعنی یہ بہت زیادہ شوگر بڑھاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاول کا جی آئی 70 ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح ٹینڈے ، کدو اور گھیا کا جی آئی بہت کم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ شوربے والے سالن میں سلاد کے ساتھ انڈے کوفتے کھائیں تو شوگر بالکل نہیں بڑھے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ انڈے کا جی
آئی صفر ہے ۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر یاسر دستگیر

04/08/2025

Some Hidden Aspects of MDCAT & MBBS Academies Would Not Tell You! MDCAT 2025 | Must Watch MDCATIANS
Every year, I create a video about MDCAT to help students make informed decisions about their future. The goal is to raise awareness not just about the entrance exam itself, but also about the realities of medical education and the challenges that come after graduation. Many students and parents focus only on getting into medical college, without fully understanding what lies ahead—such as long training years, limited job opportunities, and the emotional and financial pressures of the field. My video aims to provide a clear, honest picture so that students can choose their path with open eyes and realistic expectations.

02/08/2025

کیا ہرنیا کا علاج دواؤں سے ممکن ہے؟

#ہرنیا

28/07/2025

ہیپاٹائٹس کیا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟ اس کے نقصانات کیا ہیں؟
ہیپاٹائٹس ایک ایسی بیماری ہے جس میں جگر میں سوزش پیدا ہو جاتی ہے۔ یہ بیماری مختلف اقسام کی ہو سکتی ہے جیسے ہیپاٹائٹس A، B، C، D اور E۔
ہیپاٹائٹس کے مختلف اسباب ہو سکتے ہیں:
وائرس — سب سے عام سبب وائرل انفیکشنز ہیں (خاص طور پر ہیپاٹائٹس A، B، C وائرس)
آلودہ پانی یا خوراک — ہیپاٹائٹس A اور E اکثر آلودہ پانی یا ناقص صفائی کی وجہ سے پھیلتے ہیں۔
خون کے ذریعے منتقلی — ہیپاٹائٹس B اور C متاثرہ خون، سرنج یا غیر محفوظ جنسی تعلقات سے پھیلتے ہیں۔
#خاموشقاتل #مزمنہیپاٹائٹس #جگرکیصحت #ہیپاٹائٹسسےآگاہی #ہیپاٹائٹسکاخاتمہ #جلدتشخیصزندگی #ہیپاٹائٹسکاعلاج #جگرکیحفاظت #ہیپاٹائٹسکاپیغام

12/07/2025

جعلی ڈاکٹروں کی دی گئی وزن بڑھانے کی دواؤں کی حقیقت اور ان کے مضر اثرات

The Truth About Weight Gain Medicines Given by Quacks and Their Harmful Effects

#جعلیڈاکٹر #وزنبڑھانےکیادویات

09/07/2025

کیا کریلے کا شربت یا جامن کی گھٹلیوں کی پھکی سے شوگر کا علاج ممکن ہے؟

Is Diabetes Curable with Bitter Gourd Juice or Jamun Seed Powder?

#کریلا #جامن #ذیابیطس

29/06/2025

کیا شوگر کے مریض گُڑ اور شکر استعمال کر سکتے ہیں؟
Can Diabetic Patients Use Jaggery and Brown Sugar?

#شوگر #ذیابیطس #گڑ #شکر #شوگرکےمریض #خوراک #صحت

26/06/2025

شوگر کے مریضوں کے پاؤں سونا، سوئیاں چبھنا، پاؤں جلنا
اس کی وجوہات اور اس کا علاج۔
Tingling sensation in feet; Burning Feet in Diabetics; Causes and Treatment.

Eid Mubarak 🐐
07/06/2025

Eid Mubarak 🐐

06/06/2025

مریض سے ہزار دو ہزار فیس لینے والا ڈاکٹر بھی عید پر بڑا جانور قربانی کرے گا!

کانگو وائرس سے بچاؤ کی تدابیر
04/06/2025

کانگو وائرس سے بچاؤ کی تدابیر

Address

17 Churchill Terrace
London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sheraz Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share