Mehwish jabeen psychologist

Mehwish jabeen psychologist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehwish jabeen psychologist, Mental Health Service, Manchester.

31/01/2025

American lady is not mentally stable .

ٹک ٹوکر دارو کوئین کسی تعارف کی محتاج نہیں شاید ہی اسکی کوئی ایسی ویڈو نظر سے گزرے جو اس نے دوپٹےکے بغیر بنائی ہو ! اپنے...
31/01/2025

ٹک ٹوکر دارو کوئین کسی تعارف کی محتاج نہیں شاید ہی اسکی کوئی ایسی ویڈو نظر سے گزرے جو اس نے دوپٹے
کے بغیر بنائی ہو ! اپنے شوہر اور دو معصوم بچوں کیساتھ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی تھی
مگر غیر مردوں کے سامنے لائیو آنے کا چسکے نے اسکے بچےکچھے کردار کو بھی مسل دیا مادیت پرستی دولت کی ہوس شیروں کے لالچ نے اسکی خوشگوار ازدواجی زندگی میں زیر گھول دیا اور یوں وہ اپنے محبوب شوھر کو چھوڑ چھاڑ کر ایک گفٹر کی گود میں جا بیٹھی۔۔ اور بلآخر اس گفٹر نے بھی طلاق دے دی
ہنستی بستی مسکراتی زندگی برباد ہوگئی ۔۔ تعلیم یافتہ عورتوں میں شرح طلاق زیادہ ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔۔۔ کہ وہ ڈگری ہولڈر تو ہوتی ہیں مگر تربیت میں دیمک
زدہ لکڑی کی طرح اور آفاقی تعلیمات سے بالکل نابلد ، کیونکہ جس لڑکی کا ایمان مضبوط دل میں خوف خدا اور حيا شرم پردے کا حقیقی تصور موجود ہوتا ہے ۔ وہ ویلکم پارٹیوں میں نہ ہوٹنگ کرتی ہیں نہ یونیورسٹیز میں ہونے
والے مجروں میں رنگ برنگے عبایا پہن کر اچھل اچھل کر داد دیتی ہیں اور نہ غیر محرم لڑکوں سے یار یار کرتی ہیں آج دارو کوئین کی لائف ان لڑکیوں کے لئے ایک سبق ہے جو

اپنے شوھر کے چند کڑوے کسیلے جملوں سے تنگ آکر یہ سمجھتی ہیں کہ باھر کے مرد بہت با اخلاق اور ریسپکیٹ ایبل ہیں لیکن انہیں نہیں پتہ کہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے
ہیں جب نزدیک جائیں تو ڈھم ڈھم ہی ہے

08/11/2024

mother in law and husband surprised meeting at haram shareefآج میں نےساس اور شوہر کی سرپرائز ملاقات حرم شریف میں کروائ

19/08/2024

Very sad incident 😢 😞
Justice for Dr moumita

15/08/2024

77 جشن آزادی کے موقع پر
انگلینڈ کی سر زمین پر معصوم بچے محمد حسین رضا نے عمران خان کے نعرے تالیوں سے پورا ہال گونج اٹھا
یہ وڈیو جیل میں قیدی 804 تک تو پہنچ جانی چاہیے کہ بچہ بچہ ان کی محبت میں گرفتار ہے

میں ارشد ندیم کا ساری زندگی شکر گزار رہوں گا جس نے گولڈ میڈل جیت کر عوام کی توجہ اپنی طرف کی ۔ منجانب ۔ خلیل الرحمٰن قمر
13/08/2024

میں ارشد ندیم کا ساری زندگی شکر گزار رہوں گا جس نے گولڈ میڈل جیت کر عوام کی توجہ اپنی طرف کی ۔ منجانب ۔ خلیل الرحمٰن قمر

‏یہ صرف ایک تصویر نہیں بلکہ اکیلے اپنے بل بوتے پر کی گئی کئی سالوں کی محنت ہے❣️
12/08/2024

‏یہ صرف ایک تصویر نہیں بلکہ اکیلے اپنے بل بوتے پر کی گئی کئی سالوں کی محنت ہے❣️

12/08/2024

🥰😍🤩

10/08/2024

Summer festival of white people in uk

10/08/2024

Summer festival of white people.

09/08/2024

Belive your self

Address

Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehwish jabeen psychologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share